#740

مصنف : کوتلیہ چانکیہ

مشاہدات : 31899

ارتھ شاستر

  • صفحات: 624
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 18720 (PKR)
(اتوار 21 اگست 2011ء) ناشر : نگارشات مزنگ لاہور

ارتھ شاستر کوتلیہ چانکیہ کی تصنیف ہے جو ایک برہمن گھرانے میں پیدا ہوا ۔اس کتاب کا زمانہ تصنیف 311سے 300ق۔م کے درمیان ہے۔’ارتھ شاستر‘نے برصغیر کے تمدن اور اسلوب سیاست پر گزشتہ دو ہزار سال کے دوران جو اثرات مرتب کیے ہیں ان کے نقوش آئندہ کئی صدیوں تک بھی واضح رہیں گے۔کوٹلیہ نے اس کتاب میں قدیم ہندوستانی تمدن کے ہر پہلو کو اپنی تحریر کا موضوع بنایا ہے۔علوم وفنون ،زراعت،معیشت،اردواجیات،سیاسیات،صنعت وحرفت ،قوانین،رسوم ورواج،توہمات،ادویات،فوجی مہارت،سیاسی وغیر سیاسی معاہدات اور ریاست کے استحکام سمیت ہر وہ موضوع کوتلیہ کی فکر کے وسیع دامن میں سماگیا ہے جو سوچ میں آسکتا ہے ۔علم سیاسیت کے پنڈت کہیں کوتلیہ کو اس کی متنوع علمی دستگاہ کی وجہ سے ہندوستان کا ارسطو کہتے ہیں اور کہیں ایک نئے اور واضح تر سیاسی نظام کا خالق ہونے کے باعث اس کا موازنہ میکاولی سے کیا جاتا ہے ۔بہر حال یہ کتاب اس کے افکار ونظریات کو سمجھنے کا معتبر ماخذ ہے۔(ط۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

12

کچھ ارتھ شاستر کے بارہ میں

 

14

پہلا حصہ ۔ریاست کی تنظیم

 

 

باب1تا21

 

19۔66

دوسرا حصہ ۔حکومتی عہدیدار اور ان کی ذمہ داریاں

 

 

باب1تا36

 

71۔182

تیسرا حصہ:قوانین

 

 

باب1تا20

 

189۔261

چوتھا حصہ:ناپسندیدہ اور مضر عناصر کی سرکوبی

 

 

باب1تا13

 

267۔306

پانچواں حصہ:آداب وقواعد دربار

 

 

باب1تا6

 

313۔328

چھٹا حصہ:ریاست کے بنیادی لوازمات او روسائل

 

 

باب1تا2

 

335۔338

ساتواں حصہ:ریاست کی خارجہ پالیسی کے اصول

 

 

باب1تا18

 

345۔415

آٹھواں حصہ :آفات واسباب

 

 

باب1تا5

 

423۔441

نواں حصہ :فوجی طاقت کا استعمال اور پیش قدمی

 

 

باب1تا7

 

449۔475

دسواں حصہ:جنگی تنصیبات اور کاروائیاں

 

 

باب1تا6

 

483۔502

گیارہواں حصہ:مختلف  گروہ اور ان کے ساتھ ریاستی رویہ

 

 

باب1

 

509

بارہواں حصہ:غالب حریف کے خلاف موثر اقدامات

 

 

باب1تا5

 

517۔529

تیرہواں حصہ:قلعہ جات فتح کرنے کی حکمت عملی

 

 

باب1تا5

 

535۔556

چودہواں حصہ:حریف کو تباہ کرنے کی تدابیر

 

 

باب1تا4

 

561۔578

پندرہواں حصہ:متن کےحصص واجزاء

 

 

باب1 :اس کتاب کی ترتیب

 

583

حواشی

 

591

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 49304
  • اس ہفتے کے قارئین 346282
  • اس ماہ کے قارئین 1399782
  • کل قارئین110721220
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست