#22

مصنف : محمد بن صالح العثیمین

مشاہدات : 30406

ایمان کے بنیادی اصول

  • صفحات: 84
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1680 (PKR)
(بدھ 03 دسمبر 2008ء) ناشر : مکتبہ دعوت توعیۃ الجالیات،ربوہ،ریاض

علم توحید تمام علوم سے افضلیت اور شرف والا علم ہے کیونکہ اس سے اللہ تعالی کی عظیم صفات اور بندوں پر اللہ کے حقوق کا علم ہوتا ہے-اسی لیے جب ہم انبیائے کرام کی زندگیوں پر نظر دوڑائیں تو ہر نبی کی پہلی دعوت عقیدہ توحید کی درستگی کی ہی  طرف دعوت ہے-یہ کتاب محمد بن صالح العثیمین کی عربی تصنیف تھی جس کو مشتاق احمد کریمی نے اردو قالب میں انتہائی سلیس اور عام فہم انداز میں ڈھالا ہے-مصنف نے اس کتاب میں عقیدے سے متعلقہ بنیادی بحثوں کو بہت ہی اعلی اور شاندار انداز سے بیان فرمایا ہے-جس میں اللہ تعالی پر ایمان،رسل اور ملائکہ پر ایمان ،یوم آخرت اور تقدیر کے خیر وشر پر ایمان کو انتہائی دلنشین انداز سے واضح کیا ہے اس لیے یہ کتاب علماء کے ساتھ ساتھ عوام الناس کے لیے بھی انتہائی شاندار تحفہ ہے۔
 

 

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض مترجم

::

3

مقدمہ مؤلف

::

4

دین اسلام

::

5

ارکان اسلام

::

10

اسلامی بنیادیں

::

14

اللہ تعالی پر ایمان

::

15

ملائکہ پر ایمان

::

31

کتابوں پر ایمان

::

37

رسولوں پر ایمان

::

39

یوم آخرت پر ایمان

::

47

تقدیر پر ایمان

::

66

اسلامی عقیدے کے اغراض و مقاصد

::

78

فہرست مضامین کتاب

::

82

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 4352
  • اس ہفتے کے قارئین 162884
  • اس ماہ کے قارئین 1681957
  • کل قارئین115573957
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست