دین اسلام ایک مکمل ضابطہء حیات ہے ۔ جو اہل اسلام کی اعتقادات و عبادات ، خوشی و غمی نجی ومعاشرتی زندگی میں کامل رہنمائی کرتا ہے ۔ اس لئے چاہیے تو یہ تھا کہ ہر معاملہ میں شریعت سے رہنمائی لی جاتی ۔ لیکن خوشی اور غم خاص طور پر دو ایسی چیزیں ہیں جن میں شریعت اسلامیہ کی حدود و قیود اور اسوہء رسول کی کوئی پروا نہیں کی جاتی ۔ اور ان دو معاملات میں لوگ حد سے زیادہ افراط کا شکار ہیں ۔ خوشی و فرحت کے لمحات کو تہذیب و ثقافت اور نجی معاملات کا نام دے کرحیا باختہ ، بے ہودہ اور شریعت سے متصادم ایسے افعال سرانجام دیے جاتے ہیں جن کی کسی مسلمان سے امید نہیں کی جا سکتی ۔ خوشی اور غم کی کیفیت میں بھی مسلمان کا معاملہ کفار و مشرکین اور بےدین لوگوں سے یکسر مختلف ہے ۔ یہ شریعت کا پابند اور اسلامی روایات کا امین ہے ۔ چونکہ عیدالفطر اور عیدالضحی اہل اسلام کے مذہبی تہوار اور خوشی کے دن ہیں ۔ تو خوشی کے ان پرمسرت لمحات میں شریعت کی پابندی ملحوظ رکھی جائے اور ان ایام میں شریعت کے احکام اور سنت نبوی ﷺ کو پیش نظر رکھتے ہوئے ان پرمسرت لمحات سے لطف اندوز ہونے کے ساتھ ساتھ رضائے الہی کو ملحوظ رکھا جائے ۔ انہیں چیزوں کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ کتاب ترتیب دی گئی ہے ۔ اس میں حتی الوسع کوشش کی گئی ہے کہ عیدین کے متعلقہ تمام مسائل کا احاطہ ہو جائے ۔ (ع۔ح)
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
حرف اول |
|
13 |
عید کا معنیٰ ومفہوم |
|
17 |
عید ایک مذہبی تہوار |
|
18 |
اسلام اور عید |
|
20 |
عیدالفطر کی تعیین کا شرعی طریقہ |
|
22 |
ہلال عید کے ثبوت کے لیے معتر گواہ |
|
24 |
نیا چاند دیکھنے کی دعا |
|
29 |
عیدالاضحیٰ کا دن |
|
30 |
عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ اجتماعی تہوار ہیں |
|
31 |
کیا ساری امت مسلمہ ایک ہی دن عید منائے گی؟ |
|
32 |
دلیل نمبر 1 |
|
32 |
عیدین کی تیاری میں قابل التفات امور |
|
|
غسل عیدین |
|
36 |
غسل جمعہ پر قیاس |
|
37 |
غسل عیدین کے متعلق مرفوع روایات ضعیف ہیں |
|
38 |
روز عید بہترین لباس زیب تن کرنا |
|
39 |
عیدالفطر کے دن نماز عید سے قبل طاق کجھوریں لینا |
|
40 |
نماز عیدالفطر سے قبل کچھ کھانے کی حکمت |
|
41 |
اس مسئلہ کے متعلق مروی ضعیف روایات کا بیان |
|
43 |
عیدالاضحیٰ کے دن نماز عید کے بعد قربانی کا گوشت کھانا افضل ہے |
|
45 |
ایک ضعیف حدیث کی وضاحت |
|
46 |
عیدالاضحیٰ کی نماز سے قبل کھانا مباح ہے |
|
47 |
عیدگاہ کی طرف پیدل اور سوار ہوکر دونوں طرح جانا مشروع ہے |
|
49 |
عیدگاہ میں اسلحہ لے جانا ناپسندیدہ عمل ہے |
|
51 |
کیا عیدگاہ میں اسلحہ لے جانا حرام ہے |
|
53 |
نماز عید ، عیدگاہ میں پڑھنا مشروع ہے |
|
|
دلیل نمبر 1 تا 4 |
|
56 |
عذر کی صورت میں مسجد میں نماز پڑھنا جائز ہے |
|
60 |
تحیۃ المسجد کا اہتمام کرنا |
|
63 |
حائضہ عورتیں مسجد میں داخل نہ ہوں |
|
66 |
مردوں کا نماز عید کے لیےعیدگاہ جانا |
|
69 |
عورتوں کا نماز عید کے لیے عیدگاہ جانا |
|
71 |
مذاہب وآراء |
|
72 |
راجح موقف |
|
77 |
ضروری ہدایات |
|
79 |
بناؤ سنگھار سے گریز کریں |
|
80 |
عورتیں راستے کے وسط میں نہ چلیں |
|
82 |
بچوں کا عیدین میں شریک ہونا |
|
85 |
عیدگاہ جاتے ہوئے تکبیرات کا اہتمام کرنا |
|
88 |
عیدالفطر کے دن تکبیرات کہنے کا حکم |
|
90 |
راجح موقف |
|
93 |
فقہ التفسیر |
|
96 |
ضعیف روایات کی نشاندہی |
|
98 |
تکبیرات کے اوقات |
|
102 |
حائضہ عورتیں بھی تکبیرات کہیں گی |
|
106 |
تکبیرات کے الفاظ |
|
107 |
خلاصۃ التحقیق |
|
109 |
نماز عیدین کا حکم |
|
110 |
نماز عیدین کا مستحب وقت |
|
|
نماز عیدین ایک ہی وقت پر ادا کرنا مستحب ہے |
|
122 |
نماز عیدین کے لیے اذان واقامت ، نداء اور ہمہ قسم کے اعلانات غیرمشروع ہیں |
|
124 |
نماز عید کے لیے اذان کا آغاز عبداللہ بن زبیر نے کیا |
|
128 |
نماز عیدین کا مسنون طریقہ |
|
134 |
عیدین میں تکبیرات زائدہ کی تعداد اور محل |
|
134 |
تکبیرات کا حکم |
|
136 |
مسلسل تکبیرات کہنا مشروع ہے |
|
137 |
عبداللہ بن مسعود کا اثر |
|
138 |
تکبیرات کے ساتھ رفع الیدین کرنا مستحب فعل ہے |
|
140 |
دعائے استفتاح کب پڑھی جائے؟ |
|
142 |
خلاصہ کلام |
|
143 |
نماز عیدین میں کن سورتوں کی تلاوت مسنون ہے |
|
143 |
خطبہ عید کے احکام وآداب |
|
|
خطبہ عید نماز عید کے بعد مسنون ہے |
|
148 |
عید میں ایک خطبہ مشروع ہے |
|
153 |
کیا سواری پر بیٹھ کر خطبہ عید ارشاد کرنا مشروع ؟ |
|
146 |
وہ روایات جن سے استدلال کیا جاتا ہے کہ جمعہ کے روز عید ہو تو نماز ظہر ترک کی جاسکتی ہے |
|
186 |
نماز عید کی قضا کا بیان |
|
190 |
نماز عید چھوٹنے کی صورت میں کتنی رکعت نماز ادا کی جائے |
|
191 |
عیدین کے دنوں میں روزہ رکھنا حرام ہے |
|
194 |
عیدین کے روزہ کی ممانعت کی حکمت |
|
196 |
فہرست نامکمل |
|
|