#266

مصنف : محمد ابو القاسم بنارسی

مشاہدات : 21217

دفاع صحیح بخاری

  • صفحات: 1064
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 21280 (PKR)
(پیر 08 مارچ 2010ء) ناشر : ام القریٰ پبلی کیشنز، گوجرانوالہ

قرآن مجيدکےبعد سب سے زیادہ صحیح ترین اور قابل اعتماد کتاب ہونے کے شرف صحیح بخاری کو حاصل ہے۔ علماءے امت کا اتفاق ہے کہ اس کی تمام مرفوع ومتصل روایات کی صحت پر اجماع اور انہیں تلقی بالقبول حاصل ہے۔ لیکن تقلیدی جمود اور فقہی روایات کے دفاع میں نہ صرف صحیح بخاری کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا بلکہ امام بخاری پر بھی طنز کے نشتر چلائے گئے۔ صحیح بخاری کو ناقص اور نامکمل ثابت کرنے کی بھرپور کوشش کی گئی تو اس کی احادیث کو ضعیف اور ناقابل عمل قرار دینے سے دریغ نہ کیا گیا۔ طرفہ تماشہ تو یہ ہے کہ اس کی بعض روایات کو قرآن پاک کے خلاف باور کرانے میں بھی کوئی عار محسوس نہ کی گئی۔ ان اعتراضات کی بارش کرنے والوں میں سے ایک نمایاں نام مولوی عمر کریم حنفی کا ہے جنہوں نے امام بخاری اور صحیح بخاری کو نشانے پر رکھتے ہوئے بہت سے رسائل  اور اشتہار تحریر کیے جن کا علمی اور سنجیدہ اسلوب میں مولانا ابوالقاسم سیف بنارسی نے مختلف رسائل میں جواب دیا۔ زیر نظر کتاب میں حافظ شاہد محمود نے بھرپور محنت کے ساتھ ابوالقاسم سیف بنارسی کے دیے گئے تمام جوابات کو جمع کیا ہے۔ یہ مجموعہ سات کتابوں پر مشتمل ہے:1۔ صراط مستقیم لہدایۃ عمر کریم۔ اس میں عمر کریم پٹنوی کے اشتہار کا مختصر جواب ہے۔2۔ الریح العقیم لحسم بناء عمر کریم۔ اس میں ذکرکردہ اشتہار کے بقیہ مباحث کو مفصل بیان کیا گیا ہے۔3۔ العرجون القدیم فی إفشاء ہفوات عمر کریم۔ اس میں امام بخاری کا دفاع اور ان کے حالات زندگی قلمبند کیے گئےہیں۔4۔ الخزی العظیم للمولوی عمر کریم۔ اس میں صحیح بخاری کی حدیثوں میں مطابقت ثابت کر کے عمر کریم کے اعتراضات کا دندان شکن جواب تحریر کیا گیا ہے۔5۔ ماء حمیم للمولوی عمر کریم۔ اس میں عمر کریم کے بارہ سوالوں کے جواب بیان کیے گئےہیں۔6۔ الأمر المبرم لإبطال الکلام المحکم۔  یہ ’’الکلام المحکم‘‘ میں کیے گئے اعتراضات کا مسکت اور جامع جواب ہے۔7۔ حل مشکلات بخاری۔ یہ کتاب پچھلی تمام کتابوں کا خلاصہ ہے۔المختصر اردو زبان میں دفاع صحیح بخاری پر اس قدر جامع کتاب پہلی بار منظر عام پر آئی ہے۔ اسے صحیح بخاری کے دفاع  پر مشتمل دستاویز کہا جائےتو بے جا نہ ہوگا۔

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تقدیم  فضیلتہ الشیخ مولٰنا ارشاد الحق اثر ی

 

5

مقدمہ فضیلتہ الشیخ مولٰنا محمد عزیز شمس

 

11

مقدمہ التحقیق

 

31

محدث کبیر علامہ محمد ابوالقاسم سیف بنارسی   ؒ

 

41

حل مشکلات بخاری (حصہ اول )

 

 

دیباچہ

 

67

امام بخاری ؒ ،احناف کی  نظر میں

 

69

ابن عابد حنفی کا قول

 

69

عینی حنفی کا قول

 

70

ملا علی قاری حنفی ؒ کاقول

 

71

(صحیح بخاری کی عظمت علامہ عینی حنفی  کی نظرمیں )

 

71

شیخ  عبدالحق حنفی  اور شیخ نو رالحق حنفی کے اقوال

 

72

امام بخاری ؒ ،پر  تین اعتر اضات کا جواب

 

72

امام بخاری ؒ ،کامعصوم نہ ہونا

 

72

صحیح بخاری کی تصنیف میں امام بخاری ؒ ، کا حزم واحتساط

 

73

(انبیاء ورسل کی عصمت کا صحیح معنی )

 

73

(صحیح بخاری کی تصنیف میں اساتذہ فن سے مشاورت )

 

73

امام بخاری ؒ ،کامجتہد ہونا

 

74

اجتہاد جانچنے کے تین ذرائع

 

74

حنفیہ کے نزدیک شروط اجتہاد

 

74

امام بخاری ؒ ،میں شروط اجتہاد کاپایاجانااحنا ف کے اقوال سے

 

74

امام بخاری ؒ ،کا مقلد نہ ہونا

 

75

کیا اجتہاد کا دروازہ بندہے ؟

 

75

امام بخاری کا خلق قرآن کا قائل نہ ہونا:

 

76

مسلمہ بن قاسم کاقول :

 

76

مسلمہ بن قاسم کاتعارف

 

76

(مسلمہ بن قاسم کاکامنصفانہ مقام :)

 

76

مسلمہ بن قاسم کی تردید حافظ ابن حجر ؒکےکلام سے :

 

77

مسلمہ بن قاسم کی تردید ،امام بخاری کے بیان سے :

 

77

ایک نیاشگوفہ

 

78

امام بخاری کی لفظی بالقرآن کے مقولہ  سے براہ راست

 

78

امام بخاری پرطعن کرنےوالےکے متعلق ابوعمروخفاف کاقول :

 

79

جامع صحیح بخاری

 

80

کیا صحیح بخاری  کسی کی نقل اورمسروقہ ہے ؟

 

80

مسلمہ بن قاسم کاقول اور اس کی تردید حافظ ابن حجر کے کلا م سے

 

81

مسلمہ بن قاسم کےقول کا درائتی جائزہ

 

82

امام بخاری کامقام علی بن مدینی کی نگاہ میں

 

83

صحیح بخاری کی تکمیل بالکمال

 

83

ابوالولیدباجی کاقول

 

83

ابوالولید آنحضرت ﷺ کے امی ہونے کاقائل نہیں تھا

 

83

ابوالولیدباجی کےقول کی تردید

 

84

جواب اول

 

84

جواب دوم

 

85

جواب سوم

 

86

جواب  چہارم

 

86

جواب پنجم

 

86

عینی حنفی کا تعارف

 

87

عینی حنفی کی شرح بخاری کی حقیقت

 

87

عینی حنفی کا صحیح بخاری پر ایک اعتراض او راس کا جواب

 

88

عینی حنفی کاامام بخاری پرعلم صرف میں کوتاہ نظری کا اتہام

 

89

عینی حنفی کی علمی لیاقت

 

89

ایک لطیفہ

 

89

عینی حنفی کا ابن حجر پرایک اعتراض  اوراس کاجواب

 

90

حدیث وصیت میں ’’یبیت ‘‘کااعراب

 

90

حافظ ابن حجرکاقول

 

90

عینی حنفی کاقول

 

90

عینی حنفی کی تردید کلام نبوی سے

 

91

عینی حنفی کی تردید علامہ سندھی حنفی کے کلام سے

 

91

عینی حنفی کی تردید دیگرشارحین حدیث  کے کلام سے

 

92

آغازکتاب وابتداء جواب

 

94

کتابت حدیث کے دلائل اوراس کی ممانعت کا جائزہ

 

94

(رسو ل اللہ ﷺ کے نام کے ساتھ صرف ’’ ؑ ‘‘کالفظ لکھنا)

 

94

وہابیت کا اتہام اور اس کا جواب

 

96

کیا صحیح حدیثوں کوصحیح  کہناضلالت   وگمراہی ہے ؟

 

96

کیاصحیح بخاری کی تمام احادیث صحیح نہیں ؟

 

96

احادیث بخاری مقبولہ رسول ﷺ ہیں ،شیخ نورالحق حنفی کی شہادت

 

96

رواۃ بخاری پرجرح کی حقیقت

 

97

(رواۃ بخاری کے دفاع میں لکھی گئی کتب )

 

97

صحیح بخاری کی عصمت

 

97

کتب احادیث کے مخالف پر رشید احمد گنگوہی حنفی کافتویٰ

 

97

صحیح بخاری پر طعن کرنے والے کے  متعلق شاہ ولی اللہ کا فتویٰ

 

97

کیا امام بخاری مجتہد نہ تھے ؟

 

98

حامیان سنت پر ایک افتراء

 

98

امام بخار ی ؒ پرتقلید او رتعصب کا اتہام

 

98

کیا امام بخاری ؒ میں ایک معمولی طالب العلم کے برابر تفتہ بھی نہ تھا؟

 

98

کیا صحیح بخاری  صحیح مجرد اور اصح الکتب نہیں ہے؟

 

98

(صحیح بخاری  کے  صحیح مجرد اور اصح الکتب ہونے کے دلائل )

 

99

صحیح بخاری  میں صرفی ونحوی غلطیوں کی کثرت کاالزام اور اس  کا جواب

 

99

کیا امام بخاری ؒ نے صحیح بخاری  کی احادیث کوصحیح اور معمول بہانہیں ٹھرایا؟

 

99

صحیح بخاری  میں صرف صحیح احادیث داخل کی گئی ہیں

 

99

کیا صحیح بخاری  کی تمام احادیث کو اصح تسلیم کرنا اندھی تقلید ،ضلالت او رشرک ہے؟

 

100

جواب مضامین ڈاکٹرعمرکریم حنفی

 

101

امام بخاری ؒ ،مجتہد مطلق ہیں ،امام شافعی کے مقلد نہیں

 

101

امام بخاری ؒ کی شافعیت کے بارے ابوعاصم کاقول اور اس کی تردید

 

101

کیا طبقات شافعیہ میں مذکو رہوناشافعیت کی دلیل ہے ؟

 

101

امام احمد بن حنبل ؒ کاطبقات شافعیہ میں مذکورہونا

 

101

(داؤد ظاہری کاطبقات شوافع  میں ذکر)

 

101

(امام بخار ی کے طبقات شافعیہ میں مذکورہونے کی دالچسپ توجیہہ ،مولناعبدالسلام مبارکپوری ؒکےقلم سے )

 

101

(کیاتلمذکی نسبت تقلید کی دلیل بن سکتی ہے ؟)

 

101

(مصنفین کتب  طبقات کا اسلوب )

 

102

(توافق فی المسائل اور تقلید )

 

102

امام بخار ی ؒ مجتہد مطلق  تھے

 

102

(الفوائد الداری مولفہ اسماعیل عجلونی حنفی کاتعارف )

 

102

(امام بخاری مجتہد تھے ،ابن تیمیہ ،سخاو ی او رانور شاہ کشمیری کی شہادت)

 

102

امام بخاری ؒ پر مجتہد نہ ہونے کااعتراض او راس کی تردید

 

103

صحیح بخاری میں مطابقت کی اقسام

 

103

صحیح بخار ی کی تین احادیث پرتر جمہ الباب سے عدم مطابقت کااعتراض اور اس کا جواب

 

103

پہلی حدیث

 

103

دوسری  حدیث

 

104

تیسری حدیث

 

105

امام بخاری ؒ کی طرف منسوب ایک فتوی اور اس کی حقیقت

 

107

نفس قصہ کا غلط ہونادو طرقوں سے

 

108

داخلی شہادت

 

108

امام بخاری  اور قیاس کی  حجیت

 

108

خارجی شہادت

 

109

شارحین ہدایہ کی نقل معتبرنہیں

 

109

امام بخار ی کےبخاراسے نکالےجانے کی اصل وجہ

 

110

حافظ ابن حجر ؒ کا قول

 

110

نورالحق حنفی کاقول

 

110

(امام بخاری کا بخاراسے اخراج اورابوحفص کبیر ،ایک روائتی جائزہ )

 

111

صحیح بخاری کے چند رواۃ پرجرح اوراس کے جواب

 

112

(رواۃ بخاری پرجرح میں ڈاکٹرعمرکریم حنفی اور ایک  شیعہ رافضی کاتوافق !)

 

112

ابراہیم بن اسماعیل بن مجمع

 

113

اسماعیل بن ابان

 

113

(اسماعیل بن ابان نام کے دوراوی ہیں )

 

114

ایوب بن عائذالطائی

 

114

حارث بن شبل

 

114

علامت تمیز کی وضاحت

 

114

حارث بن شبل او رحارث بن شبیل دوالگ الگ راوی ہیں )

 

114

زہیربن محمد تمیمی

 

115

(زہبربن محمد کی روات سے احتجاج کاضابطہ)

 

115

سعید بن ابی عروبہ

 

116

عبداللہ بن حفص

 

116

مذکورہ راوری کے بارے ڈاکٹر عمرکریم کی غلطی

 

116

عبداللہ بن ابی لبید

 

117

عبداللہ بن لہیعہ

 

117

(التاریخ الصغیرکےمطبوعہ نیخہ میں ایک غلطی )

 

117

(صحیح بخاری میں عبداللہ بن لہیعہ کی کوئی روایت نہیں )

 

118

عبداللہ بن نافع

 

118

عبداللہ بن نافع صحیح بخاری کا راوی نہیں

 

118

عبدالرحمن بن اسحاق بن حارث

 

118

(مذکورہ  بالاراوی صحیح بخاری میں مذکورنہیں ہے)

 

118

عبدالرحمن بن سلمان

 

118

صحیح بخاری کا راوی عبدالرحمن بن سلمان نہیں ،بلکہ عبدالرحمن بن سلیمان بن غسیل   مدنی ہے

 

119

عبدالمالک بن اعین

 

119

عبدالوارث بن سعید

 

119

عطاء بن السائب

 

119

(عطاءبن السائب کاکتاب الضعفاء للبخار ی میں مذکو رہونے کاسبب )

 

120

عطاء ابن ابی میمونہ

 

120

علاء بن خالد اسدی

 

120

عکرمہ بن خالد مخزوی

 

120

مذکورہ بالاراوی صحیح بخاری میں مذکورنہیں

 

120

کھمسن بن منھال

 

121

مجالد بن سعیدبن عمیر

 

121

مذکورہ بالاراوی صحیح بخاری میں موجودنہیں

 

121

صحیح بخاری پربعض علماء کی جرح کاجواب

 

121

امام مسلم کی امام بخاری سے روایت

 

121

صحیح بخاری کی چند احادیث پراعتراض اور اس کا جواب

 

123

 

   

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 5364
  • اس ہفتے کے قارئین 163896
  • اس ماہ کے قارئین 1682969
  • کل قارئین115574969
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست