#5236

مصنف : کیرن آر مسٹرانگ

مشاہدات : 6953

خدا کے لیے جنگ

  • صفحات: 475
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9500 (PKR)
(جمعرات 08 فروری 2018ء) ناشر : نگارشات مزنگ لاہور

اسلام نے اہل کتاب (یہود ونصاری ) کے ساتھ روز اول ہی سے رواداری اور صلح جوئی کا رویہ اپناتے ہوئےانہیں مشرکین سے الگ اور ایک ممتاز مقام دیا اور ان کے ساتھ خصوصی رعایت کرتے ہوئے انہیں ایک نقطہ اتفاق (توحید) کی طرف بلایا۔قرآن مجید میں جابجا یہود ونصاری کا ذکر خیر بھی ہوا اور نصاری کو یہود کے مقابلے میں مسلمانوں سے زیادہ قریب اور ان کا دوست بتایا گیا۔اسلام کی انہی تعلیمات کا یہ اثر تھا کہ مسلمانوں نے اہل کتاب کے ساتھ مصالحت کا رویہ قائم رکھا اور مناظرانہ بحثوں میں علمی وتحقیقی انداز اپنایا اور مسیحیت کے اپنے مطالعے اور تحقیقی دلچسپیوں کا موضوع بنایا۔پوری غیراسلامی دنیا عرب دہشت پسندی کے مترادف سمجھی جانے والی اسلامی بنیاد پرستی سے نفرت کرتی ہے ۔ امریکہ کی کلچر اور دانشور اشرافیہ عیسائی بنیاد پرستی کو جہالت ، اوہام پرستی ، عدم رواداری اور نسل پرستی کے مترادف سمجھتے ہوئے اس سے نفرت کرتی ہے ۔ عیسائی بنیاد پرستی کے پیروکاروں کی تعداد میں حال ہی میں ہونے والا اچھا خاصہ اضافہ اور اس کے بڑھتے ہوئے سیاسی اثرات امریکہ میں جمہوریت کے لیے ایک حقیقی خطرہ ہیں ۔ اگرچہ یہودی بنیاد پرستی اسلامی اور عیسائی بنیاد پرستی کے تقریبا تمام عمرانی سائنسی خواص کی حامل ہے ، تاہم اسرائیل اور چند ایک دوسرے ملکوں کے خاص حلقوں کے علاوہ عملی طور پر کوئی اس سے واقف نہیں ہے ۔ جب یہودی بنیاد پرستی کا وجود تسلیم کر لیا جاتا ہے تو اس کی عم زاد اسلامی اور عیسائی بنیاد پرستی خلقی برائیوں کا شد و مد سے ذکر کرنے والے غیر یہودی اشرافیہ کے اکثر مبصر اس کی اہمیت کو غیر واضح مذہبی سرگرمی تک محدود کر دیتے ہیں یا اسے انوکھا وسطی یورپی لبادہ اوڑھا دیتے ہیں ۔

زیر تبصرہ کتاب ’’ خدا کے لئے جنگ‘‘ کیرن آرمسٹرانک کی ہے جس کو اردو قالب میں محمد احسن بٹ نے ڈھالا ہے۔ جس میں دنیا کے سامنے یہودیت و عیسائیت اور اسلامی بنیاد پرستی کا تاریخی پس‘ منظر کو واضح کیا گیا ہے ۔ اس کے علاوہ اس کتاب میں بنیاد پرستی کے سرچشموں ، آئیڈیالوجی ، سرگرمیوں اور معاشرے پر اس کے مجموعی اثر کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے ۔ اس میں واضح کیا گیا ہے کہ موجودہ عالمی انسانی اقدار مثلا آزادی اظہار رائے کی اسرائیلی یہود و عیسائی مخالفت کرتے ہیں ۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور امت مسلمہ کو عزت ومقام عطا فرمائے۔آمین(رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

12

خداکےلیےجنگ

13

تعارف

15

پرانی اورنئی دنیا

25

باب اول:یہودی بنیادپرستی کاتاریخی پس منظر

26

سقوط غرناطہ سائنسی اورعقلیت پسندانہ جدیدیت کانقطہ آغاز

26

مسلم اندلس کی شکست یہودیوں کےلیے المیہ

31

لیوریائی قبالہ

34

یہودی عورتوں کی اولین ترجمان

41

آلام کاسمندر

42

جابرانہ جدیدیت کانتیجہ

44

میرانویہودی انوکھےنظریات کےپرچارک

45

پہلاسیکولریہودی فلسفی

52

یہودیوں کی الگ دینا

55

اسلامی دنیامیں یہودیوں کامقام

6

کوزاکوں کےہاتھ یہودیوں کاقتل عام

56

یہودی مسیحاکاظہور

57

یہودی مسیحاکاقبول اسلام

61

دونمیہ :بظاہرمسلمان اورخفیہ طورپریہودی

63

جنسی آزادی کوفروغ دینےوالاخفیہ یہودی فرقہ

64

یہودی تشکیک پسنددہریت اورمنفیت پرستی کےپیشرد

65

باب دوم:اسلامی بنیادپرستی کاتاریخی منظر

66

اسلام ایک عالمی طاقت

66

تین ہمعصرعظیم اسلامی سلطنتیں

66

قدامت پسندمعاشرے کی خصوصیات

68

عثمانی سلطنت

71

اسلام ایک عملی مذہب

73

حج :مسلمان مردوزن کاوجودی سقوط

73

عثمانیوں کی حیرت انگیز فتوحات کی وجہ

75

ابن تیمیہ ایک انقلابی مصلح

76

باطنی تحریکیں

77

مصرمیں علماءکےعروج کاتاریخی جائزہ

78

عثماین سلطنت کازوال

80

مراکشی صوفی مصلح احمدابن ادریس

81

نئے صوفیا

82

ایران میں علماءکےعروج کاتاریخی جائزہ

83

سانحہ کربلا

84

صفوی دورحکومت اورعلماء

91

جدید مغرب کی اسلامی دنیاپراولین یورش

99          

باب سوم:عیسائی بنیاد پرستی کاتاریخی پس منظر

101

جدیدیت کاآغاز

101

ایجادات اوران کےتاثرات

103

جمہوریت رواداری اورعالمگیرانسانی حقوق

104

جدیدیت بےبسی اروفناکےخوف کی خالق

106

توتھڑکےنظریات

108

کیلون کےنظریات

109

ابتدائی جدید دورکےسائنسدان

109

نیوٹن قدامت پسندانہ روح کاگرویدہ

111

فرانس بیکن کےنظریات

113

اساطیری سوچ کی موت

115

ساحری کاعظیم جنون

120

ایک خوفناک شکاف

120

بحران کےدوران

121

امریکہ میں بنیاد پرستی

123

امریکی مذہبی زندگی کی جذباتی انتہاپسندی

125

نفرت کامذہب اشتعال کی الہیات

128

اعلان آزادی

129

امریکہ اورایران کےانقلاب میں مماثلت

130

امریکہ میں مذہب اوروشن خیالی میں کشمکش

135

ملرازم اورتاریخ کی موت

141

یورپ کی مختلف کہانی

144

کارل مارکس

145

ڈراون دہریت کااسم ثانی

146+

عیسائیت اورسائنس کےمابین صلیبی جنگ

148

باب چہارم:جدیدیت سےیہودیوں اورمسلمانوں کاتصادم

151

یہودیت کادشمن جدید نظام

151

بیشت کاظہور

152

ہسکلاء

157

ماسکسلیم

159

نپولین اوریہودی

160

یہودی اصلاحی تحریک

162

فناکاخوف

166

ایلٹگلابیگن

166

درمیانی راستے پرچلنے والے یہودی

169

مصرپرنیولین کاقبضہ

170

مصرمیں انتشار کاجدوراعلماء

173

محمد علی کامصر

174

مصری علماء اروجدیدیت

178

عثمانی سلطنت میں جدید اصلاحات

180

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 31611
  • اس ہفتے کے قارئین 457101
  • اس ماہ کے قارئین 1657586
  • کل قارئین113264914
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست