#1056

مصنف : محمد طاہر نقاش

مشاہدات : 27326

ایوبی کی یلغاریں

  • صفحات: 97
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2910 (PKR)
(ہفتہ 25 ستمبر 2010ء) ناشر : دار الابلاغ، لاہور

اسلامی تاریخ میں جو شخصیات مسلمانوں کےلیے سرمایۂ افتخار کی حیثیت رکھتی ہیں ان میں ایک نمایاں نام سلطان یوسف المعروف صلاح الدین ایوبی کا ہے جنہوں نے اپنی بے مثال شجاعت اور جرأت واستقلال سے قبلۂ اول فلسطین کو صلیبیوں کے پنجۂ استبداء سے آزادکروایا ۔سلطان صلاح الدین ایوبی کی پوری زندگی ان کے دلیرانہ اور بہادرانہ کارناموں سے بھری پڑی ہے موصوف نے ہمیشہ ملت کے دفاع کااور اسلام کی سربلندی کےلیے اپنی شمشیر کو بے نیام کرتے ہوئے میدان قتال مین دادشجاعت دی ہے زیر نظر کتاب میں ان کی زندگی کے آخری چھ سالوں کے مختلف واقعات کو جمع کیا گیا ہے جو سلطان کی حیات کے سب سے قیمتی اور یادگار ایام ہیں کہ جن میں انہوں نے مسلسل صلیبیوں سے گھیر گھیر کر ان کا شکار کرتے ہوئے بیت المقدس کو ان کے ناپاک عزائم سے بچانے کےلیے اللہ کے گھر کی عزت وناموس کی رکھوالی کے لیے  دن رات اپنی جان ہتھیلی پرلیے شمشیروں کی چھاوں میں ،تیروں کی بارش میں ،نیزوں کی انیوں میں،گھوڑے کی پشت پر بیٹھ کر اس کو شمن کی صفوں  میں سرمیٹ دوڑاتے ہوئے تلوار بلند کرتے ہوئے اللہ کے باغیوں ،کافروں ،ظالموں کی گردنیں اڑاتے ہوئے بسرکیا زیر نظر صفحات میں آپ کو یہی نظارے نظر آئیں گے۔


 

عناوین

 

صفحہ نمبر

حرف آغاز

 

9

طوائف الملوکی کا دور اور صلیبیوں کی آمد آمد

 

 

پہلی صلیبی جنگ اور سقوط بیت المقد

 

16

ایک سال میں تین صلیبی حکومتوں کا قیام

 

17

بیداری کا زمانہ

 

19

عمادالدین زنگی کے ہاتھوں صلیبیوں کی ٹھکائی

 

20

نورالدین محمود اور اس کے جہادی و قتالی غزائم

 

20

سلطان صلاح الدین ایوبی علم جہاد تھامتے ہیں

 

23

حطین میں صلیبیوں پر قہرو غضب

 

 

پیاس کی شدت کا عذاب اور اوپر سے مجاہدین کی یلغاریں

 

27

جوش جہاد اور طلب شہادت کے ٹھاٹھیں مارتے سمندر

 

28

اچانک ایک نوجوان بجلی کی طرح تلوار لیے نکلتاہے

 

28

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 13594
  • اس ہفتے کے قارئین 172126
  • اس ماہ کے قارئین 1691199
  • کل قارئین115583199
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست