#6373

مصنف : ڈاکٹر میر ولی محمد

مشاہدات : 3305

قرآن اور تعمیر سیرت

  • صفحات: 349
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12215 (PKR)
(جمعرات 27 مئی 2021ء) ناشر : ندوۃ المصنفین، دہلی

اس روئے ارضی پر انسانی ہدایت کے لیے  اللہ  تعالیٰ کے بعد حضرت  محمد ﷺ ہی ،وہ کامل  ترین ہستی ہیں جن کی زندگی  اپنے اندر عالمِ انسانیت کی مکمل  رہنمائی کا پور سامان رکھتی ہے ۔ رہبر انسانیت سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ  کی شخصیت قیامت تک آنے والےانسانوں کےلیےبہترین نمونہ ہے  ۔ گزشتہ چودہ صدیوں  میں اس  ہادئ کامل ﷺ کی سیرت وصورت پر ہزاروں کتابیں اورلاکھوں مضامین لکھے جا چکے ہیں ۔اورکئی ادارے صرف سیرت نگاری پر کام کرنے کےلیےمعرض وجود میں آئے  ۔اور پورے عالمِ اسلام  میں  سیرت  النبی ﷺ کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمینار کا انعقاد کیا  جاتاہے   جس میں  مختلف اہل علم  اپنے تحریری مقالات پیش کرتے ہیں۔ ہنوذ یہ سلسلہ جاری وساری ہے ۔ زیر نظر کتاب’’قرآن اورتعمیر سیرت‘‘  ڈاکٹر میر ولی الدین کے   ’’قرآن اور سیرت سازی ‘‘کے  عنوان سے  مطبوعہ مقالات کا مجموعہ ہے ۔یہ مقالات  1944ءمیں  ادارۂ اشاعت اسلامیات ،حیدرآباد دکن سےطبع ہوئے ۔بعد ازاں 1952ء میں  مصنف نے اس میں کچھ اضافہ کیا اور ان مقالات کو ’’ قرآن اور تعمیر سیرت‘‘ کے عنوان سے مرتب کرکے کتابی صورت میں شائع کیا۔مصنف نےاس کتاب  میں اس بات  کو واضح کیا ہے کہ کامیاب زندگی بسر کرنے کےلیے سیرت  کی تعمیر ضروری ہےاور جب تک سیرت کی تعمیرقرآنی اصول پر نہ ہو  تو دنیا میں کامیابی وکامرانی کے ساتھ چین اور  طمانیت کا جمع ہونا ممکن نہیں۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

تمہید

9

عبادت و استعانت

13

توحید الوہیت

42

صالحیت

109

نیکی علم ہے

122

تعلیم کا مقصد

130

انسان کامل

140

امام غزالی کا فلسفہ مذہب

145

تصحیح فکر

153

احساس

159

قانون تجاذب اور تعمیر سیرت

167

قرآن اور سیرت سازی

174

قوت ایمانی اور ظہور غیب

197

ماحول پر قابو کس طرح حاصل کیا جائے

212

کامیاب زندگی کا قرآنی تصور

228

قرآن اور علاج خوف

253

بے خوف زندگی

265

داروے جان

276

قرآن اور علاج حزن

283

زندگی میں غم کیوں ہے

293

قرآن اور علاج غضب

303

دعا کا فلسفہ

314

دعا اور دفع بلا

323

اسرار حج

331

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 28458
  • اس ہفتے کے قارئین 453948
  • اس ماہ کے قارئین 1654433
  • کل قارئین113261761
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست