#4944

مصنف : محمد یحیٰ خان

مشاہدات : 9012

پیغمبر اسلام ﷺ غیر مسلموں کی نظر میں

  • صفحات: 483
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12075 (PKR)
(اتوار 12 نومبر 2017ء) ناشر : نگارشات مزنگ لاہور

دنیا میں ہزار وں سماجی مصلحین ،فلاسفہ و حکماء ،مدبرین و سیاست داں ،مقنّنین ومنتظمینِ سلطنت ،انسانوں کا بھلا چاہنے والے اور ان کی فلاح و بہبود کے کام کرنے والے آئے ،لیکن انسانی سماج پر جتنے ہمہ گیر اثرات خاتم النبیین حضرت محمدﷺکی ذاتِ گرامی کے مرتب ہوئے ، اتنی اثر آفرینی کسی اور کے حصے میں نہیں آئی ۔ آپ ؐکی شخصیت کے سحر ،کردار کی عظمت اور اخلاق کی پاکیزگی کی گواہی اپنوں اور پرایوں سب نے دی ہے اور آپؐ کی تعلیمات و افکار کی بازگشت دنیا کے ہر خطے میں سنائی دیتی ہے ۔ رسول اللہﷺکی شخصیت اور پیغام کے بارے میں ہر زمانے میں اور دنیا کے ہر خطے میں بے شمار کتابیں لکھی جا چکی ہیں ۔ پاکستان کے مشہور ادبی مجلہ ’نقوش‘ کے شہرہ آفاق خصوصی شمارہ ’رسول نمبر‘ میں (جو تیرہ(13) ضخیم جلدوں میں شائع ہوا ہے ) اس موضوع پر کئی مبسوط مضامین ہیں ۔ پروفیسر راما کرشنا راؤ مراٹھی آرٹس کالج برائے خواتین میسور کے شعبۂ فلسفہ میں استاد اور صدر شعبہ رہے ہیں ۔ انہوں نے Mohammad: The Prophet of Islam کے نام سے ایک کتابچہ تصنیف کیا ہے ،جس کا دنیا کی مختلف زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ پیغمبر اسلام غیر مسلموں کی نظر میں ‘‘ ایسے ہی غیر متعصب اور حق پسند ( حق پرست نہیں) کار لائل، مائیکل ہارٹ، نیپولین اور کونسٹن ورجیل جارجیو کا خراج عقیدت، انجیل برناباس کی گواہی ۔ گویا کہ یہ کتاب غیر مسلم دانشوروں کے رشحات قلم کا مجموعہ ہے جنہوں نے مغرب کے پھلائے ہوئے پروپیگنڈے کو رد کرتے ہوئے آنحضرت محمد ﷺ کی ذاتِ گرامی کے ساتھ اظہار ِعقیدت کیا ہے اور جھوٹ، افترا اور مبالغہ آمیزی پر مبنی خیالی قلعوں کی بیخ کنی کی ہے۔ان دانشوروں میں ہر شعبۂ زندگی سے تعلق رکھنے والے ایسے انصاف پسند لوگ شامل ہیں جنہیں اپنی اپنی قوموں اور طبقات میں عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا رہا ہے۔ اور آخر میں ہندو شعراء کا منظوم کلام ہے جس میں آنحضرت کے ساتھ اظہار عقیدت کیا گیا ہے ۔’’ پغمبر اسلام غیر مسلموں کی نظر میں ‘‘ کو یقینی طور پرمستشرقين كے اعتراضات کے رد َ میں ایک گراں قدر اضافہ قرار دیا جائے گا۔اس کے ساتھ ساتھ اگر آئندہ ایڈیشن میں حسب ذیل تجاویز کو مد نظر رکھا جائے تو کتاب کی افادیت میں مزید اضافہ ہو جائے گا: اس کتاب کو تبویب کی شکل دے دی جائے۔ بہت ساری جگہوں پر حوالہ جات ناقص ہیں، انھیں مکمل کیا جائے۔ حوالہ جات کو فٹ

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

9

تعارف

15

کارلائل کوقائداعظم کاخراج تحسین

19

خط کااردوترجمہ

20

تھامس کارلائل

21

ہیروبطورپیغمبرﷺ اوراسلام

23

مائیکل ہارٹ کی تصنیف میں ذکررسولﷺ

63

پیغمبراسلام عہدسازشخصیت تھے

66

شہنشاہ فرانس نپولین کاخراج عقیدت

71

رومانیہ کےوزیرخارجہ کونسٹن جارجیوکاتعارف

76

دنیامیں پہلاعظیم ترین انقلاب

78

اسلام کی پہلی شہیدخاتون

83

بوگس دلیل

87

ذاتی مشاہدہ

89

نیک روحیں

91

ابوجہل اورحضرت حمزہؓ

92

حضرت عمرؓکاقبول اسلام

96

کفارکےلیے چیلنج

99

حضورؓکی پہلی شادی

103

پہلی ہجرت

104

ابوجہل

107

حضرت ابوبکرؓ

108

قرآن

109

حضرت ابوبکرؓکےخلاف شکایت

111

طویل نظربندی

111

معراج کی علمی توضیح

120

قتل کی کوشش

128

جنات نےبھی قرآن سنا

130

عرب خصوصیات

133

اسلام مین امت کاتصور

135

عبداللہ بن ابی کاتاج

136

انقلاب فرانس بمقابلہ اسلامی انقلاب

138

ہجرت تاریخ کاعظیم واقعہ

141

سب سےبڑی قربانی

147

ہجرت وجہ شہرت

153

قبامیں وردو

153

تارخ کی پہلی مسجد

155

یثرب طیبہ اورمدینہ

156

یہودکی اصل ذہنیت

158

پہلی نمازجمعہ

159

مدینہ میں داخلہ

160

مسجدنبویﷺکی تعمیر

161

نبیﷺ نےخودپتھرڈھوئے

162

اسلامی اخوت

163

حضرت علیؓ بطورمحنت کش

165

اسلام کااولین قانون اساسی

167

مکی قافلوں کی روک ٹوک

176

اہل یورپ کی منطقی مجبوری

179

حسیں عورتین

180

نبیﷺ اپنی والدہ کی قبرپر

181

سچی توبہ کی روایت

184

ماہ حرام میں جملہ

185

حضورﷺکاموقف

188

بدرمیں رسول اللہﷺ کاطرزحرب

190

پہلی بارکےجنگی قیدی مستحق رعایت

202

عورت کےحقوق صدراسلام میں

208

جنگ بدرکامکہ پراثر

209

حملےمیں ناکامی

213

یہودیوں کامکہ اخراج

214

غزوہ احد

219

زنانہ ہتھیار

226

غزوہ احدپرایک نظر

235

ازواج مطہرات

241

جمع آوری قرآن

241

عربستان میں پہلی خندق

253

جاسوسی کادوہرااستعمال

261

صرف رضائےالہیٰ

265

پیغمبراسلام کاارادہ عمرہ

271

مکہ میں قحط اورمسلمان

290

ام حبیبہ ؓسےشادی

291

فتح خیبر

292

زہردینےکی کوشش

299

راست بازانسان

302

لشکرروم کےساتھ جنگ

305

فتح مکہ

310

جنگ حنین

321

طائف پرحملہ

325

حضورﷺ کارضاعی قبیلہ

326

مدینہ واپسی

327

وفودکی آمد

328

خطبہ حجۃ الوداع ایک تاریخی اعلان

334

علالت

338

غزو تبوک

341

وفات

344

نبی برحق انجیل برناباس کی شہادت

348

مسیحی حضرات کیوں برہم ہوئے

351

برناباس کون تھا؟

352

مخالفت کی اصل وجہ

354

تین شبہات

357

شبہات کاجواب

357

انجیل برنباس میں سے اقتباسات

359

ایک تاریخی الزام کاتاریخی جواب

411

عدل ومساوات کاپیغمبر مہاتماگاندھی

415

انسانیت کےبےغرض لیڈر

417

پیغمبراسلام کےمختصرحالات زندگی

419

زندگی کاایک سچانمونہ

422

روح محمدسےمعافی کی درخواست

426

اسلام اورپیغمبراسلام

430

دنیاکاسب سےزیادہ عوام پسندمذہب

438

رحمت عالم کےاخلاق

441

اسلامی تہذیب اوراس کےعالمگیراثرات

446

بےنظیراخلاق

454

ہندوشعراءکانذرانہ عقیدت

457

مرحباسیدمکی مدنی العربی

458

سلام

461

سلام اس پرجوآیارحمت العالمین بن کر

463

گلشن بطحیٰ

465

محبوب اپناکرلیاپروردگارنے

467

رسولوں میں انتخاب

468

محمدﷺ

470

ہمسرہےکون شان رسالت ماب کا

472

مہمانداری

476

ہےپہنچ تیری جہا؍ وہم گماں پہنچانہیں

477

دنیاکو تم نےآکرپرنورکردیاہے

478

شمع انوار

479

اک عرب نےآدمی کابول بالاکردیا

480

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 49552
  • اس ہفتے کے قارئین 98564
  • اس ماہ کے قارئین 2170481
  • کل قارئین113777809
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست