#1892

مصنف : محمد ابو القاسم بنارسی

مشاہدات : 5843

مسلک اہل حدیث پر ایک نظر

  • صفحات: 52
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1040 (PKR)
(بدھ 10 ستمبر 2014ء) ناشر : ادارہ تبلیغ اسلام، جام پور، ضلع راجن پور

مسلمانوں کی فرقہ بندیوں کا افسانہ بڑا طویل اورالمناک ہے ۔مسلمان پہلے صرف ایک امت تھے ۔ پہلے  لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کہہ کر ایک شخص مسلمان ہوسکتا تھا  لیکن  اب اس کلمہ کے اقرار کے ساتھ  اسے حنفی یا شافعی یا مالکی یا حنبلی بھی ہونے کا  اقرار کرنا ضروری  ہوگیا ہے ۔ضرورت اس امر کی   مسلمانوں کو  اس تقلیدی  گروہ بندی سے نجات  دلائی جائےاور انہیں براہ راست کتاب وسنت کی تعلیمات پر عمل کرنے کی دعوت دی جائے ۔اہل  حدیث تحریک در اصل  مسلمانوں  کوکتاب وسنت کی بنیاد پر اتحاد کی ایک  حقیقی دعوت  پیش کرنےوالی  تحریک ہے۔زیر نظر کتابچہ ’’ مسلک اہل حدیث   پرایک نظر ‘‘ برصغیر  کے ایک  جید عالم دین  مولانا ابو القاسم  بنارسی﷫  کے  1943ء میں  ضلع الہ آباد میں   آل انڈیا اہل حدیث کانفرس   کے اجلاس میں  صدر  ِاجلاس  کی حیثیت  سے   جو  صدارتی  خطبہ ارشاد فرمایا اس کی کتابی  صورت  ہے  جس میں   مولانا مرحوم  نے اہل حدیث کی تعریف اور تاریخ کو    بڑے احسن انداز میں  دلائل  کےساتھ  پیش کیا ہے  ۔  مولانا موصوف   کا شمار بر صغیر کے کبار وفحول  علماء  ہوتاہے  ۔ آپ نے تدریسی ،تحریری، اور تقریری میدان  میں  جو خدمات انجام دیں ان کے نقوش تاریخ  کےصفحات  میں محفوظ ہیں اور جماعت  اہل حدیث کے لیے  سرمایہ افتخار ہیں۔اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے  اور ان کی مساعی جمیلہ کوشرف  قبولیت سے نوازے (آمین) (م۔ا )

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مولانا ابو القاسم سیف بنارسی

 

5

تمہیدی کلمات

 

12

لقب اہل حدیث

 

13

لقب کی ابتداء

 

14

صحابہ کرام ؓ اہل حدیث تھے

 

14

تابعین و تبع تابعین بھی اہل حدیث تھے

 

15

امام ابو حنیفہ 

 

15

امام ابو یوسف 

 

16

امام مالک 

 

16

امام شافعی 

 

16

امام احمد 

 

17

پیر جیلانی

 

18

سرحدوں کے مسلمان

 

18

افغانستان

 

19

ہندوستان

 

19

تقسیم مذاہب اربعہ

 

20

اہل حدیث کی حکومت

 

22

ممانعت تبدیلی مذہب

 

23

مصائب اہل حدیث

 

24

مقلدوں سے مذہبی جنگ

 

26

اہل حدیثوں پر افتراء

 

28

اہل حدیث کا مسلک

 

29

خلفا کی سنت

 

30

تذکرہ

 

35

اجماع

 

35

قیاس و اجتہاد

 

36

دفع الزام

 

38

حضرت میاں صاحب 

 

40

ہندوستان میں اشاعت حدیث

 

41

ہمارے مشاغل

 

42

خاتمہ کلام

 

44

مراجع و مصادر

 

46

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 37853
  • اس ہفتے کے قارئین 463343
  • اس ماہ کے قارئین 1663828
  • کل قارئین113271156
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست