#6781

مصنف : کیرن آر مسٹرانگ

مشاہدات : 4529

خدا کی تاریخ

  • صفحات: 225
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9000 (PKR)
(پیر 29 اگست 2022ء) ناشر : نگارشات مزنگ لاہور

دنیا جہان میں لا تعداد مذاہب پائے جاتےہیں ان مذاہب میں قدر مشترک یہ ہے کہ یہ تمام کے تمام ایک عالمگیر خدا اور ایک برتر ہستی پر یقین رکھتے ہیں جو قادر مطلق اور عالم کل ہے اور موجود ہے  جو  ساری کائنات کے نظام کو چلا رہا ہے۔اور وہ اللہ تعالیٰ  ہے جو  تمام مخلوق کا  خالق، مالک ، داتا ، رازق  مشکل کشااور معبود  ہے ۔الہ العالمین کی ہستی کا  اقرار اور اس کی واحدانیت کا اعتقاد تمام الہامی مذاہب کا سنگ بنیاد ہے مذہب کے تفصیلی عقائد او راس کی عملی صورتوں میں آج اسلام ،مسیحیت اور یہودیت کے درمیان چاہے کتنے اختلافات ہوں  لیکن وہ  اللہ تعالیٰ کو ہی کائنات کا خالق ومالک اور مدبّر  وفرمانروا تسلیم کرنے میں متفق ہیں۔ زیر نظر کتاب’’ خدا کی تاریخ‘‘ کیرن آرف سٹرانگ کی کتاب A HISTORY OF GOD کا اردوترجمہ ہے۔یاسر جواد نے اردو قارئین کےلیےاسے اردو قالب میں ڈھالا ہے۔یہ کتاب نو ابواب پر مشتمل ہے اس میں  یہودیت ،عیسائیت اور اسلام میں  واحدانیت کا  تاریخی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔(م۔ا)

تعارف

5

پہلا باب: ابتدائی لوگوں کا خدا

7

دوسرا باب: یہودیت : خدا ئے واحد

29

تیسرا باب : عیسائیت کا آغاز

70

چوتھا باب: تثلیث :عیسائی خدا

100

پانچواں باب: وحدانیت:اسلام کاخدا

122

چھٹا باب : فلسفیوں کا خدا

152

ساتواں باب : صوفیوں کا خدا

170

آٹھواں باب: مصلحین کا خدا

198

نواں باب: روشن خیالی

205

انڈیکس

217

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7607
  • اس ہفتے کے قارئین 100965
  • اس ماہ کے قارئین 724673
  • کل قارئین112332001
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست