#1007

مصنف : ملک بشیر احمد

مشاہدات : 24999

مسنون انداز سے 24 گھنٹے کیسے گزاریں

  • صفحات: 117
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3510 (PKR)
(اتوار 20 مئی 2012ء) ناشر : ہدی اکیڈمی لاہور

اللہ تعالیٰ نے انسانوں کی تخلیق کا مقصد عبادت خداوندی بتایا ہے۔ اللہ تعالیٰ کی عبادت کی ایک صورت یہ ہے کہ بندہ ذکر و اذکار اور دعاؤں کا اہتمام کرے۔ اگر ایک مسلمان اپنے روز وشب مسنون انداز میں گزارنے کی کوشش کرے تو ہر لحظہ اس کی نیکیوں میں اضافہ ہوتا رہتا ہے اس کا سونا جاگنا اور کھانا پینا بھی عبادت شمار ہوتا ہے۔ ہم اپنے دن رات کے 24 گھنٹے کس طرح گزاریں کہ ہمارا اللہ ہم سے خوش ہوجائے۔ زیر مطالعہ کتابچہ میں اسی جانب رہنمائی کی گئی ہے۔ کتابچے کا مدار کتاب اور سنت ہیں اور بعض جگہوں پر اقوال سلف کے حوالے بھی دئیے گئے ہیں۔ (ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

سخن وضاحت

 

5

دیباچہ

 

7

اللہ تعالیٰ کے ذکر کے متعلق ارشادات ربانی

 

10

اللہ تعالٰی کے ذکر کے متعلق احادیث رسول

 

13

چوبیس گھنٹے کیسے گزاریں؟

 

17

نیند سے بیداری

 

17

بیت الخلاء

 

23

وضو

 

24

اذان

 

31

اذان کے بعد

 

31

مسجد جانے کی تیاری کریں

 

33

صبح کے اذکار

 

39

صبح وشام کے اذکار

 

43

سید الاستغفار

 

49

آیت الکرسی

 

50

نماز فجر کے بعد

 

55

دیگر اشغال

 

58

شام کے اذکار

 

60

سونے کی تیاری

 

64

جمعۃ المبارک کے احکام

 

67

رمضان المبارک کے احکام

 

69

سفر کے احکام

 

71

روز مرہ کے مسائل

 

73

سارے دن کے عمومی اذکار

 

80

مختلف مواقع کے انتہائی ضروری اذکار

 

88

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 40513
  • اس ہفتے کے قارئین 236681
  • اس ماہ کے قارئین 860389
  • کل قارئین112467717
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست