#3110

مصنف : محمد فاروق رفیع

مشاہدات : 10645

صحیح اذکار و وظائف

  • صفحات: 411
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10275 (PKR)
(منگل 15 دسمبر 2015ء) ناشر : فصل الخطاب للنشر و التوزیع

شریعتِ اسلامیہ میں عبادات اللہ اور اس کے بندوں کے درمیان مناجات کانام ہے اور بندے کا اپنے خالق سےقلبی تعلق کا اظہار ہے ۔ایک مسلمان جب اپنی غمی،خوشی اور زندگی کے دیگر معاملات میں اللہ سےرہنمائی حاصل کرتا ہے تو اس کا یہ تعلق اس کے رب سے اور بھی گہرا ہوجاتا ہے ۔ عبادات کاایک حصہ ان دعاؤں پر مشتمل جو ایک مسلمان چوبیس گھنٹوں میں نبی ﷺ کی دی ہوئی رہنمائی کے مطابق بجا لاتا ہے او ر یقیناً مومن کےلیے سب سے بہترین ذریعہ دعا ہی ہے جس کے توسل سے وہ اپنے رب کو منالیتا ہے اور اپنی دنیا وآخرت کی مشکلات سے نجات پاتا ہے۔کتبِ احادیث نبی کریمﷺ کی دعاؤں سے بھری پڑی ہیں ۔مگر سوائے صحیح بخاری اور صحیح مسلم کے تمام احادیث کی کتب میں صحیح ضعیف اور موضوع روایات مل جاتی ہیں ۔دعاؤں پر لکھی گئی بے شمار کتب موجود ہیں اوران میں ایسی بھی ہیں جن میں ضعیف وموضوع روایات کی بھر مار ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’صحیح اذکارووظائف‘‘محترم جناب مولانا محمد فاروق رفیع﷾(استاد الحدیث والفقہ، جامعہ لاہور الاسلامیہ ،لاہور) کی کاوش ہے۔اس کتاب کی انفرادیت یہ ہے کہ اس میں فقط صحیح اور حسن احادیث ہی پر اکتفاء کیاگیا ہے اور زندگی کے ہر پہلوپر محیط اور ہرمشکل کے حل پرمشتمل صحیح اذکار وظائف اس کتاب جمع کردیے گئے ہیں اور ساتھ قرآنی دعائیں بھی شامل کردی گئی ہیں۔ یہی وصف اسے دیگر کتب سے ممتاز وفائق کرتا ہے ۔ تاکہ عام لوگ اس سے بھرپور استفادہ کرسکیں اور صحیح دعاؤں کا اہتمام کر کے اللہ تعالیٰ کےمقرب ومحترم قرار پائیں۔فاضل مصنف اس کے کتاب کے علاوہ بھی ماشاء اللہ تقریبا نصف درجن کتب کے مصف و مؤلف ہیں اور اذکار وظائف کے موضوع پر معروف زمانہ ومقبول عام کتاب ’’حصن المسلم‘‘ اور ’’اذکار مسلم‘‘ پرتحقیق وتخریج کا کام بھی کرچکے ہیں یہ دونوں کتابیں طبع ہوکر عوام الناس تک پہنچ چکی ہیں اور ویب سائٹ بھی موجود ہیں ۔ اللہ تعالیٰ ان کے علم وعمل اور زور ِقلم میں اضافہ فرمائے (آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مشکل کشا صرف اللہ

30

غیراللہ سے مانگنے کی شناعت

33

کچھ اس کتاب کے بارے میں

39

منہج تحقیق

41

سند کی اہمیت

43

راویوں کےپرکھنے کے عمل کا آغاز او ر سند کی اہمیت

43

ابن جوزی ؒ کےہاں سند کی اہمیت

46

حدیث کی تعریف

48

حدیث کی اقسام

49

مقبول احادیث

49

صحیح لذاتہ

49

تعریف کی وضاحت

50

اتصال سند

50

عادل ہونا

50

ضابط ہونا

50

شاذنہ ہونا

51

معلول نہ ہونا

51

حسن لذاتہ

51

حسن لذتہ حدیث کا حکم

52

صحیح لغیرہ

52

صحیح لغیرہ کا مرتبہ

53

ضعیف حدیث کی تعریف

53

ضعیف اور موضوع روایات کی شناعت کا بیان

54

امام مسلم ؒ کا تبصرہ

56

حدیث رسولﷺ میں جھوٹ کی سنگینی

57

فضائل اعمال اور اذکار وظائف میں جھوٹ رویات کا حکم

62

محدثین کے اقوال

63

احمد شاکر ؒ کا موقف

66

حافظ ابن حجر ؒ  کا موقف

66

امام شوکانی ؒ کی رائے

66

مولانا حبیب الرحمان کاندھلوی کا موقف

67

امام مسلم ؒ کا موقف

68

اظہار تشکر

70

ذکر کےفضائل

 

ذکرکا اہتمام حکم ربانی

72

ذکر نہ کرنا مجرمانہ غفلت

72

دشمن پر غلبے کا باعث

72

بے حیائی اور برائی سے روکنےکا مؤثر ہتھیار

73

دلوں کا سکون

73

تقرب الہی  کا ذریعہ

73

مسلسل ذکرکرنا  اضافی اجرو ثواب

77

شیطان سے بچاو کا مضبوط قلعہ

78

خلوت میں ذکر کی فضیلت

78

ہر وقت ذکر کرنےکی فضیلت

78

مجالس ذکر کے فضائل

79

ذکر سے غفلت والوں کی سختی کا باعث

82

بستر سے مصلیٰ تک

 

بیدار ہونےکے بعد کا عمل

83

بیدار ہونےکی دعا

83

بیدار ہو نےکا وظیفہ

83

بیدار ی کے بعد تلاوت قرآن

84

تین مرتبہ ناک جھاڑنا

86

تین مرتبہ  ہاتھ دھونا

87

گھر سے مسجدتک

 

بیت الخلاءمیں داخل ہونے کی دعا

88

بیت الخلاء سے نکلنے کی دعا

88

وضو کے بعد کی دعائیں

88

گھر سے نکلتے وقت کی دعا

90

گھر میں داخل ہونے کی دعا

90

گھر سے جانے اور آنے پر نفل پڑھنا

91

سلام کہہ کر گھر میں داخل ہونا

91

نماز سے پہلے کی دعا

91

مسجد کی طرف جانے کی دعا

92

فجر کی سنتوں  کے  بعد کی دعا

92

مسجد میں داخل ہونے کی دعا

93

مسجد سے نکلنے کی دعائیں

94

اذان  کا بیان

 

کہری اذان

96

دوہری اذان

96

تہجدکی اذان

97

اذان کا جوب

97

مؤذن کے برابر ثواب

98

اذان کا جواب

98

اذان کے بعد درود پڑھنا

98

درود کے مسنون الفاظ

99

اذان کے بعد کی دعا

99

اذان کے وقت دعا مانگنا

100

بارش اور آندھی میں اذان

100

اقامت

101

اکہری تکبیر

101

دوہری تکبیر

102

اذان کی فضیلت

102

اذان و تکبیر سن کر شیطان کا بھاگنا

102

مؤذن کی شان و عظمت

103

مؤذن کے لیے گواہی

103

جہاں تک ک اذان وہاں تک گواہی

103

مؤذن کے لیےہر تر و خشک چیز کی  گواہی

104

مسجد میں خریدو فرخت اور گم شدہ چیز کا اعلان کرنا

104

نماز کا بیان

 

تکبیر تحریمہ

106

دعائے استفتاح

106

تعوذ پڑھنا

108

سورہ فاتحہ کی تلاوت کرنا

109

سورہ فاتحہ خالق و مخلوق کےدرمیاں ایک معاہدہ

109

قرآن کی عظیم ترین سورت

110

مقبول آیات

111

سورہ فاتحہ کی مثل کوئی سورت نہیں

111

آمین کہنا

112

بلند آواز سے آمین کہنا

112

رکوع کی دعائیں

114

رکوع میں کثرت سے کی جانے والی دعائیں

116

رکوع سجود میں تلاوت قرآن کی ممانعت

117

رکوع کے بعد قومہ کی دعائیں

118

سجدہ کی فضیلت کا بیان

121

سجدہ میں کثرت سے دعا کرنا

122

سجدے کی دعا ئیں

122

سجدے کی دعا بخشش کی انتہا

125

سجدے میں کثرت سے کی جانے والی دعائیں

125

رکوع و سجود کی تسبیحات کی گنتی

126

دو سجدوں کے درمیاں کی دعا

127

سجدہ تلاوت کی فضیلت

127

سجدہ تلاوت کی دعا

127

تشہد کی دعائیں

128

نماز میں تشہد کی دعا سے پہلے حمد و درود

130

درود ابراہیمی

130

درود کے بعد دعا  کرنا

134

عذاب قبر سے پناہ مانگنا

134

فتنہ دجال سے پناہ طلب کرنا

134

سلام سے پہلے کی دعائیں

135

سلام کے الفاظ

136

نماز میں معاملہ درپیش ہو تو؟

143

سلام کے بعد کی دعائیں

 

سلام کے بعد بلند آواز سے اللہ اکبر  کہنا

144

تین مرتبہ استغفراللہ کہنا

144

ایک عظیم دعا

145

تین مرتبہ و ظیفہ کرنا

145

ہر فرض نماز کے بعد مستقل وظیفہ

146

قیامت کے دن عذاب سے پناہ مانگنا

146

کفر اور محتاجی سے پناہ مانگنا

146

اللہ کی پناہ پکڑنا

147

سلام کے بعد پڑھی جانےوالی ایک اور دعا

147

سیدنا داود ؒ  کی دعا

148

آیت الکرسی پڑھنا

149

معوذات پڑھنا

149

گناہوں کی معافی مانگنا

149

جنت میں لےجانےوالی دو خصلتیں

150

مال دار لوگوں کے درجات تک پہنچنا

150

تسبیح و تحمید و تہلیل کرنا

151

سمند ر کی جھاگ کے برابر گناہوں کی معافی

152

خادم سے بہتر ذکر

153

توبہ و استغفار کرنا

154

نماز کے متعلقہ اذکار

 

نماز کےکفارہ کی دعا

155

صف میں پہنچ کر دعا

155

شیطانی وسوسے سے پناہ

156

نماز میں شیطان کا حملہ آور ہونا

156

نماز میں غیر ارادی طور پر کہے جانے والے کلمات

157

دعا جس پر آسمان کے دروازے کھلے

157

نماز میں چھینک آئے تو کیا کہے ؟

158

نماز میں جمائی روکنا

158

قنوت وتر کی دعا

158

وتر کے بعد کی دعائیں

160

نماز فجر اور مغرب کے بعد کی دعائیں

 

نماز فجر سے طلوع آفتاب  تک نماز کی جگہ پر بیٹھنا

161

نماز فجر کے بعد کےوظائف

161

نماز مغرب کےبعد کی دعائیں

163

مختلف اوقات کی نمازیں

 

دعائے استخارہ

166

حصول نصرت کےلیے نماز

167

گرہن کے وقت کی نماز

167

گرہن کے وقت اذکار کا اہتمام

167

نماز استسقاء

168

نماز تسبیح

169

جمعہ کے دن سورہ کہف کی تلاوت

170

جمعہ کےدن قبو لیت دعا کی گھڑی

170

نماز جمعہ  کے بعد کثرت سے ذکر کرنا

170

صبح شام کے اذکار

 

صبح و شام کے اذکار کی اہمیت

171

صبح و شام ذکر کرنے والوں  سے رابطہ رکھنا

172

ان سے نرمی برتنا

173

صبح و شام کے اذکار کے اوقات

173

شام کے آداب

174

صبح کے اذکار

177

صبح و شام کے مشترکہ اذکار

179

جو بھی مانگ اللہ دے گا

186

سونے  کے آداب و اذکار

 

سونے سے قبل بستر جھاڑنا

187

باوضو  ہو کر لیٹنا

187

سوتے وقت آخری تین  سورتوں کی تلاوت

187

معوذات پڑھ کر دم کرنا

188

آیت لکرسی پڑھنا

188

سورہ بقرہ کی آخری آیات پڑھنا

190

سورہ بقرہ کی آخری دوآیات   گھر کی پناہ کی ذریعہ

190

سورہ بنی اسرائیل اور سورہ زمر کی  تلاوت کرنا

190

مسبحا ت کی تلاوت کرنا

190

سورہ الکافرون کی تلاوت کرنا

191

سونے  کی دعائیں

191

دائیں کروٹ لیٹنا او ر دعا پڑھنا

192

بسم اللہ پڑ ھ کر بستر جھاڑنا اور دائیں پہلو لیٹ کر دعا پڑھنا

192

دایاں ہاتھ رخسار کےنیچے رکھ کر تین مرتبہ دعا پڑھنا

193

سوتے وقت  کی ایک دعا

193

سوتے وقت کا بہترین وظیفہ

194

خادم سے  بڑھ کر وظیفہ

195

تسبیح تحمید خادم سے  بہتر

195

سونے کی عمدہ خصلت

196

بستر پر لیٹنے کی دعا

197

بستر پر لیٹنے کی دوسری دعا

197

بستر پر  لیٹنے کی تیسری دعا

198

سوتے وقت کی آخری دعا

198

رات بے چینی کی حالت میں کروٹ بدلتے وقت کی دعا

199

نیند میں گھبراہٹ یا وحشت کے وقت کی دعا

200

اچھا یا برا خواب

200

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 9738
  • اس ہفتے کے قارئین 211098
  • اس ماہ کے قارئین 1219079
  • کل قارئین107885841
  • کل کتب8812

موضوعاتی فہرست