#1034

مصنف : ڈاکٹر فضل الٰہی

مشاہدات : 21363

لشکر اسامہ ؓکی روانگی

  • صفحات: 125
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3750 (PKR)
(منگل 05 جون 2012ء) ناشر : ادارہ ترجمان اسلام گوجرانوالہ

امت مسلمہ کے لیے حضرت ابوبکر صدیق  کی بے شمار قربانیاں اور بے مثال کارنامے  ہیں ان کا ایک کارنامہ یہ بھی ہے کہ انھوں نے آنحضرت محمدﷺ کی وفات کے بعد صحابہ کے اختلاف کے باوجود لشکر اسامہ کو روانہ فرمایا۔ آپ  کے اس کارنامے میں بہت سے دروس پنہا ہیں۔ زیر نظر کتابچہ میں انھی دروس و عبرتوں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ حدیث، سیرت اور تاریخ کے بنیادی مراجع کی روشنی میں حضرت ابوبکر ؓکے لشکر اسامہ کو ارسال کرنے کے واقعات کو اختصار کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ سیدنا ابوبکر صدیق ؓکے لشکر اسامہ کو روانہ کرنے کے متعلقہ واقعات سے سولہ دروس اور عبرت و نصیحت کی باتوں کا استنباط کیا گیا ہے۔ ان حاصل شدہ دروس اور عبرتوں کے بیان کے دوران، تائید و وضاحت کی غرض سے کتاب و سنت کے دلائل پیش کیے گئے ہیں۔ (ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مبحث اول

 

 

حضرت ابوبکر ؓکا جیش اسامہ ؓکو روانہ کرنا

 

17

تمہید

 

17

آنحضرت ﷺ کا لشکر اسامہ ؓکو تیار کرنا

 

18

اسامہ کی روانگی کے لیے حضرت ابوبکر صدیق ؓکا حکم

 

21

لشکر روانہ کرنے کے لیے صحابہ کی درخواست

 

21

اسامہ ؓکی مدینہ طیبہ واپسی کی التجا

 

22

بارگاہ صدیقی سے دونوں درخواستیں مسترد

 

23

حضرت ابوبکر صدیق ؓکی لشکر کو دس نصیحتیں

 

25

جیش اسامہ ؓکا کامیاب واپسی

 

26

مبحث دوم

 

 

جیش اسامہ ؓکی روانگی میں دروس او رنصیحتیں

 

28

تمہید

 

28

حالات میں تغیر وتبدل ہوتا رہتا ہے

 

30

دعوت اسلامی کا سلسلہ کسی ایک شخص کے ساتھ وابستہ نہیں

 

42

اتباع نبی کریم ﷺ کی فرضیت

 

46

نبی کریم ﷺ کے سوا کوئی معصوم نہیں

 

59

سچے مسلمانوں کے درمیان اختلاف رائے

 

69

حق کے سامنے سرتسلیم خم کرلینا

 

76

احتساب سے کوئی بھی مستثنی نہیں

 

81

بعض اوقات احتساب میں سختی سے کام لینا

 

86

دعوت کے مطابق عمل کا اہتمام کرنا

 

91

جہاد اسلامی کی حقیقی صورت

 

107

خاتمہ

 

107

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 9063
  • اس ہفتے کے قارئین 167595
  • اس ماہ کے قارئین 1686668
  • کل قارئین115578668
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست