#3751

مصنف : محمد فاروق رفیع

مشاہدات : 8320

قربانی ، عقیقہ اور عشرہ ذی الحجہ

  • صفحات: 242
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6050 (PKR)
(بدھ 06 جولائی 2016ء) ناشر : فصل الخطاب للنشر و التوزیع

قربانی وہ جانور ہے جو اللہ کی راہ میں قربان کیا جائے اور یہ وہ عمل ذبیحی ہے جس سے اللہ تعالیٰ کاقرب حاصل کیا جائے ۔تخلیق انسانیت کے آغازہی سے قربانی کا جذبہ کار فرما ہے ۔ قرآن مجید میں حضرت آدم کے دو بیٹوں کی قربانی کا واقعہ موجود ہے۔اور قربانی جد الانبیاء سیدنا حضرت ابراہیم کی عظیم ترین سنت ہے ۔یہ عمل اللہ تعالیٰ کواتنا پسند آیا کہ اس عمل کوقیامت تک کےلیے مسلمانوں کے لیے عظیم سنت قرار دیا گیا۔ قرآن مجید نے بھی حضر ت ابراہیم کی قربانی کے واقعہ کوتفصیل سے بیان کیا ہے ۔ پھر اہلِ اسلام کواس اہم عمل کی خاصی تاکید ہے اور نبی کریم ﷺ نے زندگی بھر قربانی کے اہم فریضہ کو ادا کیا اور قرآن احادیث میں اس کے واضح احکام ومسائل اور تعلیمات موجو د ہیں ۔کتب احادیث وفقہ میں کتاب الاضاحی کے نام سے ائمہ محدثین فقہاء نے باقاعدہ ابواب بندی قائم کی ہے ۔ اور بعض اہل علم نے قربانی کےاحکام ومسائل اور فضائل کے سلسلے میں کتابیں تالیف کی ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’قربانی عقیقہ اور عشرہ ذی الحجہ‘‘مولانا محمد فاروق رفیع﷾(مدرس جامعہ لاہور الاسلامیہ ،لاہور) کی اس مسئلہ پر تحقیقی وعلمی کاوش ہے ۔ جس میں موصوف نے قربانی کے تمام متعلقہ احکام ومسائل کو کو حتی الامکان خوب کھول کر بیان کیا ہے۔ہر مسئلہ کو قرآن کریم اور احادیث صحیحہ کے ٹھوس دلائل سے ثابت کیا گیا ہے ۔پھر کسی مسئلہ میں اگر کچھ اختلاف ہے تومختلف مذاہب وآراء کو نقل کرنے کےبعد کتاب وسنت کے قریب ترین مذہب کے راجح ہونے کی نشاندہی کی گئی ہے۔ قربانی کے مسائل کے ساتھ عقیقہ کے مسائل کافی مشابہت رکھتے ہیں ۔ فاضل مصنف نے حتیٰ الوسع اس کتاب میں عقیقہ کے تمام مسائل بھی یکجا کردئیےہیں۔اس کتاب کے اس ایڈیشن میں عشرہ ذی الحجہ کے فضائل ومسائل بھی شامل کردئیے ہیں ۔کیونکہ قربانی کا تعلق بھی انہی ایام سے ہے اللہ تعالی اسے مؤلف،اس کے والدین،اساتذۂکرام اور اہل خانہ کے لیے اجر وثواب کا ذریعہ اور توشۂ آخرت بنائے (آمین) (م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

17

قربانی کی تعریف اورحکم

 

انسان میں قربانی کاجذبہ

19

قربانی سیدنا ابراہیم ﷤ کی عظیم ترین سنت

20

عظیم ذبیحہ کیا تھا

24

ذبیح کو ن تھے

25

قربانی کی اہمیت وفضیلت

 

قربانی کی فضیلت میں ضعیف روایات

28

قربانی کاحکم

32

قربانی سنت موکدہ

32

سیدنا ابوبکر وسیدنا عمر ﷜ کاعمل

35

علماء کےاقوال وآراء

35

سعودی فتوی کمیٹی کافتوی

37

راجح موقف

37

قربانی کے وجوب کےدلائل اوارن کاجائزہن

38

کیا رسول اللہ ﷺ پر قربانی واجب تھی

42

قربانی کامقصد

43

قبولیت قربانی کی شرطیں

44

تقوی وللہیت

44

رزق حلال

45

قربانی کے احکام ومسائل

 

غیراللہ کےنام کی قربانی

47

قربانی کی رقم صدقہ کرنا

49

قربانی کرنے والے کےلیے ضرور ی امور

50

دودھیل جانور قربان نہ کیا جائے

51

حج میں قربانی کرنا

52

حاجی کااہل خانہ کی طرف سے علیحدہ قربانی کرنا

53

مذاہب وآراء

55

راجح موقف

55

میت کو قربانی میں شامل کرنا

 

فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالمنان نور پوری ﷫ کافتوی

60

زندہ افراد کو قربانی میں شامل کرنا

64

امت کوقربانی میں شریک کرناخاصہ رسول

65

میت کی طرف سےمستقل قربانی کرنا

66

قربانی کےجانور

 

قربانی کےجانوروں کی تفصیل

68

بھینس کی قربانی کاحکم

72

حافظ عبدالمنان نورپوری ﷫ کافتوی

74

مفتی مبشر احمد ربانی ﷾ کافتوی

74

قربانی کےجانور کادودانتا ہونا

74

تحقیق الحدیث

75

مسنہ کی تعریف

76

مسنہ کی عدم دستیابی کی صورت میں

77

دودانتا جانور باآسانی میسرآجائے

79

راجح قول

81

بکری کےجذع (کھیرا )کی قربانی کاحکم

82

حاملہ جانور کی قربانی

85

محمد بن ابراہیم آل الشیخ کافتوی

86

خصی جانور کی قربانی

88

کیا خصی جانور کی قربانی مستحب ہے

89

غیر خصی جانور کی قربانی

90

قربانی کےجانور کی خوب نشوونما کرنا

90

قربانی کےجانوروں کوفربہ کرنے کی روایات

92

خلاصۃ التحقیق

94

کس جانور کی قربانی افضل ہے

94

قربانی کےجانوروں کی فضیلت کےبارے میں ضعیف روایات

96

رسول اللہ ﷺ کس رنگ کاجانور قربانی کرتے ؟

98

سفید رنگ کی بکری کی قربانی

100

سینگوں والے جانور کی قربانی

101

جن جانوروں کی قربانی جائز نہیں

 

قربانی میں ممنوع جانور

103

معمولی عیوب درخوراعتنا ء نہیں

104

کان اورآنکھ کاعیوب سے پا ک ہونا

105

سینگ ٹوٹا ہویاکان کٹا ہوتو

107

اعضب القرن کی توضیح

108

راحج موقف

109

باہر سےٹوٹا ہواسینگ عیب نہیں

110

دانت کاٹوٹنا یازخمی ہونا

111

قربانی کےجانور کادم کٹا ہونا

112

جانور خریدنے کےبعد عیب واقع ہونا

113

تمام اہل خانہ کی طرف سے ایک قربانی

 

ایک گھرانہ  ایک موقف

115

راجح موقف

116

امام طحاوی ﷫ کادعوی تنسیخ

120

گھروں والوں کی طرف  سے علیحدہ قربانی کرنا

122

ایک آدمی کادوجانور ذبح کرنا

122

اونٹ اورگائے کےحصے

 

قربانی کےاونٹ میں دس حصے

125

گائے اورانٹ کےایک سے زائد حصوں میں شریک ہونا

127

مذہب اول

129

مذہب ثانی

131

مذہب ثالث

133

مذہب رابع

134

مذہب خامس

134

راجح مذہب

135

ایام قربانی کابیان

 

قربانی کی راتوں میں ذبح کاحکم

136

راحج موقف

136

قربانی کاافضل دن

137

چوتھے دن قربانی کرنا

139

قربانی کاابتدائی وقت

139

نماز عید سے قبل ذبح کرنے کاکفاہر

141

ذبح کرنے کےآداب

 

قربانی کو اچھے طریقے سے ذبح کرنا

146

جانور کے سامنے چھری تیز کرنا

146

ذبیحہ کو دوسرے جانوروں سے چھپا کر ذبح کرنا

147

ذبح کےوقت ذبیحہ کامنہ قبلہ رخ کرنا

148

اونٹ کےعلاوہ جانوروں کو لٹا کر ذبح کرنا

150

ذبیحہ کےپہلو پر قدم رکھنا

151

بسم اللہ پڑھ کر جانور ذبح کرنا

152

قربانی ذبح کرتے وقت صاحب قربانی کانام لینا

154

راحج موقف

156

اونٹ کونحر کرنا

156

نحرکرنے کامسنون طریقہ

158

قربانی کاجانور خود ذبح کرنا

158

ذبح کرتے وقت تعاو ن لینا

160

ذبح کرنےمیں نائب بننا اورنائب بنانا

160

کیاعورت قربانی جانور ذبح کرسکتی ہے

161

ذبح کے وقت حاضر ہونا

163

عیدگاہ میں قربانی کاجانور ذبح کرنا

164

صاحب قربانی پر گوشت کھانا وادجب نہیں

168

راجح موقف

168

قربانی کے گوشت کامصرف

 

قربانی کے گوشت کی تقسیم کاطریقہ کار

170

پہلاموقف

170

دوسر ا موقف

171

راجح موقف

171

تین دن سےزائد قربانی کاگوشت ذخیرہ کرنا

173

مذاہب وآراء

176

راجح موقف

177

حدیث بریدہ ﷜ کابیان

178

چرمہائے قربانی کامصرف

 

قربانی کاچمڑا ذاتی استعمال میں لانا

179

قربانی کی کھالیں بیچنا جائز نہین

180

قربانی کاچمڑا بطور اجرت دینا

180

قربانی کے چمڑوں سے مبلغین ومدرسین کو تنخواہ دینا

182

مصارف صدقات

183

عقیقہ کابیان

 

وجہ تسمیہ

185

خلاصہ کلام

186

عقیقہ کےبجائے نسیکہ یاذبیحہ کالفظ کہنا

186

عقیقہ کاحکم

188

مذہب اول

188

مذہب ثانی

188

مذہب ثالث

190

راجح موقف

193

عقیقہ کےبجائے رقم صدقہ کرنا

195

عقیقہ میں جانور کےعوض گوشت دینا

196

عبداللہ محدث روپڑی ﷫ کافتوی

196

عقیقہ میں کتنے  جانور ذبح کیے جائیں

196

لڑکے کیطرف سے ایک جانور ذبح کرنا

197

عقیقہ کے جانور

199

گائے اوراونٹ سےعقیقہ کرنا

200

عقیقہ کے جانور کی شرائط

200

عقیقہ کے وقت

201

جوشخص عقیقہ کرنےکی طاقت نہ رکھے

202

ایک غلط رسم کارواج

203

کیا آدمی اپنا عقیقہ خود کرسکتاہے

203

عقیقہ کاجانور ذبح کرتےوقت کےمسنون کلمات

204

عقیقہ کےجانور کی ہڈیاں توڑنا

205

عقیقہ کےسری پائے صدقہ کرنا

206

عقیقہ کے موقع پر رسم مہندی

206

فضیلۃ  الشیخ مبشراحمد ربانی ﷾ کافتوی

207

عشرۃ ذی الحجہ کےفضائل ومسائل

 

حرمت کامہینا

208

حج کامہینا

209

ذوالحجہ کےابتدائی دس دن

209

عشرۃ ذی الحجہ کےفضائل کےمتعلق ضعیف روایات

210

عشرہ ذی الحجہ اوررمضان المبارک کےآخری عشرہ

214

عرفہ کےروزہ کی فضیلت

214

ذولحجہ کےنوروزے

215

ایک تعارض اوراس کاحل

216

کیا عرفہ کاروزہ مکہ مکرمہ کی تاریخ کےمطابق رکھا جائے

217

حافظ عبد الستار حماد ﷾ کافتوی

217

سال بھر افضل دن

221

یوم عرفہ کاروزہ میدان عرفات میں

222

عشر ہ ذوالحجہ میں ممنوع افعال

 

مذاہب وآراء

225

راجح موقف

226

بال اورناخن زائل نہ کرنے کی حکمت

227

قربانی کرنے والا اگر بال یاناخن کاٹ لے تو

227

گھر کےافراد اس حکم میں شامل ہیں

227

سعودی فتوی کمیٹی کافتوی

228

عشرہ ذوالحجہ میں تکبیرا ت کاآغاز واختتام

229

راجح موقف

230

ضعیف روایات  کی نشاندہی

231

تکبیرات کابیان

 

کیا یکم ذولحجہ سمیت ذوالحجہ کےابتدائی آٹھ دنوں میں تکبیرات کہنا

232

ضعیف روایات کابیان

232

تکبیرات کےاوقات

234

عورتیں بھی تکبیرات کہیں گی

236

حائضہ عورتیں بھی تکبیرات کہیں گی

238

تکبیرات کےالفاظ

239

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 33020
  • اس ہفتے کے قارئین 458510
  • اس ماہ کے قارئین 1658995
  • کل قارئین113266323
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست