#1289

مصنف : محمد طاہر نقاش

مشاہدات : 13367

ناقابل یقین سچائیاں

  • صفحات: 98
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3430 (PKR)
(اتوار 21 اپریل 2013ء) ناشر : دار الابلاغ، لاہور

یہ کتاب جو آپ پڑھنے جا رہے ہیں بنیادی طور پر ایسے محیر العقول لیکن حقیقی واقعات پر مشتمل ہے جو اس دنیا میں پیش آئے لیکن سائنسدان اور مفکرین ان کی کوئی بھی سائنسی اور عقلی توجیہ پیش کرنے سے قاصر ہیں۔ یہ واقعات ’کرشمہ قدرت‘ ہیں یا پھر اکیسویں صدی کے انسان کے لیے کھلا چیلنج۔ممکن ہے آج سے کچھ عرصہ بعد سائنس اس قابل ہو جائے کہ اس کے لیے یہ سب کچھ معمہ نہ رہے بلکہ یہ عقدہ وا جائے لیکن فی الوقت دنیا بھر کے مفکرین اور سائنس دانوں کے لیے کے پاس ان سوالات کا کوئی جواب موجود نہیں۔ بچوں اور بڑوں سب کے لیے یہ کتاب دلچسپی کا باعث ہے۔ کتاب کی تیاری میں ابو عبداللہ۔ محمد طاہر نقاش کا نام رقم ہے۔ اب یہ واضح نہیں ہو رہا کہ ابو عبداللہ، محمد طاہر نقاش کا سابقہ ہے یا وہ الگ مستقل نام ہے۔ اور نہ ہی یہ بات کہیں واضح کرنا مناسب سمجھا گیا ہے۔(ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

دیباچہ

 

7

آسمان سے گوشت برسا

 

9

منحوس ترین جہاز

 

14

نرالی تصویریں

 

19

پراسرار ممی

 

24

بونے آدمی

 

29

چٹانوں میں زندہ مخلوق

 

33

کیڑوں کا خالق

 

38

ہپنائزم کے ذریعے قتل

 

42

ڈائیڈن کی تحریریں

 

47

اک معمہ ہے

 

52

میں جانتا ہوں

 

57

حیوانات کے عجائب

 

65

ہماری کہکشاں اور دوسرے مجرے

 

75

کائنات اور سائنس

 

83

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7677
  • اس ہفتے کے قارئین 7677
  • اس ماہ کے قارئین 1681628
  • کل قارئین113288956
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست