#41

مصنف : ابو عدنان محمد منیر قمر

مشاہدات : 28059

رکوع میں آ کر ملنے والے کی رکعت ؟ جانبین کے دلائل کا جائزہ

  • صفحات: 23
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 460 (PKR)
(پیر 22 دسمبر 2008ء) ناشر : توحید پبلیکیشنز، بنگلور

نماز کے ارکان کی ادائیگی اگر سنت کے مطابق ہو گی تو نماز قابل قبول ہو گی –نماز کےمسائل میں جس طرح سے فقہاء کے درمیان اختلاف  پایا جاتا ہے اس سے اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ یہ کتنا محتاط پہلو ہے کہ ہر کسی کی کوشش ہوتی ہے کہ اس میں کوئی کوتاہی باقی نہ رہ جائے-اسی طرح نماز کے مسائل میں سے ایک اہم مسئلہ یہ بھی ہے کہ اگر کوئی شخص رکوع میں آکر ملتا ہے تو کیا اس کی رکعت شمار کی جائے گی یا اس کو وہ رکعت دوبارہ پڑھنی ہو گی؟زير نظر كتابچہ میں ابوعدنان محمد منیر قمر نے تجزیہ پیش کیا ہے کہ رکوع میں آکر ملنے والے کی رکعت ہوتی ہے یا نہیں؟ انہوں نے رکعت ہونے یا نہ ہونے والے دونوں مؤقف کے دلائل کا حقیقی موازنہ پیش کرتے ہوئے ثابت کیا ہے کہ ایسے شخص کو وہ رکعت دوبارہ ادا کرنا ہوگی کیونکہ جمہور سلف صالحین کا یہی مؤقف ہے-
 

     

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

::

1

مدرک رکوع کی رکعت

::

2

مانعین رکعت اور ان کےدلائل

::

3

مشکوۃ کی شرح المرعاۃ

::

4

جزء القراءۃ

::

4

شرح زرقانی

::

6

نیل الاوطار

::

6

کتاب القراءۃ

::

7

المحلي

::

7

امام شوکانی کارجوع

::

7

علامه مقبلي

::

8

علامہ نواب صدیق حسن خاں

::

8

شیخ الکل علامہ محدث سید نذیر حسین دہلوی

::

8

علامہ شمس الحق عظیم آبادی

::

9

علامہ عبدالرحمن مبارکپوری

::

9

دیگر کبار علماء

::

9

قائلین رکعت کے دلائل

::

9

پہلی دلیل

::

10

درسری دلیل

::

11

تیسری دلیل

::

12

چوتھی دلیل

::

13

ممانعت کس بات کی

::

14

لاتعد کا ضبط اور اعراب

::

16

وہ رکعت ہوئی یا نہیں

::

17

الغرض

::

18

حواله جات

 

19

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 110
  • اس ہفتے کے قارئین 158642
  • اس ماہ کے قارئین 1677715
  • کل قارئین115569715
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست