#4980

مصنف : رضی الدین سید

مشاہدات : 5739

معرکہ عظیم

  • صفحات: 140
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6300 (PKR)
(پیر 06 نومبر 2017ء) ناشر : نیشنل اکیڈمی آف اسلامک ریسرچ، کراچی

یہودی سازشیں اتنی گہری ہیں کہ ان کا مکمل احاطہ کٰرنا شاید کسی کے بس کی بات نہیں۔ انہوں نے اپنی عیاری و ہوشیاری سے عیسائیوں تک کو اپنا ہمنوا بنا لیا ہےیہاں تک کہ وہ مسلمانوں کے قتل عام کے پُرزور وکیل بن گئے ہیں۔جب کہ حیرت انگیز طور پر مدینے کے بعد ہماری ان یے کبھی لڑائی نہیں رہی ہے۔بلکہ مسلمانوں نے تو انہیں ہمیشہ عزت و تحفظ ہی دیا ہے ہے۔ حضرت عیسیٰ ؑ کو نام نہاد طور پر مصلوب کرنے میں انہی یہودیوں کا ہاتھ ہے۔ دوسری طرف ہم مسلمان حضرت عیسیٰ ؑ کو عیسائیوں سے بھی بڑھ کر اللہ کۃ نبی مانتےہیں۔لہٰذا ہونا یہ چاہئے تھا کہ عیسائی قوم مسلمانوں کی ہمنوا ہوتی اور مل کر یہودیوں سے دشمنی کا اظہار کرتی لیکن اس وقت تمام عیسائی دنیا یہودیوں کے ساتھ مل کر مسلمانوں ککو صفحۂ ہستی سے نیست و نابود کر دینے کے درپے ہے۔ لیکن اللہ رب العزت کی مدد دین اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ ہے۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’معرکۂ عظیم‘‘ رضی الدین سیّد کی ہے۔جس میں یہودی سازشوں اور علامات قیامت کے موجودہ دور پر انطباق کو سہل انداز میں سمجھانے کی کزشش کی گئی ہے۔ جس کے مطالعے سے مسلمانوں کو دجال کی سازشوں اور عالم اسلام کو درپیش خوفناک حالات کا اندازہ ہو جائے گا۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ رضی الدین سید کی خدمت کو قبول کرے اور اور مسلمانوں میں قوتِ عمل بیدار کرے۔ آمین (پ،ر،ر)

عناوین

صفحہ نمبر

قرآن پاک میں بیان کردہ یہودیوں کے جرائم

6

یہودیوں کے نزدیک دجال کا مقام

14

کیا دجال کی آمد کے لیے اسٹیج تیار ہو رہا ہے؟

18

مسلمانوں کی انفرادی عبادات بھی خطرے کی زد میں

25

اسرائیلی معیشت۔ زوال کا شکار

31

امریکی یہودی تنظیمیں اور ان کا کردار

35

ایک امریکی صدر جس نے اسرائیل کو اس کی اوقات یاد دلائی

41

آرمیگاڈون کی تیاریاں عروج پر

68

مسئلہ فلسطین اور ہماری ذمہ داریاں

81

دجا ل کے فتنے

101

عالمی حکومت

123

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 10239
  • اس ہفتے کے قارئین 432025
  • اس ماہ کے قارئین 1951098
  • کل قارئین115843098
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست