#3858

مصنف : صفی احمد مدنی

مشاہدات : 5681

زاد الطالب (منتخب دعاؤں کا مجموعہ)

  • صفحات: 72
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2880 (PKR)
(اتوار 29 مئی 2016ء) ناشر : شریف غالب بن محمد الیمانی اسلامک ریسرچ اکیڈمی، حیدر آباد

شریعتِ اسلامیہ میں دعا کو اایک خاص مقام حاصل ہے ۔او رتمام شرائع ومذاہب میں بھی دعا کا تصور موجود رہا ہے مگر موجود ہ شریعت میں اسے مستقل عبادت کادرجہ حاصل ہے ۔صرف دعا ہی میں ایسی قوت ہے کہ جو تقدیر کو بدل سکتی ہے ۔دعا ایک ایسی عبادت ہے جو انسا ن ہر لمحہ کرسکتا ہے اور اپنے خالق ومالق اللہ رب العزت سے اپنی حاجات پوری کرواسکتا ہے۔مگر یہ یاد رہے   انسان کی دعا اسے تب ہی فائدہ دیتی ہے جب وہ دعا کرتے وقت دعا کےآداب وشرائط کوبھی ملحوظ رکھے۔ بہت سارے اہل علم نے قرآن وحدیث سے مسنون ادعیہ پر مشتمل بڑی وچھوٹی کئی کتب تالیف کی ہیں تاکہ قارئین ان سے اٹھاتے ہوئے اپنے مالک حقیقی سے تعلق مضبوط کرسکیں۔ زیر تبصرہ کتاب’’زاد الطالب‘‘ قرآن کریم واحادیث نبویہ سےماخوذ منتخب دعاؤں کا مجموعہ ہے جسے صفی احمدمدنی نے مرتب کیا ہے ۔ان دعاؤں میں توبہ واستغفار وعذاب جہنم سےنجات اوردنیا کی نعمتوں کا ذکر ہے ۔شکر وایمان کی توفیق طلب کی گئی ہے ،شیاطین واشرار کے شر سے پناہ طلب کی گئی ہے۔ر ب العالمین کے سوا کوئی اشرار کے شرسے بچا نہیں سکتاہے ۔اس لیے عاجزی واصرار کے ساتھ اس کی پناہ کومانگنا چاہیے۔دنیا وآخرت کی معمولی وغیر معمولی نعمت وبھلائی کو اللہ ہی سے مانگنا چاہیے۔ فاضل مرتب نے دعاؤں کے ساتھ ان کا اردو ترجمہ بھی لکھ دیا ہے۔ تاکہ دعا کرتے وقت ان کا معنی ومفہوم ذہن میں رہے اوردعا میں تاثیر پیدا ہوجائے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

6

دعا کرنے والے کےلئے شرائط

9

آداب دعا

10

قبولیت دعا کےاوقات

12

دعا میں وسیلہ

15

دعاکے حقدار

18

رسو ل اللہ ﷺ کےلئے صلاۃ وسلام

21

مظلوم کی دعاکی تاثیر

24

دعاء استخارہ

26

کفارہ مجلس کی دعا

27

دعاءسید الاستفعار

28

تسبیح فاطمہ ؓ

29

دعانور

29

نیند میں ڈر ہو

30

نظر بد کودور کرنے کی دعا

30

غصہ کی دعا

31

روزگار کی دعا

31

رنج وغم دور کرنے کے لئے

31

ظالم سے خوف ہوتو

33

بیمار کی عیادت

34

بدشگونی کو دور کرنے کےلیے

34

بارش کی دعا

35

اسم اعظم کی دعا

36

صلاۃ التسبیح

37

آداب

38

موت کی دعاکی ممانعت

39

ہدیہ دینے والے کےلئے

39

شب قدر کی دعا

40

سواری کی دعا

40

رخصتی کی دعا

41

تعوذات

42

کوئی چیز گم ہوجائے

44

مال تجارت میں برکت

45

اصلاح دنیا وخرت کی دعا

45

ہدایت کی دعا

46

محتاجی سے بچنے کی دعا

46

مشکل ودشواری کےوقت کی دعا

46

آگ میں جلے ہوئے کے لیے

47

زہر یلے جانور کے کاٹنے پر

47

سکرات کی دعا

47

زیارت قبرستان کی دعا

48

زکوۃ وصدقہ دینے والے کو دعا دینا

48

قیام گاہ کی دعا

48

شریر کے شرسے بچنے کی دعا

49

دولھا دلہن کےلیے دعا

49

رنج وغم سے پناہ کی دعا

50

بدبختی سے پناہ کی دعا

50

حاجت کی نماز

50

دعا کاسجدہ

51

ذکر وااذکار

51

تسبیحات

53

لاحول ولاقوۃ الاباللہ

54

متفرق دعائیں

54

آیات رقیہ (جھاڑپھونک )

59

انبیاء کرام او رنیک لوگوں کی دعائیں

64

صحابہ کرام کی دعائیں

65

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 63028
  • اس ہفتے کے قارئین 293579
  • اس ماہ کے قارئین 1812652
  • کل قارئین115704652
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست