#849

مصنف : محمد احمد باشمیل

مشاہدات : 30717

غزوہ حنین

  • صفحات: 401
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12030 (PKR)
(بدھ 08 فروری 2012ء) ناشر : نفیس اکیڈمی کراچی

اسلام کے فیصلہ کن معرکوں میں غزوہ حنین کی حیثیت بالکل نمایاں ہے کیونکہ یہ معرکہ عسکری نقطۂ نگاہ سے ایک اہم معرکہ ہے جس میں مسلمانوں نے آنحضرت ﷺ کی زیرِ قیادت شمولیت اختیار کی۔ بارہ ہزار جانبازوں نے شرکت کی اور اتنی تعداد پہلے کسی معرکہ میں نظر نہیں آئی۔ نیز اس معرکہ میں مسلمانوں کی فیصلہ کن فتح، جزیرہ عرب میں بت پرستی کے تابوت، میں آخری کیل ثابت ہوئی۔ زیر نظر کتاب علامہ محمد احمد باشمیل کی تصنیف ہے جیسے اردو قالب میں مولانا اختر فتح پوری نے منتقل کیا ہے۔ کتاب شاندار تعلیمات اور دقیق قیمتی تحلیلات پر مشتمل ہے۔ بنو ثقیف اور بنو حیوازن کا کس طرح قلعہ قمع کیا گیا اور دوران معرکہ کس قسم کے حالات پیش آئے۔ مخالفین کے کتنے لوگ مقتول ہوئے اور مسلمانوں کے کتنے لوگوں نے جامِ شہادت نوش کیا۔ جزیرۂ عرب میں بت پرستی کا خاتمہ کیسے ہوا، یہ سب معلومات کتاب ھذا میں رقم کر دی گئی ہیں۔ ہر وہ شخص جو تاریخ اسلامی کے خزائن و معارف کے اکتشاف کا خواہاں ہے اسے اس کتاب کا مطالعہ بھی کرنا چاہئے اور مؤلف کے قیمتی تاریخی سلسلہ کی بقید کتابوں کی تعلیمات و تحلیلات کا بھی مطالعہ کرنا چاہئے۔ غزوۂ حنین میں جو دروس و عبر اور نصائح پائی جاتی ہیں انہیں مؤلف نے اپنی کتاب میں اپنے تحلیل و تجزیہ کے دوران نہایت شاندار طریق سے پیش کیا ہے۔ مسلم نوجوانوں خاص طور پر تاریخ کے طالب علموں کے لئے مؤلف کا یہ سلسلہ درخشندہ اسلامی تاریخ کے خزانوں کا احاطہ کرتا ہے جس سے وہ اپنی پیاس کی سیرابی کا سامان پائیں گے۔ جزاہ الندا حسن الجزاء۔(آ۔ہ)

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

15

کلمۃ المؤلف

 

19

فتح مکہ اور غزوہ حنین کے درمیان ہونے والے مختصر واقعات

 

21

سریۃ المشلل

 

23

عزی کو تباہ کرنے والا دستہ

 

26

عزیٰ کی تاریخ

 

29

عربوںمیں عزیٰ نام اختیار کرنے والا پہلا شخص

 

30

فصل دوم :ہوازن کون ہیں

 

50

ہوازن اور حروب فجار

 

52

جنگ فجار اول

 

53

جنگ فجار دوم

 

53

جنگ فجار سوم

 

54

جنگ فجار چہارم

 

58

فصل سوم: رسول کریم صلی اللہ علیہ سلم کا مکہ سے حنین کی طرف مارچ کرنا

 

77

فصل چہارم: فجر کےوقت گھمسان کی جنگ

 

145

فصل پنجم:فتح کے بعد تعاقب

 

205

فصل ششم:تحلیل وتجزیہ

 

355

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 28234
  • اس ہفتے کے قارئین 453724
  • اس ماہ کے قارئین 1654209
  • کل قارئین113261537
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست