#988

مصنف : محمد احمد باشمیل

مشاہدات : 30353

فتح مکہ

  • صفحات: 360
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10800 (PKR)
(جمعہ 04 مئی 2012ء) ناشر : نفیس اکیڈمی کراچی

غزوات سے متعلق تاریخی کتب میں بہت سا مواد موجود ہے لیکن ان غزوات کے اسباب وعلل اور دیگر متعلقہ واقعات کو الگ کتابی شکل میں پیش کرنا یقیناً ایک مبارک کام ہے۔ علامہ محمد احمد باشمیل صاحب نے غزوات سے متعلق جو سلسلہ شروع کیا ہے یہ اس سلسلے کی آٹھویں کڑی ہے۔ اس سے قبل آپ غزوہ بدر، احد، احزاب، بنی قریظہ، صلح حدیبیہ، غزوہ خیبر اور غزوہ موتہ پر قیمتی معلومات فراہم کر چکے ہیں۔ ان کتب کو عوام و خواص سند قبولیت عطا کر چکے ہیں۔ اس کتاب کا موضوع فتح مکہ ہے جس کا معاملہ بڑا حیرت انگیز ہے اس لیے کہ یہ فتح بغیر جنگ کے ہوئی ہے اور یہ عظیم ترین قائد نبی کریم ﷺ کی دور اندیشی کا پختہ پھل ہے۔ یقیناً اس غزوے کا مطالعہ مسلمانوں کے ایمان کی تازگی کا باعث ہو گا۔ (ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

25

تقدیم

 

25

عرض مولف

 

35

فصل اول غزوہ موتہ اور فتح مکہ کے درمیان ہونے والے فوجی،سیاسی اور قانونی واقعات کا مختصر بیان

 

47

فصل دوم اجمالی خاکہ

 

89

فصل سوم اجمالی خاکہ

 

127

فتح مکہ کا تجزیہ

 

345

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 13968
  • اس ہفتے کے قارئین 275778
  • اس ماہ کے قارئین 761970
  • کل قارئین97827274

موضوعاتی فہرست