#302

مصنف : شیریں زادہ خدوخیل

مشاہدات : 20327

بعثت نبوی ﷺ پر مذاہب عالم کی گواہی

  • صفحات: 139
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4170 (PKR)
(پیر 05 اپریل 2010ء) ناشر : الفیصل ناشران وتاجران کتب، لاہور

مذاہب عالم کی تاریخ کو اگردیکھاجائے  تو اس میں آپ ﷺ کے سوا او رکوئی پیغمبر ایسا نہیں ملے گا جس کی بعثت کی اس تواتر سے زبان وحی والہام نےخبریں دی ہوں یہ شرف صرف اور صرف نبی اکرم ﷺ کو حاصل ہے حضور ﷺ کی عظمت کا یہی ایک پہلو آپ ﷺ کی صداقت ثابت کرنے کےلیے کافی ہے بشرطیکہ طلب صادق سے آپ ﷺ کی پاکیزہ زندگی کا مطالعہ کیا جائے اور تعصب کی عینک اتارکر صحائف سماوی کو دیکھاجائے اور جانچا جائے ۔’’بعثت نبوی ﷺ  پر مذاہب عالم کی گواہی‘‘پر لکھتے وقت مذاہب عالم میں سے  پانچ بڑ ے مذاہب کومنتخب کیا گیا ہے جوآنے والے نبی کی راہ تک رہے ہیں ان میں سے دوالہامی مذاہب یہودیت اور عیسائیت ہیں جبکہ تین غیر الہامی مذاہب ہندومت،بدھ مت اور مجوسیت ہیں دوران تحقیق ممکن حدتک کوشش کی گئی ہے کہ تعصب  اور غیر علمی رویئے سے اجتناب کے ساتھ ساتھ دل آزاری سے بچاجائے بلکہ حتی الوسع ہمدردانہ نقطہ نظر اپنانے کی کوشش کی گئی ہے ۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

چندباتیں

 

9

ہندومت ایک مطالعہ اور بعثت نبوی ﷺ پر اس کی گواہی

 

13

بدھ مت ایک مطالعہ اور بعثت نبوی ﷺ پر اس کی گواہی

 

41

مجوسیت ایک مطالعہ اور بعثت نبوی ﷺ پر اس کی گواہی

 

61

یہودیت ایک مطالعہ اور بعثت نبوی ﷺ پر اس کی گواہی

 

79

عیسائیت ایک مطالعہ اور بعثت نبوی ﷺ پر اس کی گواہی

 

109

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 58185
  • اس ہفتے کے قارئین 355163
  • اس ماہ کے قارئین 1408663
  • کل قارئین110730101
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست