#6803

مصنف : ڈاکٹر فضل الٰہی

مشاہدات : 4415

اذکار رزق

  • صفحات: 90
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3600 (PKR)
(بدھ 28 ستمبر 2022ء) ناشر : دار النور اسلام آباد

کسبِ معاش کے معاملے میں اللہ تعالیٰ او ران کےرسول کریم ﷺ نے بنی نوع انسان کو  اندھیرے میں ٹامک ٹوئیاں مارتے ہوئے نہیں  چھوڑا  بلکہ کتاب  وسنت میں رزق کے حصول کےاسباب کو خوب وضاحت سے بیان کردیا گیا ہے  ۔ اگر انسانیت ان اسباب کواچھی  طرح سمجھ کر مضبوطی سے  تھام لے اور صحیح انداز میں ان سے استفادہ کرے  تو اللہ مالک الملک جو  ’’الرزاق ذو القوۃ  المتین‘‘ ہیں  لوگوں کےلیے  ہر جانب سےرزق کے دروازے کھول دیں گے۔آسمان سے  ان پر خیر وبرکات نازل فرمادیں گے  اور زمین سے ان کے لیے گوناگوں اور بیش بہا نعمتیں  اگلوائیں گے ۔اللہ تعالیٰ رزق  کےعطا کرنے میں کسی سبب کےمحتاج  نہیں ، لیکن انہوں نے اپنی حکمت سے حصولِ رزق کے کچھ معنوی ومادی اسباب بنارکھے ہیں ۔ انہی معنوی اسباب میں سے  ایک نہایت موثر ،انتہائی زور  دار  او ربہت بڑی قوت والا سبب دعا ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ اذکار رزق ‘‘شہید ملت علامہ  احسان الٰہی ظہیر شہید کے  برادر مصنف کتب کثیرہ  محترم جناب  ڈاکٹر  فضل  الٰہی ﷾ کی تصنیف ’’ رزق اور اس کی دعائیں‘‘ کا اختصار وخلاصہ ہے خلاصے کا کام  صاحب  نے زیادہ   سےزیادہ لوگوں تک بات پہنچانے کے لیے خود ہی انجام دیا ہے ۔ اس کتاب میں  انہوں نے قرآن وسنت کی روشنی میں رب کریم  کے رزاق ہونے  اور حضرات انبیاء﷩ اور امام الانبیاءﷺ کی رزق طلب کرنے کے حوالے سے کچھ باتوں اور دعاؤں کو حسن ترتیب  سے مرتب کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کتاب کو امت مسلمہ کے لیے نفع بخش بنائے  اور ڈاکٹر  صاحب  کی تمام دعوتی وتبلیغی  اور تحقیقی وتصنیفی خدمات  قبول فرمائے۔ (آمین)  (م۔ا)

پیشِ لفظ

 

تمہید

11

خاکۂ کتاب

13

شکر ودعا

14

رزق کے متعلق چھ باتیں

 

رزق کا مفہوم

17

2۔اللہ تعالیٰ کا ہی سب خزانوں کا مالک ومختار ہونا

18

3۔صرف اللہ تعالیٰ کا رازق ہونا

19

4۔اللہ تعالیٰ کا کائنات کی ہرچیز کا رازق ہونا

19

رزق کی وسعت اور تنگی کا فقط مشئیت الٰہی سے ہونا

21

6۔اکیلے ربِّ ذوالجلال سے رزق طلب کرنا

23

ب۔رزق کی چھبیس دعائیں

 

ابراہیم علیہ السلام کی رزقِ اولاد کے لیے تین دعائیں

 

1۔1: (فَاجْعَلْ أَفْئِدَةً مِّنَ 

26

2۔2  :(اَللّٰہُمَّ بَارِکْ لَھُمْ فِیْ اللَّحْمِ

27

3۔3: (اَللّٰہُمَّ بَارِکْ لَھُمْ فَی طَعَامِھِمْ

28

دوتنبیہات

28

ب: موسیٰ علیہ السلام کی دو دعائیں:

 

4۔1 : (رَبِّ اِنِّیْ لِمَآأَنْزَلْتَ

30

تنبیہ

30

5۔2: (وَاكْتُبْ لَنَا فِي هَٰذِهِ الدُّنْیَا۔۔۔الآیة

31

تنبیہ

31

ج:عیسیٰ علیہ السَّلام کی دعا:

 

6۔1 : وَارْزُقْنَا وَأَنتَ خَيْرُ الرَّازِقِينَ

32

تنبیہ

32

د:نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیس دعائیں:

 

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی اپنے لیے کی ہوئی دعائیں

 

7۔1: (رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا ۔۔۔الآیة

34

تین تنبیہات

34

8۔2: ( اَللّٰہُمَّ أَصْلِحْ لَیْ دَیْنِیَ۔۔الخ

36

اس دعا کی قدرومنزلت :

 

علامہ قرطبی کا بیان

38

9۔3: (اَللّٰہُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ الْھُدیٰ ۔۔۔الخ

39

تنبیہ

39

10۔4 اَللّٰہُمَّ إِنِّی ْ أَسْأَلُکَ عِلْماً۔۔۔الخ

40

تنبیہ

41

11۔5 :(اَللّٰہُمَّ أَصْلِحْ لِیْ دِیْنِی وَوَسِّعْ۔۔۔الخ

42

تنبیہ

42

12۔6: اَللّٰہُمَّ اجْعَلْ أَوْسَعَ رِزِقِکَ۔۔الخ

43

تنبیہ:

44

13۔7: اَللّٰہُمَّ إِنِّی ْ أَعُوذُبِکَ ۔۔۔الخ

45

تنبیہ

46

14۔8: اَللّٰہُمَّ إِنِّی ْ أَعُوذُبِکَ مِنَ۔۔الخ

47

تنبیہ

48

15۔9: اَللّٰہُمَّ إِنِّی ْ أَعُوذُبِکَ مِنَ۔۔۔الخ

49

تنبیہ

50

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی دوسروں کو بتلائی ہوئی دعائیں:

 

16۔1: (اَللّٰہُمَّ اغْفِرْلِیْ،وَارْحَمْنِی ۔۔۔الخ

51

تنبیہ

52

17۔2: (اَللّٰہُمَّ إِنِّی ْ أَسْأَلُکَ مِنْ فَضْلِکَ)

53

18۔3 : (اَللّٰہُمَّ بَارِکْ لَنَا فِیْهِ۔۔۔الخ

54

حدیث  کے حوالے دو باتیں

55

19۔4: (اَللّٰہُمَّ رَبَّ السَّمٰوَاتِ ۔۔۔الخ

57

20۔5: (اَللّٰہُمَّ اکْفِنِیْ بِحَلَالِکَ ۔۔الخ

61

تنبیہ

61

21۔6: (اَللّٰہُمَّ مَالِکَ الْمُلْکِ ۔۔۔الخ

62

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی دوسروں کے لیے  کی ہوئی دعائیں

 

22۔1: (اَللّٰہُمَّ بَارِکْ لَهٗ فِی بَیْعِهٖ )

65

تنبیہ

66

23۔2 : (اَللّٰہُمَّ أَکْثِرْ مَالَهٗ وَوَلَدَہٗ۔۔۔الخ

68

تنبیہ

69

24۔3 (اَللّٰہُمَّ ارْزُقْهُ مَالاً وَّوَلَداً۔۔۔الخ

70

تنبیہ

71

25۔4 :( اَللّٰہُمَّ بَارِکْ لَھُمْ۔۔۔الخ

74

تنبیہ:

75

26۔5 (اَللّٰہُمَّ اغْفِرْلَھُمْ۔۔۔الخ

76

تنبیہ

77

ج۔ چار تنبیہات

 

1۔                                         رزق کے حصول کی خاطر  ذمہ داریاں پوری کرنا

 

2۔قبولیت ِ دعا کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنا

 

  1. بے توجہی اورغفلت سے دعا مانگنا

81

  1. حرام کمائی

81

  1. گناہ کی دعا کرنا

81

  1. قطع رحمی کی دعا کرنا

81

  1. عُجلت پسندی

81

  1. امربالمعروف اور نہی عن المنکر کو چھوڑنا

81

3۔قبولیت ِ دعا کے اسباب کا اہتمام کرنا

 

i۔ قبولیت کے یقین کے ساتھ دعا کرنا

82

Ii۔خوف اور طمع سے دعا کرنا

82

iii۔اللہ تعالیٰ کے احکامات کو بجالانا

82

iv۔بھلائی کے کاموں میں آپس میں دوڑ لگاتے رہنا

82

v۔اللہ تعالیٰ کے لیے عاجزی کرتے رہنا

82

vi۔فرض عبادات کے ساتھ نفلی عبادات کا اہتمام کرنا

82

vii۔خوش حالی میں زیادہ دعائیں کرنا

82

4۔دعاؤں کے ثمرات کے بارے میں مایوس نہ ہونا

83

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 20169
  • اس ہفتے کے قارئین 445659
  • اس ماہ کے قارئین 1646144
  • کل قارئین113253472
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست