#2405

مصنف : رابرٹ وین ڈی ویئر

مشاہدات : 14227

یہودیت (تاریخ، عقائد، فلسفہ)

  • صفحات: 232
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9280 (PKR)
(پیر 16 مارچ 2015ء) ناشر : بک ہوم، لاہور

قرآن مجید نہ تو قصوں کی کتاب ہے اور نہ کوئی تاریخی دستاویز، نہ وه کسی شخصیت کی سوانح حیات ہے، اور نہ ہی کسی قوم کی تاریخ، بلکہ قرآن مجید تو حضور اکرم صلی الله علیه وسلم کے عہد مبارک سے لیکر تاقیامت تک کے انسانوں کی ہدایت اور رہنمائی کے لئے نازل ہوا ہے۔اس لئےاس میں جو قصے بیان ہوئے ہیں انکا مقصد بهی انسانوں کی ہدایت ہے ۔ قرآن مجید نےجس قوم کو سب سے زیاده بطور مثال پیش فرمایا ہے وه ہے قوم یہود، جن پر اللہ تعالی کی رحمت کا اندازه اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اللہ تعالی نے ان میں حضرت موسی ؑ سےلیکر حضرت عیسی ؑ تک ایک قول کے مطابق ستر ہزار اور ایک قول کےمطابق چار ہزار انبیاء کرام مبعوث فرمائے۔ یعنی توریت جیسی عظیم الشان کتاب اورپهر اس کتاب کی تبلیغ کےلئے ہزاروں انبیاء کا تسلسل, اور پهر اسی قوم پر اللہ تعالی کے غضب کا اندازه اس بات سے لگائیں کہ اللہ تعالی نے بیٹهے بٹهائے انکے ہزاروں افراد کی شکلیں مسخ کردیں اور انہیں سور اوربندر بناکر ہلاک کردیا۔ یہود جب تک احکام الہی کےتابع رہے اس وقت تک اللہ تعالی کی محبت اور نصرت کے وه مستحق رہے, لیکن جب یہودیت نے اپنا رخ بدلا اوروه شیطانیت اور طاغوتیت کا دوسرا نام بن گئ تو پهر وہی یہودی جو"احباءالله" تهے "مغضوب علیہم" بن گئے۔ زیر تبصرہ کتاب " یہودیت تاریخ،عقائد،فلسفہ " رابرٹ وین ڈی ویئر کی انگریزی تصنیف ہے۔جس کا اردو ترجمہ ملک اشفاق صاحب نے کیا ہے۔مولف موصوف نے اس کتاب میں یہود کی تاریخ،عقائد اور فلسفے پر روشنی ڈالی ہے۔تقابل ادیان کے طالب علموں کے لئے یہ ایک مفید اور شاندار کتاب ہے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

9

یہودیت کا تعارف

 

11

یہودی مذہب کی مقدس تاریخ

 

12

بہشت اورزمین کی تخلیق

 

12

جانداروں کی تخلیق اور تخلیق آدم

 

13

شجر علم

 

14

خدا کا فیصلہ

 

15

قائن اور ہابیل

 

16

طوفان نوح

 

16

قوس قزح

 

17

مینار بابل

 

18

خدا کا ابراہیم کو پکارنا

 

18

خداکا ابراہیمؑ سےعہد

 

19

نشان عہد

 

20

اسحاق کی پیدائش اور اسماعیل کی جلا وطنی

 

21

خدا نےابراہیم کا امتحان لیا

 

22

عیسو اور یعقوب

 

23

اسحاق کی یعقوب کےلیے دعا

 

24

یعقوب کاخواب

 

25

یعقوب کی شادی

 

26

لیاہ اور بلہا کے بیٹے

 

27

زلفہ ، لیاہ اورراحیل کے بیٹ

 

28

خدا کے یعقوب کے ساتھ کلام

 

29

یوسف اور اس کا بھائی

 

30

یوسف کا غلام بنا کر بیچ دیاجانا

 

31

یوسف پر جھوٹا الزام

 

32

دوقیدیوں کےخواب

 

32

فرعون کاخواب

 

33

مصر پر حکومت

 

34

یوسف کے بھائی مصر میں

 

35

چاندی کا پیالہ

 

36

مصر میں

بس جانا

 

37

اسرائیلیوں پر ظلم

 

38

موسیٰ کی پیدائش

 

39

موسیٰ کا فرار اور شادی

 

40

خدا کا موسیٰ سےکلام کرنا

 

41

نام خدا

 

41

سانپ اور خون

 

43

ٹڈیوں کی بارش

 

44

اسرائیلیوں کو چھوڑ دیا

 

45

اسرائیلیوں کے شکوک

 

46

بحیرہ قلزم کے پار جانا

 

47

منصفوں کی تقرری

 

48

کوہ سینا پر جانا

 

49

احکام عشرہ

 

50

تابوت سکینہ اور بچھڑا

 

51

موسیٰ کی ناراضگی

 

51

خدائی قوانین

 

52

قوانی محبت

 

53

قوانین تقدیس

 

53

کفارہ کادن

 

54

غربت اور غلامی

 

55

پیا ر کا قانون

 

56

عید فسح اور فصل کی کٹائی کاتہوار

 

57

یشوع کی تعیناتی اور موسیٰ کی موت

 

58

سکوت یریجو

 

59

یشوع کاآخری خطاب

 

60

سمسون کی پہیلی

 

61

سمسون کی پہیلی کا جواب

 

62

سمسون کاانتقام

 

63

دلہلہ کاسمسون کو پھسلانا

 

64

سمسون کی موت

 

65

روت

 

66

بوعز کی مہربانی

 

67

بوعز اور روت کی شاد

 

68

سموئیل کی پیغمبرانہ رہنمائی

 

69

ساول کا بادشاہ کےطور پر بپتسمہ

 

70

ساول کےدل کی ہئیت بدل گئی

 

71

فلسطینیون کےخلاف فتح

 

72

ساول کی بد دعا

 

73

داؤد کابپتسمہ

 

74

داؤد کا بربط

 

75

جاتی جولیت کی شکست

 

76

جوناتھن کی محبت اور ساول کاحسد

 

77

داؤد کا بچ نکلنا

 

78

داؤد کا ضمیر اور ساول کا تاسف

 

79

ساول کی موت

 

81

ناتن کی آمد اورداؤد کی دعا

 

82

ضیا اور مفیوست

 

83

ناتن کی سرزنش

 

84

بت سبع کےبچے کی موت

 

85

داؤد کی یروشلیم کی روانگی

 

86

ابی سلوم کا یروشلم میں داخل ہونا

 

87

ابی سلوم کوشکست

 

88

یوآب کی ملامت

 

89

متنازعہ بچہ

 

90

ہیکل کی تعمیر کے لیے صنوبر کی لکڑی

 

91

مقدس ترین جگہ

 

92

سلیمان کی دعا

 

93

شمالی اسرائیل میں عذر

 

94

ایلیاہ اور بیوہ

 

95

ایلیاہ اور بعل کے انبیاء

 

96

خدا کی جانب سے آگ کا ظہور

 

7

ایزیل کی دھمکی

 

98

نبات کا انگورستان

 

99

ایلیاہ کی آسمان کی جانب بلندہونا

 

100

یروشلم کا زوال

 

101

سائرس کا اعلان

 

102

ہیکل کا مکمل ہونا

 

103

عاجزی اور مفروری

 

104

یسعیاہ کوبلاوا

 

105

یسعیاہ کاپیغام

 

106

مستقبل کابادشاہ

 

107

امن کی سلطنت

 

107

تقدس کا راستہ

 

108

خداوند کا راستہ

 

109

کمہار اور مٹی

 

110

تمام قوموں کےساتھ عہد

 

111

گناہ کے لیے قربانی

 

112

لوگوں کا اعتراف

 

113

غریب کے لیے خوش خبری

 

114

نیا نام

 

115

بحالی کا وعدہ

 

116

نیاعہد

 

117

خداوند کی پسندیدگی

 

118

حزقی ایل کو بلاوا

 

119

برےچرواہے او راچھا چرواہا

 

120

نئی زندگی کا وعدہ

 

121

دانی ایل کی تربیت

 

121

بنو کد نضر کا پہلا خواب

 

122

دانی ایل نے خواب کی تعبیر کی

 

123

آگ کی بھٹی

 

124

بنوکد نضر کی پشیمانی

 

126

دانی ایل کی خدا سے وفاداری

 

127

شیروں کی ماند

 

128

خداوند کا بلاوا

 

129

خداوند کا دن

 

130

اسرائییل کے لیے نوحہ

 

131

تاریکی کا دن

 

132

یوناہ کا خداوند سے بھاگنا

 

133

سمندر میں طوفان

 

133

یوناہ مچھلی کے پیٹ میں

 

134

نینوا کی پشیمانی

 

135

یہودی فہم

 

137

شیطان کی مبازرت

 

138

جوب کا پہلا امتحان

 

139

جوب کی شکایت

 

140

علیفز کی پہلی تقریر

 

141

بلاد کی پہلی تقریر

 

142

علیفز کی دوسری تقریر

 

143

بلاد کی دوسری تقریر

 

144

اے پوری دنیاکےخداوند

 

145

خداوندمیرا گڈریا ہے

 

147

خدا ہمارا پناہ گاہ ہے

 

148

خداوند تم اپنی زمین پر رحیم تھے

 

149

آؤ خوشی کےلیے گائیں

 

150

خوش ہیں وہ جو توقیر کرتے ہیں خداوند کی

 

151

میں خداوند سےمحبت کرتا ہوں

 

152

مجھے اپنے قوانین کے معنی سکھا

 

153

زندگی کا بے جا غرور

 

155

انسانیت پر کتنا بڑا بوجھ

 

155

کارنامے پر بے جا غرور

 

156

ہرچیز کے لیے وقت

 

157

خاک سے خاک

 

158

زندگی اور موت

 

159

وقت اور موقع

 

160

جوانی ، بڑھاپا اور موت

 

161

عقل مند گڈریا

 

162

خوش کا گجرا

 

163

عقل کے پھل

 

163

خداوند کا راستہ

 

164

عقل کے بچے

 

164

عقل کے پر

 

165

دلہن اور ماں

 

166

آگ اور پانی

 

166

سمندر میں ایک قطرہ

 

167

شہد سے بھی میٹھا

 

168

خوشی کا چشمہ

 

169

عمل کا وقت

 

170

مہمان اورغسل

 

170

ایک اچھ دل

 

171

دو لوگ یا تین لوگ

 

172

عقل ،طاقت ، دولت او رعزت

 

173

شیر کی دم

 

174

بتوں کی حفاظت

 

175

سونے کا کنگن

 

176

سادہ صراحیوں میں شراب

 

177

مستقبل کا درخت

 

178

ایک عارف کاجواب

 

179

جنت کےحقدار

 

180

آدھی روٹی

 

181

کالا قانون

 

182

دفن خزانہ

 

183

دو بیٹے

 

184

بد دیانت بھکاری

 

185

ایک میمنا اور چوہا

 

185

چمک دمک اور سچے موتی

 

186

ہوا کا ایک چھوٹا سے جھونکا

 

187

دعا کی کثرت

 

188

ضائع شدہ عقل

 

189

کمہار اور سن کا تاجر

 

190

نازک پیالہ

 

191

ایک ڈوبتا ہوا جہاز

 

192

زاد راہ

 

193

شائستہ نوجوان

 

193

پھل کی ٹوکری

 

194

ایک بیوقوف

 

195

جنت کا ہمسایہ

 

195

عقل مند کسی

 

196

نیولے اور گوشت

 

197

ایک جہاز کی روانگی اور آمد

 

197

زندگی کا راستہ

 

198

بیوی کی چھڑی میں سکے

 

198

ایک دولت مند اور ایک غریب

 

199

دولت مند لوگ اور گائیں

 

200

رقم کا استعمال

 

200

بٹوے میں سکے

 

201

کھڑکی اور شیشہ

 

201

راج ہنس اور کوا

 

202

بیوقوف پڑوسی

 

203

ہیرے کی انگوٹھی

 

203

چوری اور جوا

 

204

جہیز کے لیے عطیہ

 

205

شراب کے لیے دعا

 

206

چور اور تاجر

 

207

عطیوں کےذرائع

 

208

تخیلاتی گھوڑا

 

208

دشمن کےآثار

 

209

دعاکا اثر

 

209

مکھی اور سکہ

 

210

رحم اور غربت

 

211

خاموش خطبہ

 

212

بڑھاپے کی فصل

 

212

پہیے کی طرح

 

213

یہودی فلسفہ

 

214

خدا کی موجودگی

 

215

عبادت میں خلوص

 

215

انسانی آزادی

 

216

خدا ایک گڈریا

 

216

خدا کا عہد

 

217

خدا کی شان

 

218

خدا کے لیے وقف کریں

 

218

خدا کے چیلے

 

219

تصورخدا

 

219

کائنات کے لیے تشکر

 

220

خدا کی تلاش

 

221

حواس کی خوشی

 

222

طاقت ، انتقام اور علم

 

222

بہترین تعلیم

 

223

حصول عقل

 

223

لوگ اور طاقت

 

224

اندیشہ اور بھروسہ

 

225

جسم اور روح کو درست رکھنا

 

226

خواہش کوکم کرنا

 

226

بےعیب ہونے کی چار اقسام

 

227

نفیس روشنی

 

228

مؤنث اور مذکر

 

229

روح کے تین حصے

 

229

خدا کی برکتیں

 

230

ایک بوڑھے شخص کےسوالات

 

231

کتابیات

 

232

 

 

 

 

 

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 22357
  • اس ہفتے کے قارئین 447847
  • اس ماہ کے قارئین 1648332
  • کل قارئین113255660
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست