#2068

مصنف : بیگم و محمد مسعود عبدہ

مشاہدات : 6046

اسوۂ رسول ﷺ اور کم سن بچے

  • صفحات: 236
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9440 (PKR)
(جمعرات 30 اکتوبر 2014ء) ناشر : مشربہ علم وحکمت لاہور

صحیح بخاری کی حدیث کے مطابق ماں اپنے بچوں کی نگران ہے قیامت کے دن اس سے بچوں کے بارے میں سوال کیا جائے گا۔نگران ہونے کی ذمہ داری اگر ایک تنکا کی بھی ہوتو وہ بھی بہت مشکل ہوتے ہے۔لیکن یہ تو وہ تو ذمہ داری ہے جو رسول اللہ ﷺ نے ماں کوبخشی ہے۔ اس کے بارے   میں قیامت کے دن سوال ہوگا ۔ پوچھا جائے گا؟ تم نے اپنے بچوں   کی نگرانی کا فرض کس انداز سے پورا کیا ؟ لہذا ہمیں اپنے بچوں کی تعلیم وتربیت کا آغاز اپنے پیارے نبیﷺ کی سیرتِ طیبہ سے کرنا چاہیے۔ انہیں نبیوں ، صدیقوں اور شہیدوں کی کہانیاں سنانا چاہیے تاکہ وہ یہ جان سکیں کہ انہوں نے لوگوں کو اچھا بنانے کی کوششوں میں کن کن مصیبتوں کوکس ہمت اور جرأت کے ساتھ برداشت کیا۔ زیر نظر کتاب’’اسوۂ اور کم سن بچے ‘‘ محمد مسعود عبدہ اور ان کی بیگم محترمہ ام عبدمنیب صاحبہ کی   مشترکہ وہ کاوش ہے جو انہو ں نے اپنے بچوں کی تربیت کے لیے ان کےسامنے سیرت النبیﷺ کو سوال جواب کی صورت میں پیش کیا۔اللہ تعالیٰ ان کی اس کاوش کو اہل اسلام کے لیے نفع بخش بنائے (آمین ) م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

سخن وضاحت

6

حرف آغاز

8

اسوۃٔ رسول اور کم سن بچے

9

پیارے رسولﷺ کے بیٹے اور بیٹیاں

19

پیارے رسولﷺ کے نواسے اور نواسیاں

27

رسول اللہ ﷺ کے پرورش یافتہ بچے

40

شفقت یافتہ بچے

52

دعا یافتہ بچے

69

پیارے نبیﷺ سے آداب سیکھنے والے بچے

98

نگاہ یافتہ بچے

111

انجان بچے

118

پیارے رسول اللہﷺ کے جان نثار

123

دفا شعار بچے

139

مہاجر بچے

156

عہد رسالت کے بچے جو بڑے ہو کر محدث بنے

169

طالب علم بچے

183

رسول شفقت اور یتیم بچے

196

یتیم بچوں کے حقوق

222

پیارے نبیﷺ کا عظیم بچپن

232

اس مصنف کی دیگر تصانیف

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 34789
  • اس ہفتے کے قارئین 274503
  • اس ماہ کے قارئین 1302668
  • کل قارئین96954512

موضوعاتی فہرست