#1290

مصنف : محمد طاہر نقاش

مشاہدات : 9717

ننھی چڑیا کی بیقراری

  • صفحات: 66
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2310 (PKR)
(پیر 22 اپریل 2013ء) ناشر : دار الابلاغ، لاہور

بچوں کے لیے عام طور پر ہمارے ہاں کہانیوں اور لطیفوں کی ایسی کتب مروج ہیں جو سراسر جھوٹ پر مبنی ہوتی ہیں اور زیادہ تر کہانیوں میں پیسے اور دولت کی محبت کا تاثر دیا جاتا ہے۔ ایسے واقعات اور کہانیاں بجائے بچوں کی تربیت کے ان کے اخلاقی بگاڑ کا باعث بنتے ہیں۔ اس امر کی ضرورت محسوس کی جا رہی تھی کہ بچوں کےلیے ایسی کہانیاں مرتب کی جائیں جو ان کی دلچسپی کا بھی باعث ہوں اور ان کی بہتر تربیت بھی ہو سکے۔ اسی مقصد کو سامنے رکھتے ہوئے محترم طاہر نقاش نے تاریخ کے سچے واقعات کو کہانی کے انداز میں بیان کرنے کاسلسلہ شروع کیا ہے۔ ’ننھی چڑیا کی کہانی‘ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے جس میں ایک ایسی چڑیا کا تذکرہ کیا گیا ہے جو نبی کریمﷺ کے دور میں زندہ تھی۔ صحابہ نے اس کو دیکھا تھا اور ا س کے دو ننھے منے بچوں کو پکڑ بھی لیا تھا۔ رسول اللہﷺ نے اس ننھی چڑیا کے متعلق اپنے صحابہ سے ایک خاص ارشاد فرمایا۔ یوں اس ننھی و معصوم چڑیا کی داستان ہمیشہ کے لیے کتب احادیث میں محفوظ ہو گئی۔ اس کے علاوہ متعدد واقعات شامل کتاب کیے گئے ہیں۔ یہ مفید تربیتی کہانیاں ننھے مجاہد اور بعض دوسرے رسائل و جرائد سے اخذ کی گئی ہیں۔(ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

سچی بات: وعدہ پورا کرتے رہیں گے

 

7

بچوں سے پیار کرنے والے رسولﷺ

 

8

جانوروں پر شفقت...جانوروں سے پیار

 

14

دنیا میں سب سے پہلا قتل کیوں ہوا؟

 

19

ریگستان کا بادشاہ

 

23

ننھی چڑیا کی بےقراری

 

28

خندق کے کنارے خطرناک جنگ

 

35

اللہ تعالیٰ پر یقین کا صلہ!

 

43

بیٹے کی تلاش

 

46

مؤذن رسول کی شان

 

55

دکھیاری ماں

 

60

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 48411
  • اس ہفتے کے قارئین 345389
  • اس ماہ کے قارئین 1398889
  • کل قارئین110720327
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست