#2513

مصنف : محمد یحیٰ خان

مشاہدات : 9076

ذکر محمد ﷺ آسمانی صحیفوں میں

  • صفحات: 327
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8175 (PKR)
(جمعہ 01 مئی 2015ء) ناشر : نگارشات مزنگ لاہور

مسلم دنیا میں سب سے زیادہ لٹریچر نبی کریم ﷺ کے بارے میں چھپتا ہے،چھپتا تھا اور چھپتا رہے گا۔سابقہ کتب سماویہ کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ سیدنا عیسی  نے اپنی امت کو یہ خوشخبری دی تھی کہ میرے بعد ایک رسول آنے والا ہے ،جس کا نام احمد ہوگا۔بائیبل میں متعدد مقامات پر واضح الفاظ میں اس  کی تصریح کی گئی ہے ۔اور قرآن مجید نے بڑی وضاحت کے ساتھ اس حقیقت کو بیان کیا ہے کہ سیدنا عیسی  نے  نام لیکر آپ کی آمد کی  بشارت دی تھی کہ میرے بعد ایک رسول آنے والا ہے جس کا نام احمد ﷺ ہوگا۔لیکن عیسائی از راہ حسداسے تسلیم کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں۔تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ نبی کریم کا نام صرف محمد ﷺ ہی نہیں تھا ،بلکہ احمد ﷺ بھی تھا۔اور عرب کا پورا لٹریچر اس بات سے خالی ہے کہ آپ سے پہلے کسی کا نام محمد ﷺ یا احمد ﷺ رکھا گیا ہو۔انجیل برنباس میں واضح طور پر نبی کریم ﷺ کی آمد کی بشارت دی گئی ہے،لیکن عیسائیوں نے از راہ ضد اس کو جھوٹی انجیلوں کی فہرست میں شامل  کر لیاہے۔ زیر تبصرہ کتاب" ذکر محمد ﷺآسمانی  صحیفوں میں "محترم محمد یحیی خان صاحب  کی تصنیف ہے۔آپ نے اس کتاب میں نبی کریم ﷺ کے بارے میں آسمانی کتب میں جو تذکرے موجود ہیں ان کو  مرتب فرما دیا ہے۔اللہ تعالی ان کی اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے،اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض مولف

 

5

حرف آغاز

 

7

خالق حقیقی کا موزوں ترین نام

 

10

مختلف قوموں کا تصور خدا

 

34

توریت اور انجیل

 

37

بائیبل میں خدا کی حیثیت

 

42

توحید باری تعالیٰ

 

49

تثلیث کی اصطلاح

 

51

عقائد اور امن عالم

 

56

یہودیوں کی مقدس کتب میں خدا کا نام

 

64

آنے والے آقا کا نام

 

76

انبیا کا مذہب

 

83

ہر عہد کے لیے واحد سچا مذہب

 

96

سب الہامی کتابوں کا لب لباب

 

101

وحی اور شہد کی مماثلت

 

104

حضرت موسی پر دھوکہ دہی کا الزام

 

134

کرسمس یا عید میلاد مسیح

 

147

ولادت مسیح کے بارے میں قرآنی فیصلہ

 

158

حضرت مسیح کی حیات نو

 

163

شہد کی ایک توضیحی تصویر سے لے کر نبوت تک

 

166

الہامی کتابوں میں قرآن کا ذکر

 

171

مکہ مکرمہ مسلمانوں کا روحانی مرکز

 

190

خدا کا مثالی شہر

 

199

نبی اکرم ﷺ کی صداقت پر درختوں کی گواہی

 

209

ہندوؤں کی عافانہ کتابوں میں محمد ﷺ کا نام

 

269

یہودیت اور عیسائیت میں ’’ م ‘‘ کا مطلب

 

281

نبی اکرمﷺ کی آمد حضرت عیسیٰ کی پیشنگوئی

 

291

دنیا کا سردار

 

317

انجیل برنباس

 

320

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 20425
  • اس ہفتے کے قارئین 431306
  • اس ماہ کے قارئین 313098
  • کل قارئین106979860
  • کل کتب8796

موضوعاتی فہرست