#2875

مصنف : عطاء اللہ حنیف بھوجیانی

مشاہدات : 19009

پیارے رسول ﷺ کی پیاری دعائیں

  • صفحات: 80
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2800 (PKR)
(ہفتہ 26 ستمبر 2015ء) ناشر : المکتبہ السلفیہ شیش محل روڈ، لاہور

شریعتِ اسلامیہ میں دعا کو اایک خاص مقام حاصل ہے ۔او رتمام شرائع ومذاہب میں بھی دعا کا تصور موجود رہا ہے مگر موجود ہ شریعت میں اسے مستقل عبادت کادرجہ حاصل ہے ۔صرف دعا ہی میں ایسی قوت ہے کہ جو تقدیر کو بدل سکتی ہے ۔دعا ایک ایسی عبادت ہے جو انسا ن ہر لمحہ کرسکتا ہے اور اپنے خالق ومالق اللہ رب العزت سے اپنی حاجات پوری کرواسکتا ہے۔مگر یہ یاد رہے   انسان کی دعا اسے تب ہی فائدہ دیتی ہے جب وہ دعا کرتے وقت دعا کےآداب وشرائط کوبھی ملحوظ رکھے۔ زیر تبصرہ کتاب’’ پیارے رسول کی پیاری دعائیں ‘‘ برصغیر پاک وہند کے ممتاز جید عالم دین شارح نسائی مولانا محمد عطاء اللہ حنیف بھوجیانی ﷫ کی مرتب شدہ   نماز مسنون اور رسول اللہ ﷺ کی مبارک دعاؤں کا مختصر مجموعہ ہے ۔مولانا موصوف نے اس مجموعہ کو اس طرح ترتیب دیا ہے کہ اس میں تقریباً ہر نوع کی ادعیہ مسنونہ آگئی ہیں۔یہ کتاب اپنی افادیت کے باعث عوام الناس میں انتہائی مقبول ہوئی ۔ چند سالوں میں اس کی اشاعت ہزاروں تک پہنچ گئی ۔ کئی کاروباری ادارے اسے   ایصال ِثواب کی خاطر فری بھی تقسیم کرتے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ مولانا کی تدریسی ودعوتی ، تصنیفی وتحقیقی اور صحافتی خدمات کو قبول فرمائے ۔(آمین) (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

1۔حرف اول

 

5

2۔ سوتے وقت کی دعائیں

 

7

3۔ آیتہ الکر ُسی

 

7

4۔ بے خوابی کا علاج

 

8

5۔ بیدار ہونے کے وقت کی دُعا

 

9

6۔ بیت الخلا ء سے میں داخل ہونے کی دعاُ

 

9

7۔ بیت الخلا سے باہر ا ٓنے کی دعائیں

 

10

8۔ وضو کی دعائیں

 

10

9۔ ملحوظہ، وضو میں ہر عضو دھوتے وقت کی کوئی دعا ثابت نہیں

 

12

11۔ نماز تہجد کی دعائے استفتاح

 

12

12سجدہ تلاوت کیددُعاء

 

13

13۔ دعائے قنوت

 

13

14۔ وتروں کے بعد

 

14

15۔ قنوت نازلہ

 

15

16۔ اذان

 

16

17۔ صج کی ا ذان

 

17

18۔ جواب اذان

 

17

19۔ اذان کے بعد کی دُعائیں

 

17

20۔مغرب کی اذان سے سنتے وقت

 

18

ٍ21۔ اقامت ( تکبیر )

 

19

22۔ جواب اقامت

 

19

23۔ سُنت فجر کے بعد کی ُعائیں

 

20

24۔ گھر نکلنے کی دعائیں

 

21

25۔ مسجد میں داخل ہونے کی دعاء

 

22

26 ۔ نماز

 

23

27۔ تکبیر تحریمہ

 

23

28۔ دعائے استفتاح

 

23

29۔ ثنا ء

 

23

30۔ تعوذ

 

24

31۔ سورہ فاتحہ

 

24

32۔ رکوُع کی تسبیح

 

25

33۔ رکو ع سے ا ُ ٹھنے کی دُعاء

 

25

34۔ سجدہ کی تسبیح

 

26

35۔ دو سجدوں کے درمیان جلسہ کی دُعاء

 

26

36۔تشہد

 

26

37۔ درودشریف

 

27

38۔ آخر ی تشہد کی دعائیں

 

27

39۔ سلام

 

28

40۔ نما زکے بعد کی دعائیں

 

29

41صج و شام کی دعائیں

 

34

42۔ سیدالاستغفار

 

34

43۔ دُرودشریف سوبار

 

44

44۔ خاص مو قعو ں کی دُ عائیں

 

45

45۔ مسجد سے نکلنے کی دعا

 

45

46۔ گھر میں داخل ہونے کی دعاء

 

45

47۔ کھانے پینے کے وقت کے

 

45

48۔ دُودھ پینے کی دُعاء

 

47

49۔شب زفاف کی دُعاءٍ

 

47

50۔ صحبت کی دُعاء

 

48

51۔بازار میں داخل ہوتے وقت

 

48

52۔ بیماری اور بیمار پرُ سی کے

 

 

وقت کی دُ عائیں

 

49

53۔ قرب مو کے وقت تلقین کلمہ

 

51

54۔جنازہ کی دُعائیں

 

51

55۔ نا بالغ بچے کی دُعاء

 

53

56۔ میت کو قبر میں اتارتے وقت

 

53

57۔ میت کو دفن کرنے کے بعد

 

54

58۔ قبر وں کی زیارت کے وقت

 

54

59۔ جامع الدُ عاء

 

55

60۔ دُعائے استخارہ

 

55

61۔ دُعائے حاجت

 

56

62۔ لڑائی کے وقت کی دُعاء

 

57

63۔ غمتگین کی دُعاء

 

58

64۔ بیقراری کے وقت کی دعاء

ٍ

58

65۔ نیا چاند دیکھنے کی دُعاء

 

59

66۔ فطاری کی دُعاء

 

59

67۔ نیا کپڑا پہننے کے وقت

 

59

68۔ آیئنہ دیکھنے کی دُعاء

 

60

69۔ مجلس کے گناہوں کا کفارہ

 

60

70۔ مصیبت زدہ کو دیکھ کر

 

61

71۔ ادائیگی قر ض کی دعاء

 

61

72۔ کشائش رزق کی دُعاء

 

63

73۔ بارش کی دُعاء

 

63

74۔ کثرت باراں سے خوف کی دُعاء

 

64

75۔ توبہ کی دُعائیں

 

65

76۔ نماز تسبیح

 

66

77۔ اسم ا عظم

 

67

78۔ اسمائے حسنیٰ

 

67

79۔ استعاذہ کی دُ عائیں

 

70

80۔ اخلاق رزیلہ سے بچنے کی دُعاء

 

71

81۔ سواری کی دُعاء

 

72

82۔ سفر کے وظائف واذکار

 

74

83۔ مُر غ کی آواز سن کر

 

74

84۔ گدھے کی ا ٓ واز سُن کر

 

75

85۔ مسنون سلام

 

75

86۔ چھینک کے وقت

 

76

87۔ دانت اور کان کے درد کے وقت

 

ٍ76

88۔ دُنیا و ا ٓخرت کی بہتری کے لیے دُعائیں

 

76

89۔ حصول محبت الہی کے لیے دُعاء

 

77

90۔ لاالہ الا للہ کی فضیلت

 

78

91۔ لا حول ولا قوۃ الا با للہ

 

79

92۔ یاقیامت صالحات

 

89

93۔ بہت وزنی لیکن نہایت آسان وظیفہ

 

79

 

 

 

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 62301
  • اس ہفتے کے قارئین 359279
  • اس ماہ کے قارئین 1412779
  • کل قارئین110734217
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست