#34

مصنف : محمد حنیف منجا کوٹی

مشاہدات : 27951

مرد و زن کی نماز میں فرق

  • صفحات: 42
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 840 (PKR)
(پیر 15 دسمبر 2008ء) ناشر : توحید پبلیکیشنز، بنگلور

جس طرح دیگر اعمال میں اللہ کےرسول ﷺ ہمارے لیے ایک بہترین نمونہ ہیں اسی طرح نماز پڑھنے کی ہیئت اور کیفیت میں بھی اللہ کے رسول کو نمونہ سمجھنا چاہیے-نماز کی ادائیگی میں مرد و زن کے جس فرق کو بیان کیا جاتا ہے اس کا شریعت سے کوئی ثبوت نہیں ملتا یہی وجہ ہے ایک گروہ کے نزدیک مردو زن کی نماز میں کوئی فرق نہیں کیونکہ رسول اللہ ﷺ نے کوئی فرق بیان نہیں فرمایا اور کچھ لوگ فرق کرتے ہیں اور اس چیزکی ان کے پاس کوئی دلیل نہیں ہوتی سوائے اپنی ذاتی توجیہات کے-تو اس کتاب میں مصنف نے  اس حوالے سے پائے جانے والے احناف کے شبہات کا جائزہ لیتے ہوئے ان کے دلائل کو بیان کرنے کے ساتھ ساتھ ان کا جواب دیتے ہوئے کتاب وسنت کی روشنی میں صحیح مؤقف کی ترجمانی کی ہے-مثلا مرد اور عورت کے درمیان رفع الیدین کا مسئلہ،قیام کی حالت میں ہاتھ باندھنے کا مسئلہ،سجدے  کی کیفیت میں فرق اور تشہد میں بیٹھنے کے فرق کو کتاب وسنت کی روشنی میں حل کیا ہے-
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

فہرست

::

3

تقدیم

::

4

مرد و زن کی نماز میں فرق :

::

6

عرض مؤلف

::

6

رفع الیدین میں فرق :

::

9

احناف کی پہلی دلیل

::

9

اہل حدیث کا جواب

::

9

احناف کی دوسری دلیل

::

10

اہل حدیث کا جواب

::

10

احناف کی تیسری دلیل

::

13

اہل حدیث کا جواب

::

13

سجدہ کرنے میں فرق :

::

14

احناف کی پہلی دلیل

::

14

اہل حدیث کا جواب

::

14

احناف کی دوسری دلیل

::

16

اہل حدیث کا جواب

::

16

مزید ملاحظہ فرمایے :

::

17

احناف کی تیسری دلیل

::

21

اہل حدیث کا جواب

::

21

احناف کی چوتھی دلیل

::

23

اہل حدیث کا جواب

::

23

احناف کی پانچویں دلیل

::

23

اہل حدیث کا جواب

::

24

احناف کی چھٹی دلیل

::

25

اہل حدیث کا جواب

::

25

احناف کی ساتویں دلیل

::

26

اہل حدیث کا جواب

::

26

احناف کی آٹھویں دلیل

::

27

اہل حدیث کا جواب

::

27

احناف کی نویں دلیل

::

29

اہل حدیث کا جواب

::

29

ہاتھ با ندھنے میں فرق :

::

30

احناف کی دلیل

::

30

اہل حدیث کا جواب

::

30

جلسہ و سجد میں فرق :

::

31

احناف کی دلیل

::

31

اہل حدیث کا جواب

::

31

احناف

 

32

اہل حدیث

 

32

صاحب تحریر کی بوکھلاہٹ کا پلندہ

 

33

اہل حدیث کے (11) جوابات

 

34

مداخلت فی الدین

 

38

تقلید نہیں اتباع

 

39

آخری گزارش

 

40

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 23430
  • اس ہفتے کے قارئین 23430
  • اس ماہ کے قارئین 1697381
  • کل قارئین113304709
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست