#307

مصنف : محمد بن عبد الوہاب تمیمی

مشاہدات : 22010

دین کے تین بنیادی اصول اور ان کی شرح

  • صفحات: 288
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7200 (PKR)
(پیر 12 اپریل 2010ء) ناشر : مرکز’’الکتاب‘‘ٹاؤن شب لاہور

یہ کتاب  ’’تین کے بنیادی اصول اور ان کی شرح‘‘کااردوترجمہ ہے کتاب ہذاکی افادیت اور اہمیت اس کےنام سے ہی واضح ہے ۔یہ کتاب طلباء اور عامۃ الناس کے لئے یکساں مفید ہی نہیں بلکہ ضروری ہے کیونکہ عقیدہ کی اصلاح اور درستگی کے بغیر کوئی بھی عمل  اللہ تعالی کی بارگاہ  میں نہ ہی قابل قبول ہے اور نہ ہی باعث اجروثواب ہے خواہ وہ عمل طاہری طور پر کتنا خوشنما کیوں نہ ہواور پھر درست اعمال کے بغیر کسی بھی انسان کی اخروی نجات ممکن نہیں ۔اس کے علاوہ مصنف اور شارح کا انداز تحریر علمی ومنطقی ہے اور دقیق عبارات والفاظ کاترجمہ کرتے ہوئے قوسین میں مزید وضاحت بھی کردی گئی ہے ۔



 

عناوین

 

صفحہ نمبر

کلمہ مترجم

 

11

شیخ الاسلام محمد بن عبدالوہاب ؒ کی مختصر سوانح حیات

 

13

شارح کتاب شیخ صالح العثیمین ؒ کی سوانح عمر(ایک جھلک)

 

17

بسم اللہ الرحمن الرحیم کی تشریح

 

21

علم اور( کسی چیز کے کنہہ کو ) پانےکے مراتب

 

23

’رحمت اورمغفرت‘ کے درمیان فرق

 

25

چارمسائل

 

 

پہلا مسئلہ:علم اور اس سے مراد

 

26

دوسرامسئلہ:علم کے مطابق عمل

 

31

تیسرامسئلہ:علم وعمل کی طرف لوگوں کو دعوت دینا

 

31

چوتھا مسئلہ:دوران دعوت آنے والی مشکلات  پر صبر

 

34

صبر کی قسمیں

 

37

سورۃ العصر کی تفسیر

 

37

امام شافعی ؒ کے قول کا مطلب

 

40

وہ تین مسائل جن کاجاننا ہر مسلمان مردوعورت پر واجب ہے

 

 

پہلامسئلہ:بے شک اللہ تعالی نے ہم کو پیدا کیا

 

42

دوسرا مسئلہ:اللہ تعالی اس بات سے قطعاً راضی نہیں ہوتاکہ اس کے ساتھ کسی کو بھی اس کی عبادت میں شریک کیاجائے

 

51

تیسرامسئلہ:جس شخص نے اللہ کے رسول ﷺ  کی اطاعت کی اور اللہ تعالی کو یکتا تسلیم کرلیاتو اس لیے اللہ اوراس کے رسول ﷺ کے دشمنوں (کفار)وغیرہ سے دوستی رکھنا قطعاً جائز نہیں

 

54

وہ تین اصول جن کی پہچان ہر انسان پر فرض ہے

 

 

پہلی اصل:بندے کو اپنے رب کی پہچان

 

69

اختصار کے ساتھ عبادت کی قسمیں

 

88

پہلی قسم

 

92

دوسری قسم

 

95

تیسری قسم

 

97

چوتھی قسم

 

98

پانچویں قسم

 

101

چھٹی قسم

 

101

ساتویں قسم

 

101

آٹھویں قسم

 

102

نویں قسم

 

103

دسویں قسم

 

104

گیارہویں قسم

 

107

بارہویں قسم

 

111

تیرہویں قسم

 

114

چودہویں قسم

 

116

دوسری اصل:بندے کو اپنے دین کی پہچان

 

119

اسلام  کی تعریف

 

121

دین کے مراتب

 

121

پہلا مرتبہ:اسلام

 

121

دوسرامرتبہ:ایمان

 

137

ایمان کوسترسے کچھ اوپر اکٹھا کرنے کا فائدہ اور اس کے (ایمان) چھ ارکان

 

137

پہلارکن:اللہ تعالی پر ایمان اوریہ چار امور کو شامل ہے

 

139

پہلا

 

139

دوسرا

 

144

تیسرا

 

147

چوتھا

 

151

دوسرا رکن :فرشتوں پر ایمان اور یہ چارامور کو شامل ہے

 

156

پہلا

 

156

دوسرا

 

156

تیسرا

 

156

چوتھا

 

157

تیسرا رکن:آسمانی کتابوں پر ایمان او ریہ بھی چار امور پر شامل ہے

 

161

پہلا

 

161

دوسرا

 

161

تیسرا

 

161

چوتھا

 

161

چوتھارکن:رسولوں پر ایمان اور یہ بھی چار امور پر مشتمل ہے

 

162

رسول سے مراد

 

162

پہلا

 

166

دوسرا

 

167

تیسرا

 

168

چوتھا

 

168

پانچواں رکن:آخرت کے دن پر ایمان او ریہ تین امور کو شامل ہے

 

170

پہلا

 

170

دوسرا

 

171

تیسرا

 

174

چھٹا رکن:اچھی اور بری تقدیر پر ایمان اور یہ بھی چار امور کو شامل ہے

 

189

پہلا

 

189

دوسرا

 

189

تیسرا

 

190

چوتھا

 

191

تیسرا مرتبہ :احسان اور اس کی تعریف

 

201

تیسری اصل :بندے کو اپنے نبی ﷺ کی پہچان

 

211

چندبڑے اور (چوٹی )کے طاغوت

 

267

پہلا

 

268

دوسرا

 

268

تیسرا

 

268

چوتھا

 

269

پانچواں

 

270

خاتمہ

 

282

حوالہ جات

 

283

 

 

 

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 9178
  • اس ہفتے کے قارئین 167710
  • اس ماہ کے قارئین 1686783
  • کل قارئین115578783
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست