#6046

مصنف : ابو عدنان محمد منیر قمر

مشاہدات : 9266

جادو جنات نظربد اور دیگر مشکلات کا علاج ( قرآنی آیات اور اذکار نبویہ سے ماخوذ )

  • صفحات: 58
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1450 (PKR)
(منگل 31 مارچ 2020ء) ناشر : ام القریٰ پبلی کیشنز، گوجرانوالہ

جادو کرنا او رکالے علم کےذریعے  جنات کاتعاون حاصل کر کے لوگوں کو تکالیف پہنچانا شریعتِ اسلامیہ کی رو سےمحض کبیرہ گناہ ہی  نہیں  بلکہ  ایسا مذموم فعل ہےجو انسان کو دائرۂ اسلام سے ہی خارح کردیتا ہے ۔ جادوکا موضوع ان اہم موضوعات میں سے  ہے  کہ علماء کے لیے ضروری ہے کہ وہ نظر بد ،جادو کے خطرے او راس کے  نقصانات کے متعلق لوگوں کوخبر دارکریں  اور اس کا شرعی  طریقے  سے علاج کریں تاکہ  لوگ اس کے  توڑ اور علاج  کے لیے  نام نہادجادوگروں عاملوں کی طرف رخ نہ کریں۔ زیر نظر کتاب ’’جادو ،جنات، نظر بد اور دیگر مشکلات کاعلاج‘‘ابو عدنان محمد منیر قمر﷾(مترجم ومصنف کتب کثیرہ ) کی تصنیف ہےموصوف نے اس  مختصر کتاب میں سحر زدہ  شخص اور نظربد کے علاج کے لیے آیات  وسور اور مستند دعائیں  درج کردی ہیں۔  اللہ تعالیٰ      مصنف  کی تمام دعوتی وتبلیغی  ، تحقیقی وتصنیفی کاوشوں کو شرفِ قبولیت سے نوازے ۔(آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

5

سورت الفاتحہ

10

سورت البقرہ

11

سورت آل عمران

15

سورت الاعراف

16

سورت اسراء

18

سورت طہ

18

سورت المومنون

19

سورۃ الاحقاف

20

سورۃ الرحمٰن

22

سورۃ التغابن

23

سورۃ الجن

24

سورۃ الکافرون

26

سورۃالاخلاص

26

سورۃ الفلق

27

سورۃ  الناس

27

مسنون دعائیں

28

بے قراری کے وقت

28

ہر مرض کی دعا

30

مصیبت کے وقت نعم البدل مانگنے کی دعا

33

سرکش شیطانوں کے مکر و فریب سےبچنے کی دعا

34

نظر بد کی دعائیں

39

نظر بد کاعملی علاج

41

چند ضروری باتیں

43

حاصل کرنے کے لیے چند ضروری شرائط

50

دم شدہ پانی اور چند احتیاطی امور

54

جن کاانسان پر حملہ کرنا

55

جن کی حاضری کی علامات

57

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 21421
  • اس ہفتے کے قارئین 446911
  • اس ماہ کے قارئین 1647396
  • کل قارئین113254724
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست