#5164

مصنف : امام ابن تیمیہ

مشاہدات : 7708

مسنون ذکر الہی دعائیں

  • صفحات: 387
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9675 (PKR)
(بدھ 10 جنوری 2018ء) ناشر : مکتبہ کتاب و سنت، ڈسکہ سیالکوٹ

ذکر عربی زبان کا لفظ ہے جس کے لغوی معانی یاد کرنا ،یاد تازہ کرنا ،کسی شئے کو بار بار ذہن میں لانا ،کسی چیز کو دہرانا اور دل و زبان سے یاد کرنا ہیں۔ذکر الہٰی یادِ الہٰی سے عبارت ہے ذکر الہٰی کا مفہوم یہ ہے کہ بندہ ہر وقت اور ہر حالت میں۔ اٹھتے بیٹھتے اور لیٹتے اپنے معبود حقیقی کو یاد رکھے اور اس کی یاد سے کبھی غافل نہ ہو۔ ذکر الہٰی ہر عبادت کی اصل ہے تمام جنوں اور انسانوں کی تخلیق کا مقصد عبادت الہٰی ہے اور تمام عبادات کا مقصودِ اصلی یادِ الہٰی ہے ۔کوئی عبادت اور کوئی نیکی اللہ تعالیٰ کے ذکر اور یاد سے خالی نہیں۔مردِ مومن کی یہ پہچان ہے کہ وہ جب بھی کوئی نیک عمل کرے تو اس کا مطمعِ نظر اور نصب العین فقط رضائے الہٰی کا حصول ہو ۔یوں ذکرِ الہٰی رضائے الہٰی کا زینہ قرار پاتا ہے۔ اس اہمیت کے پیش نظر قرآن و سنت میں جابجا ذکر الہٰی کی تاکید کی گئی ہے۔ کثرت ذکر محبت الہٰی کا اولین تقاضا ہے :انسانی فطرت ہے کہ وہ اس چیز کو ہمیشہ یاد کرتا ہے جس کے ساتھ اس کا لگاؤ کی حدتک گہرا تعلق ہو ۔وہ کسی صورت میں بھی اسے بھلانے کے لئے تیار نہیں ہوتا۔
زیر تبصرہ کتاب ’’ مسنون ذکر الٰہی دعائیں ‘‘ مولانا محمد منیر قمر کی تصنیف ہے۔ انہوں نے اس کتاب میں قرآن وحدیث کی روشنی میں فضائل ِ ذکر اور کلماتِ ذکر اور اقسام ذکر بیان کرنے کی کوشش ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی اس کاوش کو قبول فرمائے اوراسے عامۃ الناس کےلیے نفع بخش بنائے۔ آمین(رفیق الرحمن)
 

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ طبع پنجم

23

آداب دعا

26

نگاہ اولیں

35

تقدیم ازعلامہ محمد ناصرالدین الالبانی ﷫

42

فضیلت ذکر قرآن کےآئینے میں

47

فضیلت ذکرحدیث کی روشنی میں

51

تمام اعمال کاسرتاج

51

زندہ اورمردہ

52

فضیلت تحمیدہ وتہلیل وتسبیح

54

دس غلام آزاد کرنےکاثواب

54

تمام گناہ معاف

55

محبوب الہیٰ کلمات

55

دنیا بھر سےمحبوب

56

ہزار نیکیاں ایک ہزار گناہ معاف

57

کم خرچ بالانشیں

57

جنت میں شجر کاری

59

جنت کاخزانہ

60

صبح وشام کےاذکار

62

فضیلت وتاکید

62

افضل اعمال والا

65

ہرضرورت میں کافی

67

سیدالاستغفار

68

بستر پر لیٹنے وقت

70

موذی مخلوق سےمحفوظ

71

رضائے الہیٰ کاحصول

71

سوتےوقت کےاذکار

74

چوری سےحفاظت

77

سانپ بچھو سےحفاظت

81

تھکاوٹ کاعلاج

82

سونےکےآداب

83

رات جب آنکھ کھل جائے؟

87

منہ مانگی مرادیں

88

جونیندمیں ڈرجائے

89

براخوب دیکھنے پر

90

عبادت شب کی فضیلت قرآن کی روشنی میں

93

عبادت شب کی فضیلت حدیث کی روشنی میں

95

گھرسےنکلتےوقت

96

گھرمیں داخل ہوتےوقت

98

مسجد میں داخل ہوتےاونکلتے وقت

100

فضیلت اذان اوردعائیں

102

شفاعت رسول اللہ ﷺ

105

وقت قبولیت دعا

106

افتتاح نمازکی دعائیں

108

رکوکع وسجود اورقومہ وجلسہ کی دعائیں

115

رکوع سےاٹھ کر

120

قرب الہٰی

123

سجدوں کےدرمیان بیٹھ کر

124

نماز میں اورتشہد کےبعد دعائیں

125

سب سے افضل

133

سمندر کی جھاگ جتنے گناہ معاف

134

آسان ترین عمل سےجنت

135

استخارہ

137

تکلیف پریشانی اورغم کےوقت

140

دشمن اورجابر حاکم سےمقابلے کےوقت

144

شیطان کی شیطنت پر

146

اذان اورشیطان

147

رضاب قضا مصیبت کےوقت دعا

150

اللہ کی نعمت پر

152

چھوٹی یابڑی مصیبت کےوقت

153

نعم البدل

154

قرض دارکی دعا

156

دم کرنا

158

زہریلے جانور کےکاٹے کادم

158

نظربدکادم

160

زہربادوغیرہ کادم

161

ہرمرض سےشفا

163

جب قبرستان میں داخل ہوں

164

استقساء

164

آندھی کےوقت

167

گھٹائیں یابادل دیکھ کر

169

بجلی کے کڑ کنےپر

169

بارش کےوقت کی دعائیں

170

چاند دیکھنے کی دعا

172

سفرکی دعائیں

173

جانورپر سواری کی دعائیں

176

ٹھہرنےکی منزل پر زہریلے کیڑو ں اورموذی جانوروں سےحفاظت کی دعا

180

خوردنوش کی دعائیں

180

ضیافت کےبعد

184

اسلام علیکم

186

ہنگ لگے نہ پھٹکڑی

187

آداب سلام

188

چھینک اورجمائی

189

نکاح وبیاہ

192

خطبہ نکاح

192

شادی کی مبارک

194

آداب زفاف اورصالح اولاد

195

بچے کی ولادت پر

197

گھٹی

197

عقیقہ

198

اللہ کےمحبوب نام

198

مرغ گدھے اورکتے کی آواز سن کر

199

مجلس سےاٹھتے وقت

200

لمحہ فکریہ

201

غصے کےوقت

203

مصیبت زدہ کودیکھ کر

204

بازار میں دس لاکھ

205

سواری کاجانور پھسلنے پر دعا

206

ہدیہ اوردعادیے جانے پر دعا

207

جب تنکا دورکیاجائے

207

پہلا پھل دیکھ کر

208

چشم بددور

209

فال اروشگون

210

شگون اورفال کیاہے

212

شگون

212

فال

213

ضمیمہ

218

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 38385
  • اس ہفتے کے قارئین 463875
  • اس ماہ کے قارئین 1664360
  • کل قارئین113271688
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست