#26

مصنف : شاہ اسماعیل شہید

مشاہدات : 23116

تقویۃ الایمان

  • صفحات: 150
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3000 (PKR)
(اتوار 07 دسمبر 2008ء) ناشر : مکتبہ دعوت توعیۃ الجالیات،ربوہ،ریاض

جس طرح ابن تیمیہ ؒ تعالی کی تجدید دین کی خدمات کا انکار ناممکن ہے اسی طرح ہندوستان میں اسلا می روح اور سلفی عقیدے کی ترویج و اشاعت میں جو خدمات شاہ ولی اللہ ؒ تعالی کے خاندان نے سر انجام دی ہیں ان کوبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا-تقویۃ الایمان شاہ اسماعیل شہید ؒ کی ایک جاندار اور لا جواب تصنیف ہے اور چونکہ شاہ اسماعیل شہید شاہ ولی اللہ کے پوتے ہیں ا س لیے ان کی تربیت میں وہی سلفی عقیدہ اور اہل سنت کا طور طریقہ رچابسا نظر آتا ہے-مصنف نے اس کتاب کو سات بابوں میں تقسیم کیا ہے-(1) پہلاباب توحید کے متعلق عوام کی بے خبری اور شرک کے کاموں میں آگے سے آگے نکل جانے کے متعلق ہے کہ کس طرح سے لوگ عقیدے کی خرابی کا شکار ہوتے چلے جاتے ہیں-(2)دوسرا باب شرک کی اقسام کے متعلق ہے کہ انسان روزمرہ کے کاموں میں کیسے کیسے شرک کا ارتکاب کرتا ہے جس میں میں خاص طور پر علم میں شرک،تصرفات میں شرک اور عبادات میں شرک کی مختلف صورتوں کو بیان کیا ہے-(3) تیسرا باب توحید کی خوبیاں اور شرک کی برائیاں پر مبنی ہے کہ عقیدہ توحید سے دنیاوی اور اخروی کون کون سے فوائد حاصل ہوتے ہیں اور شرک کے ارتکاب کیا کیا عذاب اور سزائیں آتی ہیں- (4)چوتھا باب شرک فی العلم کی تردید اور اس کے مدعی کے بارے میں ہے جس میں خاص طور پر مسئلہ علم غیب کو قرآن وسنت اور صحابہ کرام کے اقوال سے وضاحت کے ساتھ بیان کیا ہے اور اس چیز کو واضح کیا گیا ہے کہ ہر مشکل کے وقت صرف ایک اللہ کو ہی پکارنا چاہیے اوریہ عقیدہ ہونا چأہیے کہ ہر قسم کے نفع ونقصان کا مالک صرف ایک اللہ تعالی کی ذات ہے-(5)پانچواں باب شرک فی التصرف کی تردیدمیں ہے اوراس کے علاوہ مسئلہ شفاعت کو وضاحت کے ساتھ بیان کرتے ہوئے شفاعت کی مختلف صورتیں بیان کی گئی ہیں اور اس کے بعد اللہ کے ہاں کون سی شفاعت ہو گی اور کون سی نہیں ہو سکتی اس کو خوب وضاحت سے بیان کیا ہے -(6) چھٹا باب عبادات میں شرک کی حرمت کےبارےمیں ہے جس میں پہلے عبادت کا معنی مفہوم بیان کیا اور اس کے بعد اس چیز کو واضح کیا ہے کہ ہر قسم کی عبادات صرف اللہ تعالی کے لیے خاص ہیں، عبادت کی کوئی بھی قسم چاہے وہ کتنی چھوٹی سے چھوٹی عبادت کیوں نہ ہومثلا نذرونیاز،صدقہ خیرات، غیراللہ کے نام پر ذبح کرنا اور مختلف قسم کے غیر شرعی نام رکھنا ان تمام چیزوں کو بیان کیا گیا ہے-(7)ساتویں باب میں میں رسم و رواج اور اولاد کے بارےمیں ،کھیتی باڑی کے سلسلے میں اور جانوروں کے سلسلےمیں ،نذر و نیاز اور حلال و حرام کے مسائل میں جو شرکیہ امور پائے جاتے ہیں ان کی وضاحت کے ساتھ ساتھ سید کی تشریح کرتے ہوئے تصویر کے بارے میں ارشاداتن نبوی کو بیان کیا ہے

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

::

9

مقدمہ

::

12

تمہید

::

36

پہلا باب توحیدکا بیان

::

41

عوم کی بےخبری

::

41

شرک کے کام

::

41

دعوی ایمان کا,کام شرک کے

::

42

قرآن کافیصلہ

::

42

اللہ کےسوا کوئی قادرنہیں

::

43

اللہ کےسوا کوئی حمایتی نہیں

::

44

اللہ کےسوا کوئی کارساز نہیں

::

44

شرک کی حقیقت

::

46

دوسرباب شرک کی قسمیں

::

49

علم میں شرک

::

49

تصرف میں شرک

::

50

عبادت میں شرک

::

50

روز مرہ کے کاموں میں شرک

::

52

شرک کی برائی - توحیدکی خوبیاں

::

55

شرک معاف نہیں ہو سکتا

::

55

شرک کی مثال

::

56

شرک سب سے بڑا عیب ہے

::

57

توحید ہی راہ نجات ہے

::

58

اللہ تعالی شرک سے بیزار ہے

::

58

ازل میں توحید کا اقرار

::

59

شرک سندنہیں بن سکتا

::

62

بھول کا عذر قبول نہ ہو گا

::

63

رسولوں اور کتابوں کی بنیادی تعلیم

 

64

توحید اور مغفرت

 

66

چوتھا باب شرک فی العلم کی ترید

 

69

علم غیب صرف اللہ تعالی کو ہے

 

70

علم غیب کا مدعی جھوٹا ہے

 

70

غیب کی باتیں

 

71

اللہ تعالی کےسوا کسی کونہ پکارو

 

73

نفع و نقصان کا مالک صرف اللہ ہے

 

74

انبیاءکا اصل کام

 

75

انبیاء غیب دان نہیں

 

76

علم غیب کے متعلق ارشادات نبوی

 

76

حضرت عائشہ ؓ کا ارشاد

 

77

پانچواں باب شرک فی التصرف کی تردید

 

80

نفع و نقصان کا مالک صرف اللہ تعالی ہے

 

81

اللہ کے سوا کوئی رازق نہیں

 

81

صرف اللہ تعالی کو پکارو

 

82

بلااذن شفاعت نہیں

 

83

شفاعت کی قسمیں

 

84

,, شفاعت و جاہت ,, ممکن نہیں

 

85

,, شفاعت محبت ,, ممکن نہیں

 

86

,, شفاعت بلااذن ,,

 

87

صراط مستقیم

 

89

اللہ سب سے نزدیک ہے

 

91

صرف اللہ پر بھروسہ کرو

 

93

قرابت کام نہیں دے سکتی

 

94

چھٹا باب: عبادات میں شرک کی حرمت

 

97

عبادت کی تعریف

 

97

عبادت صرف اللہ تعالی ہی کے لیے ہے

 

97

سجدہ صرف اللہ تعالی کے لیے ہے

 

98

غیراللہ کو پکار ناشرک ہے

 

99

شعائراللہ کی تعظیم کی جائے

 

100

غیراللہ کے نام کی چیزحرام ہے

 

102

حکم صرف اللہ تعالی کے لیے ہے

 

103

من گھڑت نام شرک ہیں

 

104

خود ساختہ رسمیں شرک ہیں

 

105

لوگوں کو تعظیما سامنے کھڑا رکھنا ممنوع ہے

 

106

بتوں اور تھانوں کی پوجا شرک ہے

 

106

ذبح لغیراللہ لعنت کا باعث ہے

 

108

قربت قیامت کی علامتیں

 

109

تھان پوجا بدترین لوگوں کا کام ہے

 

111

بتوں کا طواف

 

113

ساتواں باب رسم و رواج میں شرک کی حرمت

 

115

شیطان کی وسوسہ اندازی

 

115

اولاد کےسلسلے میں شرک کی رسمیں

 

117

کھیتی باڑی میں شرک کی رسمیں

 

119

چوپایو ں میں شرک کی رسمیں

 

119

حلال و حرام میں اللہ تعالی پر افتراء

 

121

ستاروں میں تاثیر ماننا شرک ہے

 

122

نجومی , ساحر اور کاہن کافر ہیں

 

123

نجوم اور رمل پر اعتقاد کا گناہ

 

125

شگون اور فال کفر کی رسمیں ہیں

 

125

اللہ کو سفارشی نہ بناؤ

 

129

اللہ تعالی کے نزدیک سب سے پیارے نام

 

133

اللہ کےنام کےساتھ کنیت نہ رکھو

 

133

غیراللہ کی قسم شرک ہے

 

135

نذروں کےبارے میں رسول اللہ کافیصلہ

 

136

اللہ تعالی کوسجدہ اور پیغمبر ؑ کی تعظیم

 

137

کسی کواپنابندہ اور بندی کہنا جائز نہیں

 

140

تعظیم رسول اللہ کےمتعلق اسوہ حسنہ

 

141

لفظ,,سید,,کےدومعنی

 

144

تصویر کےمتعلق ارشادات

 

145

پانچ سخت ترین گناہ

 

146

اپنے متعلق حضور کا ارشاد

 

147

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 3536
  • اس ہفتے کے قارئین 162068
  • اس ماہ کے قارئین 1681141
  • کل قارئین115573141
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست