#3986

مصنف : یاسر جواد

مشاہدات : 17403

فلسفیوں کا انسائیکلوپیڈیا، فلسفے اور فلسفیوں کی اڑھائی ہزار سالہ تاریخ

  • صفحات: 433
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10825 (PKR)
(منگل 18 اکتوبر 2016ء) ناشر : بک ہوم، لاہور

فلسفہ یونانی لفظ فلوسوفی یعنی حکمت سے محبت سے نکلا ہے۔ فلسفہ کو تعریف کے کوزے میں بند کرنا ممکن نہیں، لہذا ازمنہ قدیم سے اس کی تعریف متعین نہ ہوسکی۔فلسفہ علم و آگہی کا علم ہے، یہ ایک ہمہ گیر علم ہے جو وجود کے اغراض اور مقاصد دریافت کرنے کی سعی کرتا ہے۔ افلاطون کے مطابق فلسفہ اشیاء کی ماہیت کے لازمی اور ابدی علم کا نام ہے۔ جبکہ ارسطو کے نزدیک فلسفہ کا مقصد یہ دریافت کرنا ہے کہ وجود بذات خود اپنی فطرت میں کیا ہیں۔ کانٹ اسے ادراک و تعقل کے انتقاد کا علم قرار دیتا ہے۔فلسفہ کو ان معنوں میں ’’ام العلوم‘‘ کہہ سکتے ہیں کہ یہ موجودہ دور کے تقریباً تمام علوم کا منبع و ماخذ ہے۔ ریاضی، علم طبیعیات، علم کیمیا، علم منطق، علم نفسیات، معاشرتی علوم سب اسی فلسفہ کے عطایا ہیں۔ پانی کے اجزائے ترکیبی عناصر (آکسیجن ، ہائیڈروجن) معلوم کرنا سائنس ہے اور یہ دریافت کرنا کہ کیا اس ترکیب اور نظام کے پیچھے کوئی دماغ مصروف عمل ہے ؟ فلسفہ ہے ۔ اقوام عالم کے عروج و زوال پر بحث کرنا تاریخ ہے اور وہ قوانین اخذ کرنا جو عروج و زوال کا باعث بنتے ہیں ۔ فلسفہ ہے ۔ فلسفی کائناتی مسائل کی حقیقت تلاش کرتا اور اقدار و معانی کا مطالعہ کرتا ہے ۔ افلاطون کہتا ہے کہ فلسفہ تلاش حقیقت کا نام ہے ۔ رواقیہ کے ہاں علم ، نیکی ، فضیلت اور ایسی دانش حاصل کرنے کا نام فلسفہ ہے جو خدائی مشیت سے ہم آہنگ کر دے ۔ زیر تبصرہ کتاب" فلسفیوں کا انسائیکلوپیڈیا، فلسفے اور فلسفیوں کی اڑھائی ہزار سالہ تاریخ"محترم  یاسر جواد صاحب کی تصنیف ہے جواسی فلسفے اور فلسفیوں کی اڑھائی ہزار سالہ تاریخ پر مبنی ہے۔(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

دیباچہ

9

برہسپتی

13

زرتشت

17

تھیلس آف ملیتس

22

ورد ھمان مہاویر

26

فیثاغورث

30

لاؤزے

33

گوتم بدھ

37

کپل

42

کنفوشس

46

ہیرا کلیتس

51

پارمینا ئیڈز

55

اناکساغورث

59

ایمپی ڈوکلیز

63

ثرینو

67

سقراط

70

ویما قریطس

74

تھراسی ماکس

78

افلاطون

82

ڈایو جنیز آف سینوپے

87

ارسطو

91

مینسئیس

96

چوانگ تزو

100

پائر ہو

104

اپیی قورس

108

پاتجلی

111

فیلو جوڈئیس

115

بادرائن

119

ناگ ارجن

123

پلو ٹینس

127

مانی

131

وسوبند ھو

135

بھر تری ہری

140

شنکر آچار یہ

144

الکندرسی (یعقوب ابن اسحاق )

149

ابونصر الفارابی

154

ابن سینا

158

رامانج

162

ابن رشد

166

موسس میمونائیدز

170

سینٹ ٹامس آکونیس

174

مادھوآچاریہ

178

میستر ایکہارٹ

181

جان جونزسکوٹس

185

فرانس بیکن

189

تھامس ہوبز

193

رینے ڈیکارٹ

197

باروک سپینو زا

201

جان لاک

205

گوٹ فرائیڈ ولہلم لینیز

209

جارج پرکلے

213

وولٹئیر

217

ڈیوڈہیوم

221

ثراں ثراکس روسو

224

ڈینس دیدرو

228

ایڈم سمتھ

231

ایما نوئیل کانٹ

235

موسس مینڈل سوہن

239

جبرئمی ہنتھم

243

جوہان گوٹ لیب فشتے

247

فریڈرک ہیگل

250

چارلس فورئیر

255

آرتھر شو پنہاور

258

آگست کونتے

261

رالف والڈوایمرسن

265

لڈوگ فوئر باخ

269

جان سٹورات مل

272

پیئرے جوزف پرودھوں

276

سورین ایےکیر کیگارڈ

280

ہنری ڈیوڈ تھورد

284

ولیم جمیز

287

کارل مارکس

291

فریڈرک ولہلم نٹشے

297

ٹامس بل گرین

302

فرانسس ہربرٹ بریڈلے

305

ولادیمیر سرگئی وچ سولوف یوف

308

سگمنڈ فرائیڈ

311

کانگ یووئی

316

ایڈمنڈہسرل

320

ہنری برگساں

323

جان ڈیوی

327

سوامی ودیکانند

331

جارج سانتیانا

335

سوزوکی تینارو

339

مارٹن بوبر

347

سوزو کی تیتارو

339

برٹرنیڈرسل

347

آرو بند گھوش

351

کارل جیسپرز

356

مارٹن ہیڈگر

360

لڈوگ حوزف وٹکنسٹن

364

میخائل ماختن

368

ولہلم رائخ

372

ہربرٹ مارکیوزے

378

سرکارل ریمنڈپویر

382

تھیوڈ ورآڈورنو

386

ثراں پال سارتر

390

مورائس مارلوپونٹی

394

البیر کامیو

399

تھامس سیموئل کوہن

403

مائیکل فوکالت

407

پیٹرسنگر

411

اپنڈکس اے

415

اینڈکس پی

415

اینڈکس سی

429

اپنڈکس ڈی

430

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7778
  • اس ہفتے کے قارئین 166310
  • اس ماہ کے قارئین 1685383
  • کل قارئین115577383
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست