مآثر ومعارف یعنی پچیس مقالات کا مجموعہ (سلسلہ ندوۃ المصنفین)(5366#)

قاضی اطہر مبارکپوری
ندوۃ المصنفین، دہلی
371
16695 (PKR)

خدمت ِحدیث وسنت ایک عظیم الشان اور بابرکت کام ہے۔ جس میں ہر مسلمان کو کسی نہ کسی سطح پر ضرور حصہ ڈالنا چاہیے ،تاکہ اس کا شمار کل قیامت کےدن خدامِ سنت نبوی میں سے ہو۔ اور یہ ایک ایسا اعزاز ہے کہ جس کی قدر وقیمت کااندازہ اللہ تعالیٰ کے حضور پیش ہونے پر ہی ہوسکتا ہے۔ احادیثِ رسول ﷺ کو محفوظ کرنے کے لیے کئی پہلوؤں اور اعتبارات سے اہل علم نے خدمات انجام دی ہیں۔ تدوینِ حدیث کا آغاز عہد نبوی سے ہوا او ر صحابہ وتابعین کے دور میں پروان چڑھا۔ ائمہ محدثین کے دور میں خوب پھلا پھولا ۔مختلف ائمہ محدثین نے احادیث کے کئی مجموعے مرتب کئے۔ محدثین کرام نے احادیث کی جمع و تدوین تک ہی اپنی مساعی کو محدود نہیں رکھا ،بلکہ فنی حیثیت سے ان کی جانچ پڑتال بھی کی ،اور اس کے اصول بھی مرتب فرمائے۔اس کے ساتھ ساتھ ہی انہوں نے کتب حدیث کو بھی مختلف طبقات میں تقسیم کر دیا اور اس کی خاص اصطلاحات مقرر کر دیں۔چنانچہ صحیحین، سنن اربعہ،اصول خمسہ،اور صحاح ستہ وغیرہ اصطلاحات علماء کے ہاں معروف اور متداول چلی آ رہی ہیں۔ زیرتبصرہ کتاب ’’مآثر و معارف‘‘ مؤرخ اسلام مولانا قاضی اطہر مبارکپوری﷫ کی تصنیف ہے جوکہ ان کے تحریر کردہ مختلف پچیس مقالات کا مجموعہ ہے۔ اولاً یہ مقالات مختلف علمی وتحقیقی رسائل میں شائع ہوچکے ہی۔ ان مقالات میں تدوین حدیث وعلومِ حدیث کی تاریخ ، کتب حدیث وفقہ کاتعارف، اسلامی علوم کاتعلیمی ارتقاء ، مسلمانوں کی علمی سرگرمی، یورپ میں اسلامی علوم وفنون کی ترویج اور کئی اسلامی شخصیات اور علمی کتابوں کا حال وغیرہ مستند طریقے پر درج   ہے۔ ان مقالوں میں ہرمقالہ اپنی نوعیت کے اعتبار سے قیمتی معلومات کا خزانہ ہے۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ ۔حضرت مولانا مفتی عتیق الرحمان عثمانی ناظم ندوۃ [مصنفین

13

مقدمہ مولف

15

تدوین حدیث کےچار ادوار

17

پہلا دورصحابہ ؓاوراکابر تابعین کاعہد

17

عہد رسالت کےچند تحریری سرمائے

18

الصادقۃ

19

کتاب عمروبن حزم

19

کتاب الصدقۃ

20

صحیفہ حضرت علی ؓ

20

خطبہ فتح مکہ

20

عہد صحابہ ؓ میں احادیث کاتحریر ی سرمایہ

20

صحیفہ حضرت ابوبکر ؓ

21

صحف عبداللہ بن عباس ؓ

21

سعید بن جبیر کی کتابیں

21

مجموعہ ابوبردہ اشعری 

21

الصادقۃ

21

دیگر صحائف

22

کبارتابعین کے عہد میں تدوین حدیث

22

روایات میں شدت احتیاط اورحفظ ومذاکرہ

23

صحابہ کرام ؓ کی تحدیث میں شدت احتیاط

24

تابعین عظام ؓ کی تحدیث میں شدت احتیاط

25

عہد صحابہ تابعین میں حفظ حدیث

25

صحابہ وتابعین کی قوت حافظہ

26

دوسرا دور

27

تدوین حدیث کی ابتداء

27

اس دور کےخصوصیت اورمشہور کتابیں

29

تیسرا دور

30

حدیث کی مستقل تدوین

30

اس دور کی تدوینی خصوصیت

30

صحاح اورغیر صحاح کی تدوین

30

احادیث کی تدوین فقہی ابواب پر

31

مسانید کی تدوین

31

اقسام پر تدوین وتربیت

32

حروف معجم پر ترتیب

32

اطرف پر تدوین وترتیب

33

معلل مسانید

33

ایک باب ،یاشیخ ،یاترجمعہ پر مستقل تصنیف

33

تیسری صدی کی مشہور کتب احادیث

34

چوتھا دور

35

علم حدیث کی تنقیح وتہذیب

35

چوتھی صدی کی مشہور کتب احادیث

36

دورتہذیب کی جامع کتب احادیث

37

اس دور کی عام جوامع

38

احادیث کےاحکام کی جامع کتابیں

39

صحیح حدیث کی سات قسمیں

41

صحت کےاعتبار سےکتب حدیث کی ترتیب

41

کتب حدیث کےچار طبقات

42

چند اہم اورمشہور کتب احادیث

45

موطا امام مالک

47

احادث کی تعداد

48

روایات اورنسخے

48

مقبولیت واہمیت

49

شروح ومختصرات اورمستخرجات

49

موطا پر دوسری کتابیں

50

مسند امام احمد بن حنبل

61

احادیث کی تعداد

61

شروح ومختصرات

62

صحیح بخاری

62

تعداد احادیث

63

شروح صحیح بخاری

64

مختصرات

64

رجال بخاری بر کتابیں

64

صحیح مسلم

65

شروح صحیح مسلم

65

مختصرات صحیح مسلم

66

صحیحین پر مستخرجات

66

مستخرجات برصحیح بخاری

57

مستخرجات برصحیح مسلم

57

مستدرک حاکم برصحیحین

57

جامع صحیح ترمذی

58

مشہور شرحین

58

مختصرات ترمذی

59

سنن ابوداؤد

59

شروح سنن ابی داؤد

60

مختصرات سنن ابی داؤد

61

سنن ابن ماجہ

61

شروح سنن ابن ماجہ

62

سنن نسائی

62

شروح نسائی

63

صحاح ستہ کےعلاوہ کتب احادیث

63

صحاح ستہ وغیرہ پر کتب اطراف

64

علوم حدیث

66

علم غریب الحدیث

66

عہد رسالت

66

عہد صحابہ

66

عہد تابعین

67

دوسری صدی

67

تیسری صدی

68

چوتھی صدی

69

بعدکی کتابیں

69

علم اسماءالرجال

71

اسماء الصحابہ

71

علم جرح وتعدیل

73

پہلی صدی

73

دوسری صدی

74

تیسری صدی

75

چوتھی صدی

76

پانچویں صدی

76

چھٹی صدی

77

اس کےبعد

77

جرح وتعدیل اوررجال پر جامع کتابیں

78

کتب ثقات

79

کتب  ضعفاء

79

کتب مدلسین

80

کتب مخصوصہ کےرجال پر کتابیں

81

کتب وفیات محدثین

81

کتب اسماء وکنی والقاب

82

موتلف مختلف ،متفق متفرق اورمشتبہ

 

اسماء والنساب پر کتابیں

83

علم ناسخ ومنسوخ

84

علم تلفیق حدیث

85

علم علل حدیث

85

علم مصطلح حدیث

86

تخریج احادیث

88

اسلامی تعلیم کامکی مرکز دارارقم

90

حضرت ارقمؓ اوردارارقم

90

نبوی میں دارارقم میں داخلہ اوردعوت اسلام

92

کفار قریش کی فتنہ پروری

95

مدرسہ دارارقم

97

حضرت عمرؓ کاقبول اسلام اوردارارقم سےنکلنا

99

دارارقم مختلف ادوار میں

100

دارارقموقف علی الاولاد اوعباسی خلقاءکی ملکیت

101

دارارقم بعد کےادوار میں

103

دارارقم مکہ کےمشاہد مشرتکہ میں

104

دارارقم موجودہ صدی تک

104

مدارس اسلامیہ کےارتقائی ادوار

107

مکہ مکرمہ کی اسلامی درسگاہیں

109

مدرسہ مسجد ابوبکرؓ

109

مدرسہ بیت فاطمہ بنت خطابؓ

110

مدرسہ دارارقم بن ابی ارقمؓ

111

مدرسہ شعب ابی طالب

111

مدرسہ ارض حبشہ

112

مکہ مکرمہ کےباہر کے مدارس

112

ہجرت سےپہلے مدینہ منورہ میں دارمدار

113

دارسعد بن ضرارہ ؓ

113

مدرسہ دارسعد بن خثیمہ ؓ

113

مدرسہ مسجد بنی زریق

114

مدرسہ مسجد بنی بیاضہ

114

مدرسہ مسجد قبا

114

اس دور کےدیگر مدارس

115

ہجرت کےبعد جامعہ صفہ کاقیام

117

دیگر درسگاہیں

118

مختلف قبائل اورمقامات کےمدراس

118

خلافت راشدہ کےمکاتب ومدارس

120

معلموں کی اجرت

122

چند مشہور معلمین

123

خلفاءوامراءکےخصوصی معلمین

123

ائمہ دین اوردیگر علمائے علم فن کی درسگاہیں

124

خالص علمی اورتحقیقی مجالس

126

موجودہ طرزکےمدارس کی ابتداء

128

ہرطبقہ اورہرپیشہ علم اورعلماء

130

چرواہوں میں علم اورعلماء

131

کسانوں میں علم اورعلماء

132

کاشت کاروں  میں علم اورعلماء

133

ارچہ بافوں مین علم اورعلماء

133

فروشوں میں علم اروعلماء

135

درزیوں میں علم اورعلماء

136

دھوبیوں میں علم اورعلماء

137

لوچیوں میں علم اورعلماء

137

وغن سازوں اوروغن فروشوں میں علم اورعلماء

138

قصائیوں میں علم اورعلماء

139

ہلوائیوںمیں علم اورعلماء

140

صابون سازوں میں صابون فروشوں میں علم اورعلماء

141

شیشہ گروں میں علم اورعلماء

142

لوہاروں میں علم اروعلماء

143

بڑھیوں میں علم اورعلماء

144

لکڑہاروں میں علم اروعلماء

145

شکاریوں میں علم اورعلماء

146

مزدوروں میں علم اورعلماء

147

علمائے اسلام ےالقاب

149

عالم

149

علامہ

150

معلم

151

مقری

153

قاری

154

کامل

157

کاتب

157

مکتب

159

مودب

160

منشی

161

خطیب

161

مذکر

162

واعظ

164

محتسب

164

مزکی

165

معدل

166

مولانا

167

مولوی

168

ملا،منلا،اومولی

170

استاذ

170

شیخ الاسلام وغیرہ

172

قطب الدین شمس الدین وغیرہ

174

صاحب

177

جناب

179

حضرت اورحضور

179

خاص خاص القاب

180

اما م محمد کی کتاب الحجہ علی اہل المدینۃ

181

امہات کتب سے احناف کی غفلت

181

کتب الحجۃ  علی اہل المدینۃ

182

قلمی نسخے اوران کی تحقیقی وتعلیق

183

امام محمد کااسلوب بیان

184

احادیث کےبارےمیں فقہ حنفی کاموقف

184

حنیفہ کےیہاں قرآن وحدیث اوراجماع کےبعد حضرت علی ؓ اورحضرت عبداللہ بن مسعود حجت ہین

185

اہل مدینہ کاجواب ا ن ہی کےاصولوں سے

188

احادیث وآثار کےہونےہوئے قیاس نہیں کیاحاسکتا

189

مشہور احادیث وآفار کےہوتےہوئے ایک صحابی کی روایت حجت نہیں ہے

191

احادیث وآثارکےمقابلہ میں قول تابعی حجت نہیں ہے

193

امام محمد  کی مجتہد انہ انصاف پسندی

195

امام محمد  کی کتاب الاآثار

198

کتاب لآثار کی حیثیت

198

مطبوعہ اورقلمی نسخے

199

امام محمد  کااسلوب بیان

200

تحقیق وتعلیق کامعیار

201

امام ابوبکرحمیدی کی مسند حمیدی

202

مسانید کی تاریخ

202

امام حمیدی

203

مسند حمیدی کی ہمیت وافادیت

205

تعلیق وتصحیح

207

امام سعید بن منصور خراسانی کی کتاب السنن

209

سعید بن منصور 

210

اساتذہ وتلامذہ

212

حافظہ ،ثقاہت اورتجر

214

وفات اورعمر

217

کتاب السنن

218

سنن سعید بن منصور کاموجودہ نسخہ

220

فضل اللہ الصمد توضیح الادب المفرد

222

الادب المفرد کی اہمیت

223

طباعت واشاعت

234

اس شرح کی خصوصیات

225

مصحف عثمانی کاایک مطبوعہ ٹکڑا

227

ناشر کاتعارفی بیان

228

سورہ یسین کاابتدائی نمونہ

229

توضیح

231

مختلف استدراکات

232

قاضی رشید بن زبیر غسانی کی کتاب الذخائر والتحف

235

مکتوب ڈاکٹر حمیداللہ صاحب

235

قاضی رشید بن زبیرغسانی اسوانی مصری متوفی محرم

237

الذخائر اوالتحف کس کی تصنیف ہے

244

ابن الانباری کی کتاب الاضدادی فی للغۃ

252

امام ابوبکر محمد بن قاسم انباری

252

کتاب الاضدادنی فی للغۃ

256

چند مفید اقتباسات

258

ابو احمد عسکری کی کتاب المصون فی الادب

262

ادبی اورشعری تنقید کاابتدائی سرمایہ

262

تیسری اورچوتھی صدی میں فن تنقید پر مستقل کتابیں

262

ابو احمد عسکری

264

کتاب المصون فی الادب

267

چند تنقید ی اصول اورمباحث

268

امام اوبکر مراغی کی کتاب تحقیق النصرہ

273

مدینہ منصورہ کی قدیم تایخیں

273

امام ابوبکر مراغی

274

تحقیق النصرہ کی خصوصیات

276

المنجد پر ایک تنقید ی نظر

279

المنجدنی لاآداب والعلوم

279

چند فاش غلطیاں اورافترا ر بر وازیاں

282

ایک مصری فاضل کی تنقید

288

اسلام کےبارے میں غلط بیانیاں

288

علمی وتاریخی غلط بیانیاں

291

استشراق اورمستشرقین

293

یورپ میں اسلامی علوم وفنون کی ابتدءا

294

یورپ میں عقلی اورفکری درکی ابتداء

294

یورپ کےاسلامی اندلس سےاستفادہ کاعہد شباب

395

استشراق میں مذہبی اورسیاسیی رحجان

396

عربی کتابوں کےطباعت واشاعت

397

جدید طبقہ کےخوش آئند رحجانات

398

عربی طباعت اورعربی ٹائپ کےمطابع

399

ہنگری کےمستشرقین اوران کےعلمی کارنامے

302

ہنگری کےباشندوں کےشرقی ممالک اور مشرقی علوم سےقدیم تعلق

302

درسگاہیں اورمجلات

305

ہنگری کےقدیم وجدید مستشرقین

306

اسپین میں امام ابن حزم کی نوسوسالہ یادگار تقریب

317

اسپین میں عربی واسلامی علوم سےدلچسپی

317

یاوگاری جشن کی کیفیت

319

مختصر حالات

319

شرکائے جشن

321

فرقہ یزید یہ

333

اس فرقہ کی تاریخ

333

فرقہ یزیدیہ کےاما موامیر یزیدخاں اسماعیل بک کابیان

325

زمزم کوثر اورعرفات وغیرہ

326

طاؤس الملائکہ

327

فرقہ یزیدیہ کی مذہبی کتابیں

327

فرقہ یزیدیہ کےطبقات

328

اس کےنزدیک نماز روزہ

329

اخروی بھائی بندی اورتناسخ

330

فرقہ یزیدیہ کےمحرمات

330 

 

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈوانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین: 896
  • اس ہفتے کے قارئین: 10305
  • اس ماہ کے قارئین: 38554
  • کل قارئین : 46520155

موضوعاتی فہرست

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

رجسٹرڈ اراکین

ایڈریس

        99--جے ماڈل ٹاؤن،
        نزد کلمہ چوک،
        لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

       بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں