#2393

مصنف : عبد اللطیف مسعود

مشاہدات : 6725

تحریف بائبل بزبان بائبل

  • صفحات: 831
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 33240 (PKR)
(اتوار 08 مارچ 2015ء) ناشر : عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت، ملتان

کتب سماویہ میں سے صرف قرآن مجید ہی ایک ایسی کتاب ہے جو ساڑھے چودہ سو سال گزر جانے کے باوجود ہر طرح کی تحریف وتصحیف سے محفوظ ہے۔کیونکہ اس کی حفاظت کی ذمہ داری خود ذات باری تعالی نے اٹھائی ہوئی ہے۔اس کے علاوہ دیگر تمام کتب تحریف وتصحیف کا شکار ہو چکی ہیں،اور  ان کے حاملین نے اپنی خواہشات نفس کو بھی ان کتب کا حصہ بنا دیا ہے۔اللہ تعالی فرماتے ہیں: فَوَيْلٌ لِلَّذِينَ يَكْتُبُونَ الْكِتَابَ بِأَيْدِيهِمْ ثُمَّ يَقُولُونَ هَذَا مِنْ عِنْدِ اللَّهِ لِيَشْتَرُوا بِهِ ثَمَنًا قَلِيلًا(البقرۃ:79)"پس خرابی ہے ان لوگوں کے لئے جو اپنے ہاتھ سے کتاب لکھتے ہیں ،پھر کہتے ہیں کہ یہ اللہ کی طرف سے ہےتاکہ اس کے ذریعے سے تھوڑی سے قیمت حاصل کر لیں۔ زیر تبصرہ کتاب" تحریف بائبل بزبان بائبل " معروف مبلغ ،داعی ،محقق مسیحیت اور عیسائیت کی جڑیں کاٹنے والے محترم مولانا عبد اللطیف مسعود﷫ کی تصنیف  ہے۔ آپ نے اس کتاب  میں بائبل کے اندر سے ہی بائبل کی تحریف اور اس میں موجود تضادات سے پردہ اٹھایا ہے،اور عہد نامہ عتیق اور عہد نامہ جدید کا حال تفصیل سے بیان کیا ہے۔اللہ تعالی دفاع توحید کے سلسلے میں انجام دی جانے والی ان کی ان خدمات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

باب اول

 

 

انجیل متی  کا تعارف و مندرجات

 

14

انجیل متی کی تاریخی وحوالجاتی غلطیاں

 

18

توحیدخالص اور انجیل متی

 

22

انجیل متی کی اسناد کے متعلق مزید تحقیق

 

23

ایک مزید تحقیقی پیرا گراف

 

24

مسیح خدا کا بیٹا نہیں ہے

 

27

کیامسیح خدا کا بیٹا ہے ؟

 

29

مسیح اور تحریف بائبل کااعلان برحق

 

35

انجیل والوں کی تحریف اور ظلم

 

37

انجیل متی کی زیر بحث آیات

 

40

مقام حیرت اور افسوس

 

69

انجیل دوم مرقس پیش لفظ

 

73

مقام تحری اورماخذ

 

74

مرقس کی زیر بحث آیات کل 29

 

77

تفصیلی تبصرہ حوالہ نمبر1تا آخر

 

78تا 94

انجیل سوئم لوقا؍ تعارف

 

97

زیر بحث آیات مجموعہ 38 آیات

 

100

آیات کا تفصیلی جائزہ

 

101

تبصرہ و تجزیہ لوقا ب

 

126

پادری ڈملوکی شہادت

 

129

انجیل چہارم یوحنا

 

130

مروجہ عہد جدید کا ظہور

 

135

انجیل یوحنا کی چند مفید معلومات

 

136

بشارات سیدالمرسلین ﷺ

 

138

انجیل یوحنا کی زیر بحث آیات

 

139

آیات کا تفصیلی جائزہ

 

141

موازنہ کتاب اعمال

 

179

تفصیلی جائزہ

 

180

جائزہ خطوط پولوس

 

204

رسائل یوحنا اور مکاشفہ

 

204

ایک حران کن انکشاف

 

210

خط رومیوں

 

213

حوالہ نمبر 1تا 23

 

214۔227

حوالہ نمبر 1تا 28

 

230تا 244

حوالہ نمبر 1تا 5

 

444تا247

حوالہ نمبر1 تا 13

 

248تا254

کلیسیوں کےنام خط آیات زیر بحث

 

257تا259

عبرانیوں کے نام خط

 

269

آیات زیر بحث

 

269

پطرس کے خطوط

 

279

یوحنا کے خطوط

 

286

یہودا کاعام خط

 

285

آخری گزارش

 

292

باب دوم

 

 

تحریف بائبل کا دوسرا پہلو

 

316

مسیح کا لندن نامہ

 

333تا341

انجیل کے متن کی تیس غلطیاں

 

342تا379

کتاب مقدس کے باغی

 

380

بائبل کی دومتصل کتابوں کا حیرت انگیز موازنہ

 

381

کتاب سموئیل اور تواریخ کا ایک مختصر موازنہ

 

382

آنحضرت ﷺ کےعالم گیر معجزات

 

385تا 400

باب سوم

 

 

عصمت انبیاء اوربائبل

 

412

عصمت مسیح ﷤ کی حقیقت بائبل سے

 

460

ایک عجیب راز کا انکشاف

 

462

عیسائیت کے چند مغالطے

 

474

باب چہارم

 

 

مسئلہ نسخ

 

508

ہستی باری تعالیٰ از بائبل و قرآن

 

543

باب پنجم

 

 

اشاریہ مسیحیت کے مطالعہ کے لیے

 

597

تثلیث مسیح تعلیم نہیں

 

357

مبلغین کے لیے چند اشاریے

 

707

باب ششم

 

 

بائبل سٹڈی کے لیے اشاریے

 

715

باب ہفتم

 

 

قرآن مجید ایک عظیم زندہ کتاب اللہ

 

757

باب ہشتم

 

 

بشارات خاتم المرسلین ﷺ

 

776

باب نہم

 

 

اصحاب رسول ﷺ بائبل کی نظر میں

 

794

قرآنی پیشگوئیاں

 

806

 

 

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 36666
  • اس ہفتے کے قارئین 130170
  • اس ماہ کے قارئین 929811
  • کل قارئین97995115

موضوعاتی فہرست