شریعتِ اسلامیہ میں دعا کو ایک خاص مقام حاصل ہے اور تمام شرائع و مذاہب میں بھی دعا کا تصور موجود رہا ہے ۔صرف دعا ہی میں ایسی قوت ہے کہ جو تقدیر کو بدل سکتی ہے ۔دعا ایک ایسی عبادت ہے جو انسان ہر لمحہ کر سکتا ہے اور اپنے خالق و مالق اللہ رب العزت سے اپنی حاجات پوری کروا سکتا ہے۔مگر یہ یاد رہے انسان کی دعا اسے تب ہی فائدہ دیتی ہے جب وہ دعا کرتے وقت دعا کے آداب و شرائط کو بھی ملحوظ رکھے۔دعاؤں کے حوالے سے بہت سی کتابیں موجود ہیں جن میں علماء کرام نے مختلف انداز میں دعاؤں کو جمع کیا ہے۔ زیر نظر کتاب ’’کتاب الاذکار ‘‘شارح صحیح مسلم و مصنف کتب کثیرہ امام یحییٰ بن شرف نووی رحمہ اللہ کی تصنیف ہے جو ادعیہ و اذکار کے متعلق ایک مرجع کی حیثیت رکھتی ہے اور صبح و شام کیے جانے والے اذکار اور دعاؤں پر مشتمل ہے۔اس کتاب کو کتاب ، ابواب اور ذیلی فصلوں میں تقسیم کیا گیا ہے اور ہر کتاب کے آغاز میں نئے موضوع کی اہمیت و افادیت کتاب و سنت کے دلائل سے واضح کی گئی ہے۔نیز کتاب کے آخر میں ان جامع اذکار و ادعیہ کا بھی ذکر آگیا ہے جو صبح و شام کسی بھی وقت یا جگہ پڑھے جا سکتے ہیں۔ یہ کتاب چونکہ عربی زبان میں ہے تو اس کتاب کی اہمیت و افادیت کے پیش نظر مولانا عبد القوی لقمان (فاضل جامعہ لاہور الاسلامیہ ،فاضل مدینہ یونیورسٹی ) نے اسے اردو قالب میں ڈھالا ہے مترجم موصوف نے سلیس ترجمہ کے ساتھ ساتھ کتاب کی مکمل تخریج، مشکل اور مبہم الفاظ کی وضاحت بھی کی ہے جس سے کتاب کی افادیت دو چند ہو گئی ہے۔اللہ تعالیٰ مترجم و ناشرین کی کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عامۃ الناس کے لیے نفع بخش بنائے ۔آمین (م۔ا)
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
باب فرحت و شادمانی اور خوشخبری ملتے وقت اللہ تعالیٰ کی حمد و ثناء کے استحباب کے بارے میں |
|
13 |
باب مرغ کی اذان دینے ، گدھے کے ہینگئے اور کتے کے بھونکنے پر آدمی کیا کہے؟ |
|
14 |
باب، جب بھڑکتی ہوئی آگ دیکھے تو اس وقت کیا ہے؟ |
|
15 |
باب مجلس کے انتقام پر وہاں سے اٹھتے وقت کیا پڑھے ؟ |
|
15 |
باب مجلس میں شریک آدمی کی اپنے لیے اور دیگر تمام ساتھیوں کے لیے دعا کرنے کے بارے میں |
|
17 |
باب اللہ تعالیٰ کے ذکر سے پہلے مجلس سے اٹھنا مکروہ ہے |
|
18 |
باب ، راستے پر چلتے ہوئے اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنے کے بارے میں |
|
20 |
باب، جب انسان کو غصہ آئے تو کیا کہے؟ |
|
21 |
باب، جو شخص کسی سے محبت رکھتا ہے تو اس کو اس کے بارے میں خبر دینا مستحب |
|
24 |
باب ، جب آدمی کسی کو کسی مرض یا تکلیف وغیرہ میں مبتلا دیکھے تو کیا کہے؟ |
|
26 |
باب کسی شخص کے اپنے یا اس کے محبوب کے حالات دریافت کیے جانے کے موقع پر جواب میں اللہ تعالیٰ کی حمد ( تعریف ) کرنے کے بارے |
|
27 |
باب، جب کوئی شخص بازار یا منڈی میں داخل ہو تو کیا کہے؟ |
|
28 |
باب، انسان کا نئے شادی شدہ آدمی کو یا جو کوئی نئی اور عمدہ چیز خریدے یا کوئی اور مستحسن عمل یا اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے |
|
30 |
باب ، آدمی آئینہ میں اپنا چہرو د یکھتے وقت کیا کہے؟ |
|
30 |
باب، آدمی کچنے، (یعنی سینگی لگواتے وقت کیا کہے؟ |
|
31 |
باب، جب آدمی کے کان بھیجنے (یعنی بھنبھنا نے لگیں تو وہ کیا کہے؟ |
|
32 |
باب، جب آدمی کا پاؤں بھاری یا سن ہو جائے تو وہ کیا کہے؟۔ |
|
32 |
باب، انسان کا اپنے اوپر یا دیگر مسلمانوں پر ظلم کرنے والے شخص کے حق میں بددعاء کرنے کے جواز کے بارے میں |
|
34 |
باب، بدعتی اور گناہگار لوگوں سے بیزاری کا اظہار کرنے کے بارے میں |
|
37 |
باب، جب آدمی کسی بری چیز کو ہٹانا شروع کرے تو اس وقت کیا کہے؟ |
|
38 |
باب جس شخص کی زبان دراز اور بد کلامی والی ہو |
|
39 |
باب، جب آدمی کی سواری کا جانور پھسل کر گر پڑے تو اس وقت وہ کیا کہے؟ |
|
39 |
باب سلطنت کے حاکم یا والی کی وفات کے موقع پر شہر یا علاقے کے سرکردہ اور معزز شخص کا لوگوں کو (ہنگامی طور پر ) خطبہ دینا |
|
41 |
باب، جو شخص لوگوں کے ساتھ یا کسی ایک کے ساتھ نیکی ، ہمدردی یا خیر خواہی کرے تو جواب میں اس شخص کے حق میں خیر و برکت کی دعاء کرنا |
|
42 |
باب، ہدیہ بھیجنے والے کا جو ابا دعائیہ کلمات کہنے کے استحباب کے بارے میں |
|
45 |
باب قاضی یا حکمران ہونے کے ناطے ، شرعی مصلحت کی بناء پر |
|
45 |
باب، جو شخص کسی سے کوئی تکلیف دو چیز ہٹا دے تو وہ اس کے حق میں کیا کہے؟ |
|
46 |
باب ، جب آدمی پھلدار درختوں کا پہلا میوہ دیکھے تو کیا الفاظ کہے؟ |
|
47 |
باب نصیحت اور تعلیم و تعلم میں میانہ روی اختیار کرنے کے استحباب |
|
48 |
باب نیکی کی طرف راہنمائی کرنے اور اس پر انگیخت دلانے کے بارے میں |
|
49 |
باب مسئول کا سائل کو (علمی مسائل کی بابت ) اپنے علاوہ کسی دوسرے شخص کی طرف راہنمائی کرنا |
|
50 |
باب، جو شخص اللہ تعالیٰ کے حکم (یا فیصلے ) کی طرف بلایا جائے |
|
52 |
باب، جاہل اور اکھڑ مزاج لوگوں سے پہلو تہی برتنے کے بارے میں |
|
54 |
باب، انسان کا اپنے سے علم و فضل میں برتر شخص کو وعظ ونصیحت کرنے کے بارے |
|
56 |
باپ شہد اور وعدہ پورا کرنے کی تاکید کے بارے میں |
|
58 |
باب، انسان کے اس شخص کے حق میں دعائے خیر کرنے کے استحباب کے بارے |
|
60 |
باب، جب کوئی ذمی (کافر) مسلمان کے ساتھ اچھا برتاؤ کرے |
|
61 |
باب، جب آدمی اپنے آپ میں یا اپنے مال و اولاد وغیرہ میں اچھی چیز دیکھ لے |
|
61 |
باب ، جب آدمی اپنی پسند اور نا پسند کی چیز دیکھے تو کیا کہے؟ |
|
66 |
باب، جب آسمان کی طرف دیکھے تو کیا دعاء پڑھے؟ |
|
66 |
باب، جب آدمی کسی چیز سے بدشگونی لے تو کیا الفاظ کہے؟ |
|
67 |
باب حمام (غسل خانے ) میں داخل ہوتے وقت کیا کہے؟ |
|
68 |
باب، جب آدمی کوئی غلام ( خادم ) یا لونڈی (خادمہ) یا کوئی جانور خریدے |
|
69 |
باب، جو شخص گھوڑے وغیرہ پر اپنا توازن قائم نہ رکھ سکے تو وہ کیا کہے |
|
69 |
باب، جب عام لوگوں سے یہ اندیشہ ہو کہ وہ عبارت کا اصل مفہوم بدل دیں گے |
|
70 |
باب ، عالم، واعظ اور معلم وغیرہ کا حاضرین مجلس کو خاموش رکھتا |
|
70 |
باب، جب ایک پیشوا یا مقتدا مشخص ایسا فعل سرانجام دے جو حقیقت میں تو درست ہو مگر ظاہری طور پر درست کے خلاف نظر آئے |
|
70 |
باب، جب استاد ایسا کوئی کام کرے تو شاگرد سے کیا کہے؟ |
|
72 |
باب مشورہ کرنے کی ترغیب دلانے کے بارے میں |
|
74 |
باب اچھی گفتگو کرنے پر ابھارنے کے بارے میں |
|
75 |
باب مخاطب کے لیے بات کھول کر اور واضح انداز سے کرنے کے استحباب |
|
76 |
باب مزاح اور خوش طبعی کے بارے میں |
|
77 |
باب، سفارش کے بارے میں |
|
79 |
باب خوشخبری اور مبارکباد دینے کے بارے میں |
|
82 |
تسبیح سُبحانَ الله اور تهليل لا إِلَهَ إِلَّا الله اور ان جیسے دیگر الفاظ بول کر اظہار تعجب کے بارے میں |
|
86 |
باب امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے بارے میں |
|
89 |
حفاظت زبان کی کتاب |
|
|
باب، زبان کی حفاظت کے بارے میں |
|
94 |
باب ، غیبت اور چغلی کی حرمت کے بارے میں |
|
103 |
باب ، غیبت کی تعریف کے متعلق دیگر امور کا بیان |
|
109 |
باب، ان امور کے بارے میں جن کے ذریعے انسان اپنے آپ کو غیبت سے دور رکھ سکتا ہے |
|
113 |
باب غیبت کے بارے میں جائز امور کے بیان میں |
|
115 |
باب، جو کسی شخص سے اپنے استاد یا اپنے عزیز ساتھی وغیرہ کی غیبت سنے تو وہ کیا کرے؟ |
|
121 |
باب دل سے غیبت کرنے کے بارے میں |
|
123 |
باب غیبت کے کفارے اور اس سے تائب ہونے کے بارے میں |
|
128 |
باب چغل خوری کے بارے میں |
|
133 |
باب، فساد اور نقصان کے ڈر سے کسی معاملے کو حاکم یا والی کی طرف لے جانے سے روکنا ، خاص طور پر جب اس کو وہاں لے جانے کی کوئی ضرورت نہ ہو |
|
136 |
باب حسب نسب میں طعن و تشنیع سے ممانعت کے بارے میں جو شرع میں ظاہری طور پر ثابت ہو |
|
136 |
باب فخر کرنے کی ممانعت کے بارے میں |
|
137 |
باب مصیبت زدہ مسلمان کو دیکھ کر خوشی کے اظہار کی ممانعت کے بارے میں |
|
137 |
باب ، مسلمانوں کو حقیر سمجھنے اور ان سے ٹھٹھا و مذاق کرنے کی حرمت کے بارے |
|
138 |
باب جھوٹی گواہی کی حرمت کی شدت کے بارے میں |
|
140 |
باب ہدیہ ( یا تحفہ دینے کے بعد احسان جتانے کی ممانعت کے بارے میں |
|
141 |
باب لعن طعن کرنے کی ممانعت کے بارے میں |
|
142 |
باب، فقراء، کمزور، پیتیم اور سوالی جیسے لوگوں کو دھتکارنے کی ممانعت اور ان لوگوں کے ساتھ نرم لہجے میں بات کرنے اور تواضع سے پیش آنے کے بارے میں |
|
152 |
باب، ناپسندیدہ الفاظ کے استعمال کے بارے میں |
|
153 |
باب، جھوٹ کی ممانعت اور اس کی اقسام کے بیان میں |
|
201 |
باب، انسان کو اپنی بیان کردہ چیز کی تحقیق پر انکیت دلانے اور ہر سنی سنائی بات سے روکنے کے بارے میں خصوصا جب وہ اسے صحیح بھی نہ گمان کرتا ہو |
|
206 |
باپ گفتگو میں اشاروں کنایوں اور تو ریہ کے استعمال کے بارے میں |
|
209 |
باب، جو شخص بیہودہ اور بُری گفتگو کرے تو اسے کیا کہنا اور کرنا چاہیے؟ |
|
213 |
باب ایسے الفاظ کے بارے میں، جو علمائے کرام کے ایک گروہ سے تو مکروہ ذکر کیے گئے مگر حقیقت میں وہ مکروہ نہیں |
|
216 |
جامع دعاؤں کی کتاب |
|
|
ان ضروری دعاؤں کے بارے میں، جو تمام اوقات میں پڑھنی مستحب (مسنون اور باعث اجر و ثواب ) ہیں |
|
228 |
باب، دعا کے آداب کے بارے میں |
|
255 |
انسان کے دعا اور اس کے نیک عمل کے وسیلے سے اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کے بارے میں |
|
261 |
باب ، دعا کے وقت ہاتھوں کے اٹھانے اور پھر ان کو چہرے پر پھیرنے کے بارے |
|
264 |
باب، دعا میں تکرار (بار بار الفاظ دہرانا ) کے استحباب کے بارے میں |
|
265 |
باب ، اثنائے دعا، دل کی یکسوئی پر ترغیب کے بارے میں |
|
265 |
باب ، غائب (غیر موجود شخص کے حق میں دعا کرنے کی فضیلت کے بارے |
|
266 |
آدمی کا اپنے محسن کے حق میں دعاء خیر کے انتخاب اور اس دعا کے اوصاف کے بارے میں |
|
268 |
اہل فضل سے دعا کروانے کے استحباب کے بارے میں، اگر چہ دعا کے لیے کہنے والا شخص اس دوسرے شخص سے افضل ہو |
|
269 |
باب ایک مکلف (عاقل و بالغ مسلمان شخص کو اپنے ، اپنی اولاد، اپنے ملازمین اور اپنے مال و متاع کے خلاف دعا کرنے سے روکنے کے بارے میں |
|
269 |
باب ، اس بات کی دلیل میں ہے کہ مسلمان کی دعا اس کی مطلوبہ یا اس کے علاوہ کسی متبادل چیز سے قبول کی جاتی ہے |
|
270 |
كتاب الاستغفار |
|
|
باب استغفار (اللہ تعالیٰ سے معافی طلب کرنے ) کے بارے میں |
|
272 |
باب، دن سے لے کر رات گئے تک چپ کے روزے کی ممانعت . |
|
282 |
وہ احادیث جن پر اسلام کا مدار ہے.. |
|
283 |
باب ، آدمی غسل کرتے وقت کیا کچھ کہے؟ |
|
307 |
باپ، آدمی تیم کرتے وقت کیا کچھ پڑھے... |
|
307 |
باب، جب آدمی مسجد کی طرف متوجہ ہو تو کیا دُعاء کرے؟ |
|
308 |
باب ، آدمی مسجد میں داخل ہوتے اور نکلتے وقت کیا کہے؟ |
|
310 |
باب، آدمی مسجد میں کون سے اذکار پڑھے؟ |
|
313 |
باب، جو شخص مسجد میں کسی گمشدہ چیز کا اعلان کرے یا کوئی خرید وفروخت کرے، تو اُس کو روکنے اور اس کے حق میں بددعاء کرنے کے بارے ہیں |
|
316 |
باب، اُس شخص کے حق میں بددعاء کے بارے میں جو مسجد میں ایسے اشعار پڑھے جن میں نہ اسلام کی مدح ( تعریف ) ہو |
|
317 |
باب، اذ ان کی فضیلت کے بارے میں ہے... |
|
317 |
باب، اذان کہنے کی کیفیت اور اس کے الفاظ کے بارے میں ہے |
|
318 |
باب، اقامت کہنے کی کیفیت اور اس کے الفاظ کے بارے میں ہے |
|
320 |
باپ ، آدمی موزن اور مقیم (اقامت کہنے والے ) کوشن کر کیا جواب دے؟ |
|
323 |
باب، اذان کے بعد دعاء مانگنے کے بارے میں ہے.. |
|
329 |
آدمی صبح کی دو رکعت سنتیں ادا کرنے کے بعد کون سی دعاؤں کا اہتمام کرے؟ |
|
330 |
باب، جب آدمی کھڑی نماز کی صف کو ملے تو کیا پڑھے؟ |
|
332 |
باب، آدمی نماز کی ادائیگی کے لیے کھڑے ہوتے وقت کیا اذکار پڑھے؟ .. |
|
332 |
باب ، نماز کی اقامت کے وقت کی دُعا .. |
|
333 |
نماز کی ابتداء میں کہے جانے والے اذکار کی کتاب |
|
|
باب، آدمی جب نماز میں داخل ہونے لگے تو کیا کہے؟ . |
|
335 |
باب ، تکبیر تحریمہ کے بارے میں . |
|
335 |
باب نمازی تکبیر تحریمہ کے بعد کیا پڑھے؟ |
|
338 |
باب، دعائے استفتاح (شروع کے اذکار ) کے بعد تعوذ کے بارے میں ہے |
|
344 |
با ب تعوذ کے بعد قراءت کے بارے میں ہے.. |
|
347 |
باب ، رکوع کے اذکار کے بارے میں ہے |
|
359 |
باب ، آدمی رکوع سے سر اٹھاتے ہوئے اور پھر سیدھا کھڑا ہو کر کیا کچھ پڑھے؟ |
|
365 |
باب سجدے کے اذکار کے بارے میں ہے ..... |
|
368 |
آدمی سجدہ سے سر اٹھاتے ہوئے اور پھر دو سجدوں کے درمیان بیٹھ کر کیا کچھ کہے؟ |
|
375 |
دوسری رکعت کے اذکار کے بیان میں ہے ۔ باب صبح کی نماز میں قنوت کے بارے میں ہے |
|
378 |
باب نماز میں تشہد کے بارے میں ہے |
|
378 |
باب تشہد کے بعد نبی صلى الله عليه وسلم پر درود کے بارے میں ہے |
|
386 |
باب، آخری تشہد کے بعد دعاؤں کے بارے میں ہے ۔ |
|
395 |
باب نماز سے فراغت پر سلام پھیرنے کے بارے میں ہے |
|
397 |
باب، اگر نماز پڑھنے والے سے کوئی شخص بات کرے تو وہ اُسے کیا کلمات کہے؟ |
|
403 |
باب ، فرض نماز کے بعد پڑھے جانے والے اذکار کے بارے میں ہے |
|
404 |
باب نماز فجر کے بعد ذکر الہی کی ترغیب کے بارے میں ہے ۔ |
|
413 |
باب صبح وشام کے اذکار کے بارے میں ہے |
|
416 |
باب جمعۃ المبارک کی صبح کو کیا کچھ پڑھا جائے؟ . |
|
444 |
باب طلوع آفتاب کے وقت کیا پڑھا جائے؟ |
|
445 |
باب، جب سورج بلند ہو جائے تو اُس وقت آدمی کیا کہے؟۔ |
|
447 |
آدمی زوال آفتاب کے بعد سے لے کر عصر تک کون سے اذکار کا اہتمام کرے؟ |
|
447 |
آدمی نماز عصر کے بعد سے لے کر غروب آفتاب تک کیا کچھ پڑھنے کا اہتمام کرے؟ |
|
449 |
باب، آدمی جب مغرب کی اذان سنے تو کیا پڑھے؟ |
|
451 |
باب نماز مغرب کے بعد آدمی کیا کہے؟.. |
|
451 |
باب، جو کچھ آدمی نماز وتر اور اس کے بعد پڑھے.. |
|
453 |
جب آدمی سونے کا ارادہ کرے اور اپنے بستر پر لیٹ جائے ، تو اس وقت کیا پڑھے؟ |
|
454 |
باب اللہ تعالیٰ کا ذکر کئے بغیر سونے کی کراہت کے بارے میں |
|
473 |
جو شخص رات کو بیدار ہو اور دوبارہ سونے کا ارادہ رکھتا ہوں، تو اس وقت وہ کیا پڑھے؟ |
|
474 |
باب ، جب آدمی اپنے بستر پر فکر مند ہو اور سونہ سکے تو کیا کچھ ذکر کرے؟ |
|
477 |
باب، جب آدمی کو نیند میں گھبراہٹ لاحق ہو تو ایسے میں کیا کلمات کہے؟ |
|
480 |
باب، جب آدمی نیند میں اپنی پسندیدہ یا نا پسندیدہ چیز دیکھے تو کیا پڑھے؟ |
|
481 |
جب کسی کے سامنے خواب بیان کیا جائے تو اُسے جواب میں کیا کہنا چاہیے؟ ۔ |
|
482 |
ہر رات کے آخری نصف میں استغفار اور دعا کرنے پر ترغیب دلانے کے بارے میں |
|
483 |
باب رات کی ساری گھڑیوں میں اس امید پر دعا کرنے کے بارے کہ شاید قبولیت کی گھڑی مل جائے ۔ |
|
485 |
باب اللہ تعالیٰ کے اسمائے حسنی کے بارے میں .. |
|
485 |
الاسماء الحسنی |
|
486 |
تلاوت قرآن کا باب |
|
|
فصل ختم قرآن اور اس سے متعلقہ امور کے آداب میں |
|
495 |