#3753

مصنف : ملک بشیر احمد

مشاہدات : 7723

پاکیزہ شہد پاکیزہ زندگی

  • صفحات: 227
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5675 (PKR)
(پیر 27 جون 2016ء) ناشر : ہدی اکیڈمی لاہور

شہد ایک لیس دار میٹھا سیال ہے جو کہ شہد کی مکھیاں پھولوں کے رس کی مدد سے بناتی ہیں۔ شہد انسان کے لئے اللہ تعالٰی کی عطا کردہ ایک بیش قیمت ایسی نعمت ہے جسے ہر آدمی محبت کی نظر سے دیکھتا ہے۔تمام غذائی نعمتوں میں شہد کو ایک ممتاز درجہ حاصل ہےاﷲ تعالیٰ نے شہد میں بھی اتنی افادیت رکھی ہے جسے بیان نہیں کیا جاسکتا۔ شہد کمزور لوگوں کیلئے اﷲ تعالیٰ کا بہت بڑا تحفہ ہے جس کا سردیوں میں مستقل استعمال انسان کو چار چاند لگا دیتا ہے۔طب نبوی میں شہد کوامتیازی مقام حاصل ہے ۔شہد کے استعمال سے بے شمار فوائد حاصل ہوتے ہیں ۔اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں شہد کا ذکر کیا ہے اسے لوگوں کےلیے شفا قرار دیا ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب’’ پاکیزہ شہد پاکیزہ زندگی ‘‘ طویل عرصہ شہد کا کاروبار کرنے والے اور شہد کے متعلق مفید معلومات رکھنے والےملک بشیر احمد کی تصنیف ہے ۔مصنف نے اس کتاب کو دوحصوں میں تقسیم کیا ہے ۔ پہلے حصے میں شہد سے متعلق قرآن وحدیث اور تفسیری نکات کے علاوہ شہد کےفوائد ،استعمال کے طریقے، اقسام، خصوصیات او رملاوٹ وغیرہ سے بچنے کے متعلق معلومات درج کی ہیں ۔اور دوسرے حصے میں قرآن وحدیث کےاحکامات ، اقوال زریں،پندونصائح اور دیگر مفید معلومات اور تجربات درج کیے ہیں۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

جامعہ ام القری ٰ مکۃ المکرمۃ کی سینٹر ل لائبریری میں پاکیزہ شہدپاکیزہ زندگی

20

کے پہلے ایڈیشن کی کاپی پیش کرنے پر ملنے والے اعزازی خط کا عکس

20

تقدیم

21

مقدمہ طبع دوم

23

حرف آغاز

24

پہلا حصہ

 

پاکیزہ شہد

 

شہد کیا ہے (قرآن و حدیث کی روشنی میں )

28

قرآن پاک میں ذکر

28

حدیث شریف میں ذکر

28

عہد نبوی ﷺ میں شہد سے علاج

29

شہد کے فوائد از علامہ ابن القیم ؒ

30

پاکیزہ شہد اور پبلسٹی

31

ماہر معالج اور حاذق طبیب

31

ڈاکٹر خالد غزنوی کے آزمودات

31

بھارتی ماہر ادویات

32

ایک نائجیر ین کا تجربہ

32

ڈاکٹر گیلاگ

33

پاکیزہ شہد

33

رنگ و بو

34

خوراک

34

ایک دلچسپ بات

35

استعمال

35

شہد کا استعمال

35

فوائد

36

اولاد نرینہ

36

استعمال کے چند مخصوص طریقے

38

احتیاط

38

ہدایات و معلومات

39

تسلی کس طرح ہو

39

شہد آب حیات ہے

40

شہد کے صفاتی نام

42

مختلف زبانوں میں شہد کے نام

43

شہد سے متعلقہ بعض عربی نام

44

تندرستی ہزار نعمت ہے

47

شہد کے کمالات

49

شہد بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت پید ا کرتا ہے

51

اسپیشل انعام

52

شہد کی پہچان

53

شہد ٹیسٹ کرنے کے طریقے

53

کیمیاوی ٹسٹ

55

کیمکو بیکڑیا لو جیکل لیبارٹر ی رپورٹ کا عکس

56

کیمکو بیکڑ یا لو جیکل لیبارٹری رپورٹ کے مطابق شہد کے اندر موجود اجزا

57

تجزیہ کے مطابق شہد کے اندر موجود اجزا

58

شہد جم  بھی جاتا ہے

59

جمے ہوئے شہد کے متعلق حکومت کی وضاحت

59

طب نبوی ﷺ اور جدید سائنس سے ایک اقتباس

60

گھریلو صنعت

61

تاجر اور دوکاندار جعل سازوں سے ہو شیار رہیں

62

شہد کی اقسام

63

شہد تین اقسام پر مشتمل ہے

63

پہلی قسم ۔۔۔ بڑی (ڈومنا ) مکھی کا شہد

64

دوسری قسم ۔۔۔ فارم کی مکھی کا شہد

64

تیسری قسم ۔۔۔ چھوٹی مکھی کا شہد

65

مشتری ہوشیار باش

65

ریپڈھنی

66

تو جہ طلب

67

شہد کی مکھی کے بارے میں چند اہم معلومات

67

مکھی کی فراست

68

شہد کی مکھی کی کارکردگی

69

شہد کی مکھی کا کردار

70

سورۃ النحل کی آیت 69 کی ایک بہترین تفسیر

72

شہد کی تیاری

72

شہد کی مکھی کا دودھ (رائل جیلی )

72

نحلی زہر

73

فوائد

74

زرگل

74

استعمال و فوائد

74

ذائقے

76

صبح کا ناشتہ

76

شہد والے فرنچ ٹوسٹ

76

شہد والا کسٹرڈ

76

آلو چے کا جام

76

مربہ لیموں

77

سیب کا شہد والا جام

77

شہد والے چھوہارے

77

شہد کے مشرو بات

77

مصنوعات

78

شہد کا کیک

78

فروٹ ہنی

78

شہد برائے افزائے حسن اور رفیق شباب

78

علاج

80

طاقت

80

سفوف مقوی

80

نسخہ جات

80

بلڈ پریشر کے لیے

81

درد دل کے لیے

81

درد انجائنا

81

خارش

81

جسمانی کمزوری

82

منہ کے چھالے اور زخم

82

چہرے کی چھائیاں

82

چہرے پر کیل اور دانے

82

سر پر خشکی

82

بے خوابی

82

تقویت بصر

83

جریان

83

تھکان

83

درد شقیقہ

83

مسوڑھے مضبوط

83

منہ سے خون آنا

83

گرمی کا علاج

83

سگ دیوانہ

84

سفوف چھپا کی

84

مقو ی دماغ

84

کھانسی

84

شناخت حمل

84

نزلہ زکام (دائمی )

84

ہچکی

85

برائے تقویت اعضائے ریئسہ

85

امراض دانت

85

کھانسی

85

آگ سے جلے ہوئے کا علاج

86

قبض کے یے

86

زود ہضم روٹی

86

مقوی دماغ

86

جسمانی طاقت اور قوت کے لیے

86

دانت درد

86

دمہ

86

منہ میں چھالے

87

ہچکی

87

دل کا ‎ڈوبنا اور جسم کا ٹھنڈا ہونا

87

پتھری ۔ گردہ یا مثانہ

88

اخباری تراشے

88

متعدد جسمانی بیماریوں کا علاج صرف شہد ہے

88

ٹرینی پائلٹ کی طرح شہد کی مکھی بھی تربیتی  پروازیں کرتی ہے

89

شہد کی مکھی کے 60 فیصد انسانی خلیات سے ملتے ہیں تحقیقاتی رپورٹ

89

جعلی شہد بنانے کا انجام چڑیا خان کے پر کاٹ کر پنجرے میں بند کر دیا گیا

91

مکھی کاٹنے کے واقعات

91

مکھی کاٹنے کا ایک واقعہ

92

ڈومنا مکھی کے کاٹنے کا دوسرا  واقعہ

92

ڈومنا مکھی کے کاٹنے کا تیسرا واقعہ

93

نحلی موم

93

موم کا استعمال

94

شہد کی حفاظت

95

شہد کے کار آمدپودے

95

شہد اور رمضان المبارک

96

شہد اور شہد کی مکھی پر ایک تحقیق

96

شہد کی تعریف

97

جنت کا شہد

98

قرآن پاک میں شہد کا تذکرہ

99

شہد کی مکھی اور عام مکھی میں فرق

100

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 20972
  • اس ہفتے کے قارئین 446462
  • اس ماہ کے قارئین 1646947
  • کل قارئین113254275
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست