#305

مصنف : محمد بن صالح العثیمین

مشاہدات : 33130

علم کے آداب

  • صفحات: 143
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3575 (PKR)
(اتوار 11 اپریل 2010ء) ناشر : مرکز’’الکتاب‘‘ٹاؤن شب لاہور

علم ایک نور ہے اور اللہ تعالی کی صفت ہے جس سے ایک طرف جہالت کی تاریکیاں دور ہوتی ہیں تو دوسری طرف انسان کی چشم بصیرت روشن ہوتی ہے اسی وجہ سے تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’طلب العلم فریضۃ علی کل مسلم‘‘ کہ علم کا حاصل کرنا ہر مسلمان(مردو عورت)پر فرض ہے۔قارئین کرام صفت علم کے بارےمیں حقائق اور یہ جاننے کےلیے کہ حقیقی علم کونسا ہے اور اسے کیسے حاصل کیا جاسکتاہے نیز اس سے متعلقہ دیگر ضروری مباحث ومسائل جیسے علم کی تعریف،اس کے فضائل وثمرات،حصول علم کاشرعی حکم اسی طرح طالب علم کے آداب،تحصیل علم پر معاون اسباب اور ساتھ ہی ساتھ علم حاصل کرنے کے وسائل اور طرق ۔ان سب امورپر مطلع ہونے کےلیے کتاب ہذا آپ کی خدمت میں پیش ہے جو ایک مبتدی(ابتدائی  جماعت کے طالب علم)سے لے کر تعلیم یافتہ طبقے اور خاص طور پر دینی مدارس اور مذہبی حلقوں سے وابستہ سب حضرات کے لیے یکساں مفید ہے۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

کلمہ مترجم

 

9

پہلا باب

 

 

پہلی فصل

 

 

علم کی تعریف

 

13

دوسرفصل

 

 

علم کےفضائل

 

17

فضائل علم کے بارے میں چند اہم نکات

 

23

تیسری فصل

 

 

حصول علم کاحکم

 

31

دوسراباب

 

 

پہلی فصل

 

 

طالب علم کے آداب

 

35

اللہ عزوجل کے لیے اخلاص اور سچا ارادہ

 

35

اپنے آپ اور دوسروں سے جہالت کا ازالہ

 

37

شریعت طاہر ہ کادفاع

 

39

اختلافی مسائل میں وسعت ظرفی

 

40

ایک سوال اور اس کا جواب

 

42

علم کے مطابق عمل

 

46

دین اسلام کی طرف دعوت

 

55

حکمت عملی

 

55

صبرواستقامت کا مظاہرہ

 

62

علمائے کرام کی دل میں قدر واہمیت اور احترام

 

63

کتاب وسنت کے ساتھ مضبوط تعلق

 

67

سماوی چشمہ صافی

 

68

قرآن کریم میں ’حیات طیبہ‘سے کیا مراد ہے؟

 

72

ایک سوال اور اس کاجواب

 

77

تحقیق اور چھان بین میں ثابت قدمی

 

79

ثبات کا معنی

 

80

شرعی نصوص میں شارع کی مراد کو سمجھنے کی حرص

 

83

ایک نہایت قابل توجہ بات اور دو مثالیں

 

84

دوسری فصل

 

 

علم کے حصول میں معاون اسباب

 

90

پہلا سبب:تقوی(پرہیزگاری)

 

90

تقوی کامفہوم

 

93

دوسراسبب:ثابت قدمی او رتسلسل

 

97

تیسرا سبب:حفظ واتقان

 

102

چوتھا سبب:علمائے کرام سے وابستگی

 

103

تیسراباب

 

 

پہلی فصل

 

 

علم حاصل کرنے کے مختلف طرق

 

107

ایک سوال اور اس کاجواب

 

108

پہلا طریقہ:پہلی گھاٹی

 

110

دورسری گھاٹی

 

110

دوسرا طریقہ

 

111

دوسری فصل

 

 

وہ غلطیاں جن سے بچنا واجب ہے

 

113

پہلی :حسد اور اس کے خطرناک نتائج

 

113

خلاصۂ کلام

 

121

دوسری :بغیر علم کے فتوی دینا

 

122

بھائیوں کی خدمت میں

 

128

تیسری:تکبر (غرور)

 

133

چوتھی :فقہی مذاہب اور آراء میں تعصب

 

134

پانچویں:اہلیت سے پہلے تدریس اور فتوی دینا

 

137

چھٹی :براگمان

 

138

حاصل کلام

 

141

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 10689
  • اس ہفتے کے قارئین 94410
  • اس ماہ کے قارئین 790060
  • کل قارئین96441904

موضوعاتی فہرست