#1312

مصنف : محمد طاہر نقاش

مشاہدات : 6630

دیو آگئے

  • صفحات: 66
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2310 (PKR)
(بدھ 15 مئی 2013ء) ناشر : دار الابلاغ، لاہور

بچوں کے لیے عام طور پر ہمارے ہاں کہانیوں اور لطیفوں کی ایسی کتب مروج ہیں جو سراسر جھوٹ پر مبنی ہوتی ہیں اور زیادہ تر کہانیوں میں پیسے اور دولت کی محبت کا تاثر دیا جاتا ہے۔ ایسے واقعات اور کہانیاں بجائے بچوں کی تربیت کے ان کے اخلاقی بگاڑ کا باعث بنتے ہیں۔ اس امر کی ضرورت محسوس کی جا رہی تھی کہ بچوں کےلیے ایسی کہانیاں مرتب کی جائیں جو ان کی دلچسپی کا بھی باعث ہوں اور ان کی بہتر تربیت بھی ہو سکے۔ اسی مقصد کو سامنے رکھتے ہوئے محترم طاہر نقاش نے تاریخ کے سچے واقعات کو کہانی کے انداز میں بیان کرنے کاسلسلہ شروع کیا ہے۔ ’اندلس کی شہزادی‘ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ اس کے علاوہ بچوں کے لیے اس کتاب میں اور بھی سچی تاریخی اسلامی تربیتی و منہجی کہانیاں ہیں جو بچوں کی تربیت میں اہم کردار ادا کریں گے۔ (ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

سچی بات: ’’دیو‘‘ کون تھے، کہاں سے آئے تھے ؟

 

6

مسلمانوں کا اسٹیٹ بنک

 

9

اندھیری غار کے قیدی

 

13

جنت کا مسافر

 

20

دیوآگئے

 

25

اہم کپڑا

 

28

خادم خلیفہ اور گمنام مسیحا

 

30

موت کی تلاش میں

 

40

سب کے لیے رحمت ومحبت

 

61

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 48163
  • اس ہفتے کے قارئین 345141
  • اس ماہ کے قارئین 1398641
  • کل قارئین110720079
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست