#989

مصنف : محمد احمد باشمیل

مشاہدات : 21522

غزوہ احزاب

  • صفحات: 323
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9690 (PKR)
(ہفتہ 05 مئی 2012ء) ناشر : نفیس اکیڈمی کراچی

علامہ محمد احمد باشمیل صاحب زیر نظر کتاب ’غزوہ احزاب‘ سے قبل ابتدائی دو غزوات غزوہ بدر اور غزوہ احد پر خامہ فرسائی کر چکے ہیں۔ جس میں انھوں نے ان دونوں غزوات کے تفصیلی حالات و واقعات قلمبند کیے۔ اس کتاب میں بھی مصنف نے نہ صرف غزوہ احزاب کے تفصیلی واقعات کو بیان کیا ہے بلکہ ان تمام فوجی اور سیاسی واقعات کا بھی تذکرہ کیا ہے جن میں مسلمان غزوہ احد اور غزوہ احزاب کے درمیان زندگی گزارتے رہے۔ مصنف نے ان سات سریع اور فوجی حملوں کا بھی تذکرہ کیا ہے جو اسلامی فوج نے مسلمانوں کے مرکز کی مضبوطی اور اس ہیبت کو پختہ کرنے کے لیے کیے جو غزوہ احد کے بعد دلوں سے اکھڑ چکی تھی۔ (عین۔ م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

17

فصل اول۔معرکہ احد اور احزاب کے درمیان مختصر عسکری واقعات

 

29

فصل دوم۔حضرت نبی کریم ﷺ سے یہود کا بغض

 

144

فصل سوم۔حضرت نبی کریم ﷺ کا اپنی فوج کا جائزہ لینا

 

175

فصل چہارم۔مواقف میں اہم انقلاب

 

254

فصل پنجم۔مسلمانوں کے شہدا کی تعداد

 

279

فصل ششم۔تحلیل وتجزیہ

 

297

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 42519
  • اس ہفتے کے قارئین 223014
  • اس ماہ کے قارئین 969178
  • کل قارئین105840299
  • کل کتب8792

موضوعاتی فہرست