#5767

مصنف : پروفیسر ڈاکٹر جمیلہ شوکت

مشاہدات : 5010

محدثین اندلس ایک تعارف

  • صفحات: 534
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13350 (PKR)
(بدھ 01 مئی 2019ء) ناشر : یو ایم ٹی پریس

پروفیسر ڈاکٹر جمیلہ شوکت (پ:1941ء)  نے پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے (عربی، اسلامیات، تاریخ) کیا ۔ اور ’مسندِ عائشہ ؓ‘ پر تحقیق کے اعتراف میں کیمبرج یونیورسٹی، برطانیہ نے ڈاکٹریٹ کی ڈگری عطا کی۔ بطور استاد، ادارہ علوم اسلامیہ، پنجاب یونیورسٹی میں تدریس سے وابستہ (1966ء۔2000ء) رہیں اور بطور پروفیسر سبک دوش ہوئیں۔ ادارہ علوم اسلامیہ پنجاب یونیورسٹی کی چیئرپرسن، شیخ زاید اسلامک سینٹر کی ڈائریکٹر اور پنجاب یونیورسٹی فیکلٹی آف اسلامک اینڈ اورینٹل لرننگ کی ڈین کے طور پر خدمات انجام دیں۔ بطور نگران 50 سے زیادہ پی ایچ ڈی اور 20 سے زیادہ ایم فل تحقیق کاروں کو رہنمائی دی۔ لاہور کالج یونیورسٹی برائے خواتین میں بھی تدریسی خدمات انجام دیں۔ اسلامی نظریاتی کونسل حکومتِ پاکستان کی رکن رہیں۔ پنجاب  یونیورسٹی  کے تین تحقیقی مجلوں: مجلہ تحقیق، الاضواء، القلم کی مدیراعلیٰ رہیں۔ 30 سے زائد تحقیقی مقالات اردو، عربی، انگریزی میں شائع ہوئے۔ پنجاب یونیورسٹی نے ان کی مثالی   خدمات کے اعتراف میں پروفیسر ایمریطس مقرر کیا ہے۔ ایم اے عربی میں اندلس کے معروف عالم و ادیب ابن عبدربہ (م328ھ) کی معروف کتاب العقد الفرید (جس کو اہلِ علم نے علم و ادب کا موسوعہ تسلیم کیا ہے) کے ایک جز کا اردو ترجمہ مع حواشی  تحقیقی مقالہ پیش کیا ہے   اور ایم تاریخ کے  اختیاری پرچوں میں تاریخ اندلس کو اختیار کیا۔اس لیے  موصوفہ  کو تاریخ اور بالخصوص  تاریخ ا ندلس  سے خاص دلچسپی ر ہی۔ تاریخ اندلس  سے یہ لگن اور دلچسپی زیر نظر’’  محدثین  اندلس  ایک تعارف  ‘‘ لکھنے کا باعث بنی ۔  ڈاکٹر صاحبہ  نے عربی زبان میں اس موضوع سے متعلق جابجا بکھرے  مواد کو اکٹھا کرکے احسن انداز میں  مرتب کرنے کی کوشش کی ہے ڈاکٹر صاحب ڈاکٹر صاحبہ نے اس کتاب میں دوسری صدی ہجری  سے  آٹھویں صدی  تک  کے  محدثینِ اندلس  کا تذکرہ مرتب  کیا ہےا   س کی تفصیل درج ذیل ہے: دوسری صدی کے چھے محدثین، تیسری صدی ہجری کے تیرہ محدثین، چوتھی صدی ہجری کے اڑتیس محدثین، پانچویں صدی ہجری کے اننچاس محدثین، چھٹی صدی ہجری کے بیالیس محدثین، ساتویں صدی ہجری کے انتیس محدثین، آٹھویں صدی ہجری کے گیارہ محدثین، اس کے علاوہ پچیس محدثات کے حالات کا تعارف بھی شاملِ کتاب ہے۔اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کی اس  گراں قدر  علمی کاوش کو شرف قبولیت سے نوازے ۔(آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

دیباچہ

21

مقدمہ

27

اختصارات مصادر

65

دوسری صدی ہجری

 

معاویہ بن صالح بن حدیر الشامی

69

محمد بن ابراہیم بن مزین الاودی

71

زیاد بن عبد الرحمن بن زیاد اللخمی القرطبی

72

محمد بن بشیر بن محمد المعافری

73

الغازی بن قیس المقبری

75

حبیب بن الولید بن حبیب القرطبی

76

تیسری صدی ہجری

 

عیسیٰ بن دینار الغافقی القرطبی

81

یحییٰ بن یحییٰ بن کثیر المصمودی القرطبی

82

عبد الملک بن حبیب بن سلیمان القرطبی

85

محمد بن یحییٰ بن زکریا القرطبی

178

احمد بن عبد اللہ اللخمی الاشبیلی

180

محمدبن عبد اللہ المری الالبیری

182

احمد بن محمد الطلبطلی

185

پانچویں صدی ہجری

 

احمد بن محمد بن احمد بن الحباب القرطبی

191

ابراہیم بن محمد بن حسین شنظیر الطلبطلی

192

احمد بن عبد الملک ابن المکوی الاشبیلی

194

یحییٰ بن عبد الرحمن بن مسعود القرطبی

196

عبد اللہ بن محمد یوسف القاضی

197

عبد الرحمن بن عثمان الصدفی الطلبطلی

201

احمد بن فتح بن عبد اللہ المعافری

202

عبد الرحمن بن احمد التجیی

204

عبد الرحمن بن عبد الوہرانی

206

عبد الرحمن بن مروان الانصاری القنازعی

207

محمد بن یحییٰ بن احمد التیمی القرطبی

210

عبد الرحیم بن احمدالکتامی السبتی

211

محمد بن عمر الفخار القرطبی

212

عبد الرحمن بن احمد غرسیہ القرطبی

215

عبد اللہ بن عبد الرحمن ذنین الصدفی

216

یونس بن عبد اللہ بن محمدالمکی

217

وہب بن مسرہ بن مفرج الحجاری

132

محمد بن احمد اللؤلوی القرطبی

134

احمد بن سعید بن حزم الصدفی المنتجیلی

135

خالد بن سعد القرطبی

136

اسحاق بن ابراہیم بن مسرہ الطلبطلی

138

مسلمہ بن القاسم بن ابراہیم القرطبی

139

منذر بن سعید البلوطی

141

محمد بن معاویہ المروانی القرطبی

143

محمد بن اسحاق بن السلیم القرطبی

146

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 10646
  • اس ہفتے کے قارئین 169178
  • اس ماہ کے قارئین 1688251
  • کل قارئین115580251
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست