#2392

مصنف : ابن فضل اللہ عمری دمشقی

مشاہدات : 6995

تاریخ ہند پر نئی روشنی (عربی کی ایک قلمی کتاب سے)

  • صفحات: 96
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3840 (PKR)
(ہفتہ 07 مارچ 2015ء) ناشر : ندوۃ المصنفین، دہلی

زیر تبصرہ کتاب " تاریخ ہند پر نئی روشنی " دراصل ابن فضل اللہ عمری دمشقی ﷫ (المتوفی  764ھ) کی ایک ضخیم اور کئی جلدوں پر مشتمل  قلمی عربی کتاب "مسالک الابصار فی ممالک الامصار" کے ہندوستان سے متعلق ایک باب کا اردو ترجمہ ہے اور ترجمہ کرنے کی سعادت محترم خورشید احمد فارق نے حاصل کی ہے۔مؤلف موصوف ﷫نے اپنی کتاب میں عام معلومات اور جنرل نالج کی چیزیں جمع کی ہیں۔اس کتاب کا ایک قلیل حصہ خود مؤلف کی ذاتی آراء ،مشاہدات یا ہمعصر اشخاص مثلا سیاحوں،سفیروں اور معلموں کے بیانات پر مبنی ہے۔اور ہندوستان پر جو طویل باب ہے وہ بیشتر زبانی معلومات پر مشتمل ہے۔مؤلف موصوف نے اس باب میں اپنے ہمعصر سلطان محمد بن تغلق (المتوفی 782ھ)کے حالات اور سیرت پر سیاحوں،معلموں اور سفیروں کی زبانی روشنی ڈالی ہے۔ممکن ہے ان لوگوں کے بعض بیانات مثلا وہ جن کا تعلق تغلق شاہ کی فیاضی اور فوج کے اعداد وشمار اور تنخواہوں سے ہے،مبالغہ یا سہو سے آلودہ ہوں،تاہم بحیثیت یہ باب نہایت اہم ہے کیونکہ اس میں ایسی نادر تاریخی،اجتماعی اور اقتصادی معلومات ہیں جن سے خود ہندوستان میں لکھی تاریخوں کا دامن خالی ہے۔اس کے علاوہ اس باب میں تغلق شاہ کی آئین جہاں داری اور پبلک  سیرت کی ایک ایسی تصویر بھی نظر آتی ہے جو اس تصویر سے بہت مختلف ہے جو بعض ہمعصر مؤرخوں نے ان سے ذاتی ناراضگی یا فقہی ومسلکی اختلاف کی بناء پر پیش کی ہے۔ (راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

تعارف 

 

1۔ 3

سلطنت ہندوستان

 

3۔4

شاہ ہند کا خلیفہ عمر بن عبد العزیز کو مراسلہ

 

5

تغلق شاہ کی سلطنت کے حدود

 

5

تغلق شاہ کی فتوحات

 

6

تغلق شاہ کے صوبے

 

7۔ 8

بنگال میں گنگار پر دو لاکھ کشتیاں

 

8

غیر آباد علاقہ

 

9

ملتان

 

9۔ 10

دریا آب و ہوا ، غلے ، پھل اور پھول

 

10۔ 11

چرند و پرند

 

11

کھانے اور مٹھائیاں

 

12

پیشے ور

 

12

اونٹ ، خچر ، گھوڑے

 

12۔ 13

شہرونی ، عمارتیں ، باغ ، اسکول ،شفاخانے، کنوئیں ،حوض

 

13۔ 14

فوجی عہدیدار اور فوج

 

14۔ 15

فوج کی تنحواہ

 

15۔ 16

ریشمی کڑھائی اور بنائی کا کارخانہ

 

16

گھوڑوں کی بخشش

 

16۔ 17

وزیر سیکریٹری ، چیف جسٹس

 

20۔ 21

طبیب ، زیم ، شکار ، گانیوالے اور درباری شاعر

 

21

دستر خوان اور باورچیخانہ

 

18۔ 19

حاضری اور اس کے آداب

 

19

فوجی اور سول امور کےناظم

 

19

ایک سکریٹری کا قصہ

 

19۔ 20

شاہی عدالت

 

20

شاہی سواری

 

20

شاہی جھنڈے

 

21

نقارے اور ڈھول

 

21

شکار

 

21

تفریح

 

21

محل سے محل کو شاہی سواری

 

22

حضر میں سلطان کےہمرکاب خان و ملوک

 

22

سلطان کی فروتنی اور علم

 

22۔ 23

علمی مباحثے

 

23

سلطان اور جرم

 

23۔ 24

ایک خان کو سزا

 

24

دادو دہش

 

24۔ 28

سلطان اور علماء

 

28۔ 29

غلام اور کنیزیں

 

29۔ 30

لباس

 

30۔ 31

سلطان کے ہاتھی اور ان کا راتب

 

31

لڑائی کے میدان میں فوجی تربیت اور طریق  جنگ

 

31۔ 33

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7992
  • اس ہفتے کے قارئین 7992
  • اس ماہ کے قارئین 1681943
  • کل قارئین113289271
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست