#6752

مصنف : یاسر جواد

مشاہدات : 5024

فرشتوں کی تاریخ

  • صفحات: 177
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7080 (PKR)
(جمعہ 22 جولائی 2022ء) ناشر : نگارشات مزنگ لاہور

ایمانیات میں سے ایک اہم عقیدہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کےفرشتوں کو تسلیم کیا جائے۔ کیونکہ فرشتوں پر ایمان رکھنا ایمان کا حصہ ہے یعنی ارکان ایمان میں سے ہے ۔اور ایمان بالغیب کے قبیل میں سے ہے ۔ اس لیے کوئی مسلمان بھی اس عقیدہ کا  انکار نہیں کرسکتا۔ملائکہ کا انکار کرنے والا دائرہ اسلام سے خارج ہوجاتا ہے ۔ فرشتے اللہ تعالیٰ کی ایک وہ لطیف اور نورانی مخلوق ہیں اور عام انسان انہیں نہیں دیکھ سکتے۔۔ فرشتے اللہ تعالیٰ کا پیغام اس کے مقبول بندوں تک پہنچانے کا فریضہ سرانجام دیتے ہیں۔زیر نظر کتاب’’فرشتوں کی تاریخ‘‘ لیوس   او لیور کی کتابAngels: A-Z کا اردو ترجمہ ہے  ۔اردو ترجمہ وتحقیق  کا کام یاسر  جواد نے  کیا  ہے۔اس کتاب میں فرشتوں کے بارے میں یہودیت ، عیسائیت، اسلام اور دیگر مذاہب کے مختلف تصورات کا انتہائی دلچسپ  معلوماتی اور تحقیقی جائزہ پیش کیا گیا ہے  ۔(م۔ا)

پیش لفظ

7

1۔فرشتوں کا تصور۔۔۔ایک تاریخی جائزہ

9

ماخذ او ر کام

10

یہودیت او ر زرتشت مت

11

عیسائیت میں فرشتے

14

اسلام میں فرشتے

16

فرشتوں کے مراتب

16

خصوصیات یا اوصاف

17

فرشتوں کی صورت گری

18

جدید دنیا میں فرشتے

20

2۔بابل اور زر تشت مت

22

ژینداوستامیں فرشتے

25

3۔بائبلی دوراور یہودیت

26

فرشتوں کی ظاہری شکل

27

تالمودی اور تفسیری ( مِدراشی) ادب

31

علم الملائکہ کی ترقی

31

بائبلی بیانات کی تفسیر اور تحلیل

32

نام اور جوہر

35

فرشتوں کی تعداد

37

فرشتوں کے وظائف

38

قرون وسطیٰ میں

41

قبالہ

41

باطنی علم الملائکہ

42

عمومی تاریخی ترقی

43

فرشتہ پرستی

44

انسان سے کمتر حیثیت

45

فیلو جو ڈیئس کے رائے

45

سعدیہ، حلیوی ، ابن داؤد ، میمونائیڈز

46

قبالہ کا نکتۂ نظر

47

4۔عیسائیت کےفرشتے

48

خدا کے خدمت گار

50

نوع انسانی کی جانب خداوند کےقاصد

50

ذاتی محافظ

51

دنیا پر حاکم الوہی نمائندے

52

نظام مراتب

53

فرشتوں کی تعداد

56

برے فرشتے

56

Septuagint میں ” فرشتہ“ کی اصلاح

57

5۔اسلام کے ملائکہ

59

فرشتے جزوایمان ہیں

59

فرشتوں کی تخلیق

60

عرش اور فرشتے

60

اللہ کی خدمت

60

فرشتوں کی جنس

61

تسبیح وتحمید

61

انسانوں اور فرشتوں کا تعلق

62

زمین پر نزول

62

فرشتے اور دیگر انبیاء

63

جبرئیل ( علیہ السلام )

63

جنگ بدر

64

روحیں قبض کرنا

64

روزِ قیامت اور فرشتے

65

روزقیامت اور فرشتے

65

دوزخ اور فرشتے

65

فرشتوں کے متعلق مسلم روایات

66

شق قلب اور فرشتے

66

نماز اور فرشتے

67

معراج اور فرشتے

67

جنگ میں ملائکہ کی شرکت

68

تخلیقِ آدم کی اسلامی داستان میں فرشتوں کا کردار

69

اولیاء اور فرشتے

71

احادیث اور تفاسیر میں فرشتوں کی وضاحت

72

جبرئیل ، میکائیل ،ا سرافیل او عزرائیل کے متعلق روایات

74

تقسیم ملائکہ

76

جنات اور فرشتے

78

6۔فرشتوں کا تعارف

81

6۔متفرق  موضوعات (ادب ، آرٹ ، فنِ تعمیر وغیرہ)

145

فرشتوں کا ارتقاء

145

علم الملائکہ

146

فرشتوں کا ظہور

146

فرشتہ پرستی

146

ادب میں فرشتے

147

آرٹ میں فرشتے

150

فن تعمیر میں فرشتے

153

مقدس فرشتوں کے اعمال

158

پرندے بطور فرشتے

159

فرشتوں سے رابطہ

159

فرشتوں کی سمتیں

160

ہفتے کے دن اور فرشتے

161

موسموں کے فرشتے

161

علم النجوم ، حکمرانی اور فرشتے

162

معادیات

162

فرشتوں کی زبان

163

قریب المرگ تجربات اور فرشتے

163

فرشتے تخت الثریٰ میں راہنماکے طور پر

165

برزخ کے فرشتے

167

اڑن طشتریاں اور فرشتے

167

اجتماعی لاشعور اور فرشتے

168

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 49318
  • اس ہفتے کے قارئین 98330
  • اس ماہ کے قارئین 2170247
  • کل قارئین113777575
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست