#7518

مصنف : یحییٰ بن شرف النووی

مشاہدات : 988

کتاب الاذکار جلد اول

  • صفحات: 552
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 24840 (PKR)
(جمعرات 06 فروری 2025ء) ناشر : مرکز الکتاب ٹاؤن شب لاہور

شریعتِ اسلامیہ میں دعا کو ایک خاص مقام حاصل ہے اور تمام شرائع و مذاہب میں بھی دعا کا تصور موجود رہا ہے ۔صرف دعا ہی میں ایسی قوت ہے کہ جو تقدیر کو بدل سکتی ہے ۔دعا ایک ایسی عبادت ہے جو انسان ہر لمحہ کر سکتا ہے اور اپنے خالق و مالق اللہ رب العزت سے اپنی حاجات پوری کروا سکتا ہے۔مگر یہ یاد رہے انسان کی دعا اسے تب ہی فائدہ دیتی ہے جب وہ دعا کرتے وقت دعا کے آداب و شرائط کو بھی ملحوظ رکھے۔دعاؤں کے حوالے سے بہت سی کتابیں موجود ہیں جن میں علماء کرام نے مختلف انداز میں دعاؤں کو جمع کیا ہے۔ زیر نظر کتاب ’’کتاب الاذکار ‘‘شارح صحیح مسلم و مصنف کتب کثیرہ امام یحییٰ بن شرف نووی رحمہ اللہ کی تصنیف ہے جو ادعیہ و اذکار کے متعلق ایک مرجع کی حیثیت رکھتی ہے اور صبح و شام کیے جانے والے اذکار اور دعاؤں پر مشتمل ہے۔اس کتاب کو کتاب ، ابواب اور ذیلی فصلوں میں تقسیم کیا گیا ہے اور ہر کتاب کے آغاز میں نئے موضوع کی اہمیت و افادیت کتاب و سنت کے دلائل سے واضح کی گئی ہے۔نیز کتاب کے آخر میں ان جامع اذکار و ادعیہ کا بھی ذکر آگیا ہے جو صبح و شام کسی بھی وقت یا جگہ پڑھے جا سکتے ہیں۔ یہ کتاب چونکہ عربی زبان میں ہے تو اس کتاب کی اہمیت و افادیت کے پیش نظر مولانا عبد القوی لقمان (فاضل جامعہ لاہور الاسلامیہ ،فاضل مدینہ یونیورسٹی ) نے اسے اردو قالب میں ڈھالا ہے مترجم موصوف نے سلیس ترجمہ کے ساتھ ساتھ کتاب کی مکمل تخریج، مشکل اور مبہم الفاظ کی وضاحت بھی کی ہے جس سے کتاب کی افادیت دو چند ہو گئی ہے۔اللہ تعالیٰ مترجم و ناشرین کی کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عامۃ الناس کے لیے نفع بخش بنائے ۔آمین (م۔ا)

عناوین

   

صفحہ نمبر

کلمہ مترجم

 

23

مقدمہ

 

29

باب: از کار اور ان کے فضائل جو کسی بھی وقت پڑھے جاسکتے ہیں ۔

 

58

باب، جب آدمی نیند سے بیدار ہو تو کیا کہے؟۔

 

71

باب، کپڑا پہنتے وقت کیا کہے؟

 

74

باب، آدمی جب کوئی نیا کپڑا یا جوتا یا اس جیسی کوئی اور چیز پہنے تو کیا کہے؟

 

76

باب، آدمی جب اپنے ساتھی پر کوئی نیا کپڑا دیکھے تو اسے کیا کہے؟

 

77

باب، کپڑے اور جوتے پہنے اور انھیں اتارنے کی کیفیت کے بارے میں

 

78

باب، جب آدمی غسل کرنے یا سونے یا ان جیسے دیگر امور کے لیے اپنے کپڑے اتارنا چاہے تو وہ کیا کلمات کہے؟

 

80

باب ، آدمی اپنے گھر سے نکلتے وقت کیا الفاظ کہے؟

 

80

باب ، آدمی اپنے گھر میں داخل ہوتے وقت کیا ہے؟

 

83

باب ، آدمی جب رات کو بیدار ہو اور گھر سے باہر آئے تو اس وقت کیا ہے؟

 

86

باب، جب آدمی بیت الخلاء جانے کا ارادہ کرے تو کیا پڑھے؟

 

90

باب ، رفع حاجت کے وقت ذکریا کوئی گفتگو کرنے کی ممانعت کے بارے میں

 

92

باب قضائے حاجت کے لیے بیٹھے ہوئے شخص کو سلام کہنے کی ممانعت

 

93

باب: بیت الخلاء سے نکلتے وقت کیا کہے؟

 

94

باب: جب وضوء کا پانی بہانے یا لینے کا ارادہ کرے تو کیا کہے؟

 

95

باب: وضو کرتے وقت کیا پڑھے؟

 

95

باب، قرآن حکیم کی تلاوت ) کے ساتھ وابستگی اور اسے بھول جانے سے احتیاط کے بارے میں

 

99

باب اللہ تعالیٰ کی تعریف کی کتاب

 

111

اللہ کے رسول ﷺ پر درود کی کتاب

 

 

باب ، رسول اللہﷺ پر درود بھیجنے کے بارے میں

 

117

باب جس شخص کے پاس اللہ کے نبی صلى الله عليه وسلم کا ذکر کیا جائے تو اس کو درود و سلام پڑھنے کی تاکید کے بارے میں

 

119

باب رسول اللہ ﷺ پر درود بھیجنے کی صفت (اس کے طریقے ) کے بارے میں

 

120

باب اللہ تعالٰی کی تعریف اور نبی ﷺپر درود کے ساتھ دعا شروع کرنے کے بارے میں

 

122

باب، انبیاء ﷩ اور ان کی متابعت میں ان کی آل پر بھی درود بھیجنے کے بارے میں

 

123

ان اذکار اور دعاؤں کے بارے میں جو نا گہانی پیش آمدہ صورت حال میں پڑھے جاتے ہیں

 

 

باب، دعائے استخارہ کے بارے میں

 

127

باب، انتہائی نازک اور اہم معاملات اور رنج و تکلیف کے وقت پڑھی جانے والی دعائیں

 

130

باب، جب انسان کو کوئی چیز ڈرائے یا وہ خود ( کسی وجہ سے گھبرا جائے تو ایسے حالات میں کیا پڑھے؟

 

134

باب کوئی غم یا صدمہ پہنچنے پر انسان کو کیا پڑھنا چاہیے؟

 

135

باب، جب کوئی شخص باعث ہلاکت و تباہی کی حالت میں گرفتار ہو تو کیا کہے؟

 

137

باب کسی قوم سے خوف کھانے پر کیا کہنا چاہیے؟

 

137

باب، جب آدمی کسی بادشاہ سے خطرہ محسوس کرے تو کیا پڑھے؟

 

138

باب ، جب آدمی اپنے دشمن کو دیکھے تو کیا کہے؟

 

139

باب، جب آدمی کا شیطان سے واسطہ پڑ جائے یا اس سے ڈر محسوس کرے تو کیا پڑھے؟

 

139

باب، جب آدمی پر کوئی معاملہ گراں ہو جائے تو پھر وہ کیا کرے؟

 

142

باب ، جب آدمی پر کوئی معاملہ گراں گذرے (یا اس کا حل کرنا اسے مشکل نظر آتا ہو تو کیا دعاء پڑھے؟

 

143

باب، جب آدمی پر اس کی معیشت (یعنی گزران ) تنگ ہو جائے تو کیا پڑھے؟

 

143

آفات وغیرہ سے بچاؤ کے لیے کیا پڑھے؟

 

144

باب ، جب آدمی کو کوئی حادثہ پیش آئے ، خواہ چھوٹا ہو یا بڑا تو کیا پڑھے

 

145

 باب، جب کوئی شخص قرض کی ادائیگی سے عاجز آجائے تو اسے کیا پڑھنا چاہیے؟

 

146

باب جو شخص (تنہائی یا کسی اور سبب سے ) وحشت محسوس کرے تو وہ کیا پڑھے؟

 

147

باب شیطانی وسوسے سے بچاؤ کے لیے آدمی کیا پڑھے؟

 

148

باب جس کو فشی یا مد ہوشی کا دورہ پڑ جائے یا کسی شخص کو موذی جانور کاٹ لے تو ان پر کیا پڑھ کر دم کیا جائے؟

 

152

باب، بچوں وغیرہ کو کس قسم کے تعویذ دیے جائیں (شیطانی کچوکوں سے بچانے کی دعاء

 

152

باب، پھوڑے، پھنسیاں اور چہرے پر آبلے وغیرہ نکل آئیں تو کیا پڑھنا چاہیے؟

 

157

بیماری ، موت اور ان سے متعلق دیگر مواقع پر پڑھے جانے والے بارے میں“اذکار کے بارے میں

 

 

اذکار کے بارے میں

 

160

باب موت کو کثرت سے یاد کرنے کے استحباب کے بارے میں

 

160

باب، مریض کے عزیز واقارب کا مریض کے حال کے بارے میں پوچھنے کے استحباب اور پوچھے جانے والے شخص کے جواب کے بارے میں

 

160

باب، بیمار شخص کو خود کیا پڑھنا چاہیے اور اس کے پاس کیا کہنا چاہیے اور اس پر کیا کچھ پڑھنا چاہیے نیز اس سے اس کا حال کیسے دریافت کرنا چاہیے؟

 

160

باب ، مریض آدمی کے گھر والوں اور اس کی تیمارداری کرنے والوں کے بارے

 

161

باب جو شخص سر درد یا بخار یا اسی طرح کی دیگر تکالیف میں مبتلا ہو جائے

 

170

باب، بیمار آدمی کے لیے تکلیف دہ حالت میں یہ الفاظ کہنا: " کہ مجھے سخت تکلیف ہے۔ مجھے بخار لیے جاتا ہے یا ہائے میرا سر پھٹا جاتا ہے

 

171

باب کسی تکلیف کے باعث موت کی تمنا کرنا پسندیدہ نہیں مگر دین کے معاملے میں فتنے کے ڈر سے موت کی خواہش کرنے کے جواز کے بارے میں

 

172

باب، باعث برکت و محترم شہر میں موت کی دُعاء کرنے کے استحباب (پسندیدگی ) کے بارے میں 

 

173

باب ، مریض کو اچھے الفاظ میں تسلی دینے اور اچھی امید دلانے کے استحباب

 

174

باب مریض کا خوف زور کرنے کی خاطر اور اس لیے بھی کہ وہ اپنے پروردگار پراچھا گمان رکھے

 

174

باب، بیمار آدمی کی اپنی چاہت کے مطابق کوئی چیز طلب کرنے کے بارے میں

 

175

باب ، عیادت کرنے والوں کا مریض کو دعاء کے لیے کہنے کے بیان میں

 

177

باب ، مریض کو جفا پانے کے بعد اور جو اس نے حالت مرض میں اللہ تعالٰی سے توبہ وغیرہ کا عہد و پیمان کیا ہو

 

177

باب، جو شخص اپنی زندگی سے نا امید ہو جائے تو وہ کیا کہے؟

 

178

باب ہیت کی آنکھیں بند کرنے کے بعد کیا کچھ کہنا چاہیے؟

 

179

باب اہمیت کے پاس کیا کچھ کہنا چاہیے؟

 

184

باب ، جس شخص کا کوئی قریبی قوت ہو جائے اسے کیا کہنا چاہیے؟

 

186

باب، جب کسی شخص کو اپنے (دینی) ساتھی کی وفات کی خبر ملے تو وہ کیا کہے؟

 

187

باب جب کسی شخص کو دشمن اسلام کی موت کی خبر پہنچے تو وہ کیا پڑھے؟

 

189

باب میت پر نوحہ کرنے اور جاہلیت جیسی پکار اور واویلا کرنے کی حرمت کے بارے میں

 

190

باب تعزیت کرنے کے بارے میں

 

190

فصل، یہ فصل عہد اسلام میں طاعون کی وباء پھیلنے کے بارے میں ہے

 

194

باب ، میت کے گھر والوں اور قریبی رشتہ داروں کی طرف سے صرف اس کی موت کی خبر دینے کے جواز اور بلند آواز کے ساتھ ڈھنڈورہ پینے

 

205

 باب میت کو غسل دیتے اور کفن پہناتے وقت کیا کچھ کہنا چاہیے؟

 

207

باب میت پر نماز جنازہ کے آذکار کے بیان میں

 

209

باب، جنازے کے ساتھ چلنے والا شخص کیا پڑھے؟

 

210

باب جس شخص کے پاس سے جنازہ گزرے یا وہ خود اسے دیکھ لے تو کیا کہے؟

 

223

باب جو شخص میت کو قبر میں اتارے تو (اس وقت وہ کیا کچھ پڑھے؟

 

224

باب باب میت کو دفن کرنے کے بعد کیا کہا جائے؟

 

224

باب، میت کی وصیت کے بارے میں کہ اس پر فلاں شخص نماز جنازہ پڑھے یا خاص صفت پر اور خاص جگہ میں اسے دفن کیا جائے ۔

 

226

باب ، زندہ لوگوں کا جو عمل میت کو فائدہ دیتا ہے، اس کے بارے میں

 

230

باب، مُردوں کو برا بھلا کہنے (اور گالی دینے ) کے بارے میں

 

234

باب ، قبروں کی زیارت کرنے والا کیا کہے؟

 

237

باب، جو شخص قبر کی زیارت کے دوران کسی کو بے صبری سے روتا دیکھے یا کوئی اسے اور غیر شرعی کام قبر کے پاس کرتا دیکھ لے تو اسے روکنے کے بارے میں

 

239

باب، ظالموں کی قبروں اور ان کی تباہ شدہ بستیوں کے پاس سے گزرتے ہوئے رونے اور خوف کھانے ۔

 

243

مخصوص نمازوں میں پڑھے جانے والے اذکار کی کتاب

 

 

مخصوص نمازوں میں پڑھے جانے والے اذکار کی کتاب

 

245

باب، جمعہ کے دن اور جمعہ کی رات پڑھی جانے والی مسنون دعائیں اور اذکار کے بارے میں

 

245

باب، عیدین کے موقع پر پڑھے جانے والے مشروع اذکار کے بارے میں

 

248

باب، ذی الحجہ کے پہلے 10 دنوں میں پڑھے جانے والے اذکار کے بارے میں

 

253

باب ، سورج گرہن اور چاند گرہن کے وقت پڑھے جانے والے مشروع اذکار کے بیان میں

 

256

باب، استقاء (یعنی قحط کے وقت بارش کے حصول کے لیے ) پڑھی جانے والی دعاؤں اور اذکار کے بارے میں

 

260

باب ، جب طوفانی آندھی وغیرہ آئے تو کیا کہنا چاہیے؟

 

267

باب ، جب آسمان پر تارا ٹوٹ کر گرے تو کیا کہنا چاہیے؟

 

272

باب ، ستارے اور بجلی وغیرہ کی طرف دیکھنے اور اشارہ کرنے سے گریز کرنے کے بارے میں

 

272

باب، جب کوئی رعد (یعنی بادل کی گرج، یا فرشتے کی آواز سن لے تو اسے کیا کچھ پڑھنا چاہیے؟

 

273

باب جب بارش برسنے لگے تو آدمی کیا کہے؟

 

275

باب ، بارش برسنے کے بعد کیا کچھ کہنا چاہیے؟

 

276

باب، جب بارش برسنے پر اس سے نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہو

 

277

باب نماز تراویح کے اذکار کے بارے میں

 

278

باب ، نماز حاجت کے اذکار کے بیان میں

 

280

باب ، نماز تسبیح کے اذکار کے بیان میں

 

282

باب، زکوۃ اور صدقہ وغیرہ ) سے متعلقہ اذکار کے بارے میں

 

287

روزے کے اذکار کی کتاب

 

 

باب، جب پہلی رات کے یا عام چاند کو آدمی دیکھے تو کیا پڑھے؟

 

291

باب ، روزے کی حالت میں مستحب (مسنونہ ) اذکار کے بیان کے بارے میں

 

294

باب، روزہ افطار کرتے وقت کیا دعاء پڑھنی چاہیے؟..

 

295

باب، جب کسی قوم کے پاس کوئی شخص ) روزہ افطار کرے تو کیا کہے؟

 

297

باب، جب کوئی شخص اتفاق سے لیلۃ القدر" پالے تو کیا دعاء مانگے؟

 

298

باب، اعتکاف کی حالت میں پڑھے جانے والے اذکار کے بیان میں

 

299

حج کے آذکار کی کتاب

 

 

باب ، حج کے اذکار کے بارے میں

 

300

فصل طواف کے اذکار کے بیان میں

 

305

فصل: " بیت اللہ میں دعاء کرنے کے بارے میں ہے

 

310

فصل میدان عرفات سے مزوالہ ( مشعر الحرام ) کی جانب آتے ہوئے پڑھے جانے والے مستحب اذکار

 

321

فصل ، مزدلفہ یعنی مشعر الحرام میں قیام کے دوران پڑھے جانے والے اذکار

 

322

فصل مشعر الحرام سے منیٰ کی طرف جاتے ہوئے پڑھے جانے والے اذکار

 

326

فصل، قربانی کے دن منی میں پڑھے جانے والے مستحب اذکار

 

326

فصل، ایام تشریق میں منی کے میدان میں اقامت کے دوران پڑھے جانے والے اذکار مسنونه

 

329

فصل، زمزم کا پانی پیتے ہوئے مانگی جانے والی دعاء

 

330

فصل، اللہ کے رسول ملام کی قبر مبارک کی زیارت اور وہاں پر پڑھے جانے والے اذکار

 

333

دوران جہاد پڑھے جانے والے اذکار کی کتاب

 

 

باب، شہادت کی تمنا میں سوال کرنے کے استحباب کے بارے میں

 

340

باب امام وقت کا امیر لشکر کو اللہ تعالیٰ کا تقویٰ اختیار کرنے کی ترغیب دینے ، اسے دشمن سے لڑائی کے بارے میں ضروری امور

 

342

باب، اس بات کے بیان میں کہ امام وقت یا امیر لشکر اگر جہادی مہم پر نکلنے کا ارادہ کریں تو اصل حقائق کو چھپانا سنت ہے

 

342

باب اللہ تعالیٰ کی راہ میں لڑنے اور اس میں معاونت کرنے والے کے حق میں دعا کرنے

 

343

باب بڑائی کے وقت دُعا، عاجزی و انکساری اور اللہ تعالی کی بڑائی بیان کرنے

 

344

باب ، لڑائی کے وقت، بلا ضرورت آواز بلند کر نیکی ممانعت کے بارے میں

 

352

باب ، آدمی کا لڑائی (قتال) کے دوران اپنے دشمن پر رعب طاری کرنے کی غرض سے یہ کہنا کہ میں فکران (یا فلان کا بیٹا ) ہوں

 

352

باب، مقابلے کی دعوت دیتے وقت رجز پڑھنے کے استحباب کے بارے میں

 

353

باب، اس بارے میں کہ جو غازی اللہ کی راہ میں لڑتے ہوئے زخمی ہو جائے

 

355

 باب لڑائی میں فتح اور دشمن پر غلبہ پا جانے کی صورت میں مسلمان کیا کچھ کہیں ؟

 

357

باب، مسلمانوں کو شکست سے دو چار ہوتا دیکھ کر کیا کہنا چاہیے؟

 

358

باب ، امام وقت (یا حاکم ) کا اس مجاہد کی مدح سرائی کرنا جس نے لڑائی کے دوران بے مثال جرات و شجاعت دکھائی ہو ۔ باب بڑائی سے واپسی پر کیا کہنا چاہیے؟

 

359

مسافر کے اذکار کی کتاب

 

 

باب، استخارہ (بھلائی طلب کرنے ) اور استشارہ کے بارے میں

 

361

باب، سفر پر صنم (یعنی پختہ ارادہ کر لینے کے بعد کن باتوں کو یاد رکھنا چاہیے؟

 

362

باب، جب آدمی اپنے گھر سے باہر نکلنے کا ارادہ کرے تو کیا کچھ پڑھے

 

365

باب، جب آدمی (سفر کیلئے گھر سے نکل پڑے تو کیا کچھ کہے ؟

 

368

باب، مسافر کے لیے نیکو کارلوگوں سے وصیت طلب کرنے کے استحباب

 

372

باب ، مقیم مشخص کا مسافر کو بھلائی اور پاکیزہ مقامات پر اپنے حق میں دعائے خیر کی وصیت کے استحباب

 

373

باب ، اپنے سواری کے جانور پر سوار ہوتے وقت کیا کچھ پڑھے؟

 

374

باب جب مسافر کشتی یا کسی بحری جہاز وغیرہ ) پر سوار ہو تو اس وقت کیا پڑھے ؟

 

379

باب، دوران سفر دعاء کے استحباب کے بارے میں

 

380

باب  ٹیلوں اور بلند گھاٹیوں پر چڑھتے وقت مسافر کے (اللہ اکبر ) کہنے اور وادیوں اور ان جیسی دوسری نشیبی جگہوں میں اترتے وقت (سبحان اللہ )

 

380

باب تکبیر یا اسی قسم کا کوئی اور ذکر کرتے وقت آواز بلند کرنے میں مبالغہ کرنے کی ممانعت کے بارے میں

 

383

باب، سفر میں تیزی کی خاطر خدی پڑھنے نفوس کو ہشاش بشاش اور تر و تازہ رکھنے اور سفر کو اپنے آپ پر آسان کرنے کے استحباب کے بیان میں

 

383

باب، دوران سفر جب کسی کی سواری کا جانور چھوٹ جائے تو وہ کیا کہے؟

 

384

باب، جب آدمی کسی بے قابو ہو جانے والے جانور پر سواری کرے تو کیا کہے؟

 

385

باب، جب مسافر کوئی بستی دیکھے، خواہ اس میں داخل ہونے کا ارادہ رکھتا ہو یا نہ رکھتا ہو تو وہ کیا پڑھے؟

 

385

باب، جب (مسافر) لوگوں سے یا ان کے علاوہ دیگر (دشمن قوم ) سے خطرہ محسوس کرے تو اس وقت کیا دعاء کرے؟

 

387

باب ، جب جنوں کے شیاطین اور چھلاوے وغیرہ (ڈرانے کے لیے مختلف شکلیں اختیار کرنے لگیں تو اس وقت مسافر کیا کچھ کہے؟

 

388

باب، جب کوئی مسافر کسی جگہ پر پڑاؤ ڈالے تو وہ کیا کہے؟

 

388

باب، جب مسافر اپنے سفر سے واپس پلٹے تو وہ کیا کہے؟

 

390

باب صبح کی نماز کے بعد مسافر کیا کچھ پڑھے؟

 

390

باب، جب مسافر اپنا شہر دیکھے تو اس وقت کیا پڑھے؟

 

392

باب مسافر اپنے سفر سے واپسی پر اپنے گھر داخل ہوتے وقت کیا کہے؟

 

392

باب، جو شخص سفر سے واپس آئے تو اسے کس دعاء سے نوازا جائے

 

393

باب، جو شخص کسی غزوہ لڑائی وغیرہ ) سے واپس آئے تو اُس کا استقبال کرتے ہوئے کیا کہا جائے؟

 

394

باب، جو شخص حج سے واپس آئے تو اسے کس دعاء سے نوازا جائے اور وہ خود کیا کہے؟

 

394

کھانے اور پینے کے اذکار کی کتاب

 

 

باب، جب کسی شخص کا کھانا اس کے قریب کیا جائے تو وہ کیا کہے؟

 

396

باب ، میزبان کیلئے اپنے مہمانوں کے پاس کھانا حاضر کرتے وقت کھاؤ یا اس مفہوم کے دیگر الفاظ کہنے کے استحباب کے بارے میں

 

396

باب ، کھانے اور پینے کے وقت اللہ تعالیٰ کا نام لینے کے بارے میں

 

397

باب کھانے اور پینے کی اشیاء میں عیب نہ نکالنے کے بارے میں

 

402

باب کسی شخص کے لیے ضروت کی بناء پر، مجھے اس کھانے کی چاہت نہیں یا میں یہ کھانا کھانے کا عادی نہیں ، یا اسی مفہوم کی کوئی اور بات کہنے کے بارے میں

 

403

باب کھانے والے شخص کے لیے، کھانے کی تعریف کرنے کے بارے میں

 

404

باب، جس شخص کو روزے کی حالت میں کھانے پر بلایا جائے اور وہ روزہ افطار نہ کرے تو وہ کیا کرے؟

 

404

باب، جو شخص کھانے پر بلایا جائے اور اس کے پیچھے کوئی اور شخص بھی (بن بلائے ) چلا آئے تو وہ، (یعنی اصل مہمان ) کیا کہے؟

 

405

باب ، جو شخص اچھے انداز سے کھانا نہ کھائے تو اسے نصیحت کرنے اور ادب سکھانے کے بارے میں

 

406

باب کھانے پر (اچھی گفتگو کرنے کے استحباب کے بیان میں

 

407

باب، جو شخص کھانا کھائے اور میر نہ ہو سکے تو اسے کیا کہنا اور کرنا چاہیے؟

 

408

باب ، جب کوئی آدمی کسی آفت زدہ شخص کے ساتھ کھانا کھائے تو کیا کہے؟

 

408

باب، جب مہمان کھانے سے ہاتھ روک نے تو میزبان کا اس کو مزید کھانے کیلئے اصرار کرنے کے استحباب کے بارے میں

 

409

باب، جب آدمی کھانے سے فارغ ہو جائے تو کیا کچھ پڑھے؟

 

410

باب، جب مہمان کھانے سے فارغ ہو جائے تو میزبانوں کے حق میں اس کی دعاء“ کے بارے میں

 

416

باب، انسان کا اس شخص کے حق میں دعاء کرنا جس نے اسے پانی یا دودھ یا ان جیسی کوئی اور چیز پلائی ہو

 

418

باب، جو شخص کسی کو مہمان بنائے تو اس آدمی کے لیے اس کے حق میں دعاء کرنا اور اسے اس پر انگیخت دلانے کے بارے میں

 

419

باب، جو شخص اپنے مہمان کی عزت افزائی کرتا ہے اس کی تعریف

 

420

باب انسان کا اپنے مہمان کو خوش آمدید کہتا اور اس کی ضیافت کی سعادت کے حصول پر اللہ تعالی کی تعریف کرتا

 

421

باب کھانا کھا کر واپسی پر آدمی کو کیا کہنا چاہیے؟

 

422

باب، سلام کہنے ، اجازت طلب کرنے چھینکنے والے کو جواب دینے اور اس سے متعلق دیگر امور کی کتاب

 

423

باب ، سلام کی فضیلت اور اس کو پھیلانے کے حکم کے بارے میں . باب اسلام کہنے کی کیفیت و طریقہ کے بارے میں

 

424

باب، ہاتھ کے اشارے یا بغیر الفاظ ادا کیے کسی اور طریقے سے سلام کہنے

 

428

کی کراہت (یعنی ناپسندیدگی کے بارے میں

 

433

باب "سلام" کے حکم کے بارے میں

 

434

باب، ان احوال کے بارے میں جن میں سلام کہنا مستحب ، مکروہ (ناپسندیدہ) اور مباح (جائز) ہے

 

445

 باب کس شخص کو سلام کہا جائے اور کس کو نہ کہا جائے اور اسی طرح کس شخص کے سلام کا جواب دیا جائے اور کسی شخص کے سلام کا جواب نہ دیا جائے؟

 

448

فصل، اور بچوں کے پاس سے گزرنے پر ان کو " سلام " کہنا سخت (طریقہ (

 

456

باب اسلام کہنے کے آداب اور اس کے دیگر مسائل کے بارے میں۔۔

 

457

باب، گھروں میں داخل ہونے سے پہلے اجازت طلب کرنے کے بارے میں

 

463

باب ، سلام کے بارے میں چند فروعی مسائل

 

470

فصل، مصافحہ کے بارے میں

 

476

 باب کس شخص کو سلام کہا جائے اور کس کو نہ کہا جائے اور اسی طرح کس شخص کے سلام کا جواب دیا جائے اور کسی شخص کے سلام کا جواب نہ دیا جائے؟

 

448

فصل، اور بچوں کے پاس سے گزرنے پر ان کو " سلام " کہنا سخت (طریقہ (

 

456

باب اسلام کہنے کے آداب اور اس کے دیگر مسائل کے بارے میں۔۔

 

457

باب، گھروں میں داخل ہونے سے پہلے اجازت طلب کرنے کے بارے میں

 

463

باب ، سلام کے بارے میں چند فروعی مسائل

 

470

فصل، مصافحہ کے بارے میں

 

476

باب چھینکنے والے کے جواب اور جمائی لینے کے بارے میں

 

483

فصل، یہودی کے چھینک مارنے کے بارے میں

 

495

باب کسی کی تعریف کرنے کے بارے میں

 

197

باب انسان کی خود اپنی خوبیاں بیان کرنے اور اپنی تعریف کرنے کے بارے

 

503

باپ جو کچھ بیان اس کتاب (یعنی کتاب السلام ، میں گزر چکا ہے اس سے متعلقہ چند اضافی مسائل)

 

507

نکاح کے آذکار کی کتاب اور اس کے متعلقہ مسائل

 

 

باب کسی عورت کے خاندان میں سے جو شخص اس کے ساتھ اپنی یا اپنے علاوہ کسی دوسرے شخص کی منگنی کرنا چاہے تو کیا کہے؟

 

510

باب، آدمی کے اپنی یا اپنے علاوہ دوسرے کی بیٹی کو اہل خیر اور علم وفضل والوں کے سامنے پیش کرنے کے بارے میں تاکہ وہ اس سے نکاح کریں

 

511

باب، عقد نکاح کے وقت کیا کچھ کہا اور پڑھا جائے؟

 

512

باب عقد نکاح کے بعد شوہر کو کیا الفاظ کہے جائیں ؟

 

516

باب، شادی کی پہلی رات جب شوہر کے پاس اس کی بیوی آئے تو وہ کیا کہے؟

 

519

باب، جب شادی شدہ آدمی اپنی بیوی کے پاس ( پہلی ) ملاقات کے لیے آئے تو اس کے بعد اس آدمی کو کیا دعائیہ الفاظ کہے جائیں؟

 

519

باب جماع (بیوی سے ہم بستری کے وقت آدمی کیا دعاء کرے

 

519

باپ، شوہر کے اپنی بیوی کے ساتھ کھیلئے خوش طبعی کرنے اور الفت و محبت کی باتیں کرنے کے بارے میں

 

520

باب، شوہر کا اپنے سسرالی رشتہ داروں کے ساتھ گفتگو کرتے وقت ادب ( اور حیاء ) کو ملحوظ خاطر رکھنے کے بارے میں؟

 

521

باب، بچے کی ولادت کے وقت اور عورت کو دردزہ شروع ہونے پر کیا پڑھا جائے؟

 

522

باب، بچے کے کان میں اذان کہنے کے بارے میں

 

522

باب، بچے کو گئی دیتے وقت دعاء کرنے کے بارے میں

 

523

ناموں کی کتاب

 

 

باب (نو مولود ) بچے کا نام رکھنے کے بارے میں

 

525

باب شکم مادر میں گر جانے والے بچے کا نام رکھنے کے بارے میں

 

527

باب، اچھے نام رکھنے کے استحباب کے بارے میں

 

527

باب الله عز وجل کے ہاں سب سے پسندیدہ ناموں کے بیان کے بارے میں

 

528

باب ، بچے کی پیدائش کے موقع پر مبارکباد دینے اور وصول کرنے والے کی جانب سے جواب دینے کے بارے میں

 

529

باب، نا پسندیدہ نام رکھنے سے منع کرنے کے بارے میں

 

529

باب، انسان کا اپنے کسی بیٹے یا خادم یا شاگرد یا اس طرح کے کسی اور شخص کو ادب سکھانے ، بری عادات سے پھیر نے اور روکنے کی خاطر

 

530

باب جس شخص کے نام کی پہچان نہ ہو تو اسے کس انداز اور کن الفاظ سے پکارا جائے؟

 

531

باب، بیٹے ، طالب علم اور شاگرد کو اپنے باپ، استاد اور اپنے شیخ کا نام پکارنے کی ممانعت کے بارے میں

 

533

باب، پہلے سے نامزد کئے گئے نام کو بدل کر اس سے اچھا نام اختیار کرنے کے بارے میں

 

534

باب نام کو مختصر یا اس کے آخری حروف کو حذف کرنے کے جواز کے بارے میں جب موسوم اس میں کوئی حرج محسوس نہ کرے

 

538

باب کسی شخص کو ان القابات سے پکارنے کی ممانعت کے بارے میں جنھیں وہ ناپسند کرتا ہو

 

538

ایسے لقب کے ساتھ ، جسے صاحب لقب پسند کرتا ہو، پکارنے کے جواز اور استحباب کے بارے میں

 

539

باب کنتیوں کے جائز ہونے اور اہل علم و فضل کو ان کے ساتھ مخاطب ہونے کے استحباب کے بارے میں

 

541

باب، اولاد میں سے سب سے بڑے بچے کے نام پر کنیت رکھنے کے بارے

 

541

آدمی کے اپنی اولاد کے بجائے کسی دوسرے کی اولاد کے ناموں پر کنیت رکھنے کے بارے میں

 

542

باب، چھوٹے لڑکے اور جس شخص کے ہاں کوئی اولاد نہ ہوں، کی کنیتوں کے بارے

 

542

باب ابو القاسم کنیت رکھنے کی ممانعت کے بارے میں

 

543

باب کسی کافر یا بدعتی اور فاسق شخص کی کنیت رکھنے کے جواز کے بارے میں جب اس کے بغیر اس کی پہچان نہ ہو سکے

 

545

باب، آدمی کی کنیت ابو فلاں اور ابو فلانہ اور اسی طرح عورت کی کنیت ام فلاں اور أتم فلانہ رکھنے کے جواز کے بارے میں

 

545

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 76728
  • اس ہفتے کے قارئین 569963
  • اس ماہ کے قارئین 1656237
  • کل قارئین118223987
  • کل کتب8942

موضوعاتی فہرست