#209

مصنف : ابو یاسر

مشاہدات : 25600

ہماری اولادیں نافرمان کیوں؟

  • صفحات: 114
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2280 (PKR)
(ہفتہ 31 اکتوبر 2009ء) ناشر : نعمانی کتب خانہ، لاہور

اولاد خدا تعالی کی جانب سے عطاء کردہ ایک ایسی نعمت غیر مترقبہ ہے جس کی حقیقی قدر وہی لوگ محسوس کر سکتے ہیں جو اس نعمت سے محروم ہوں- اولاد کو خدا تعالی نے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک  اور سکون کا ذریعہ بنایا ہے – لیکن ہمارے معاشرے میں جہاں دیگر انسانی اقدار میں اتار چڑھاؤ کی کیفیت پیدا ہو رہی ہے وہاں ہم دیکھتے ہیں کہ والدین اور اولاد کے مابین خلیج اور فاصلہ بڑھتا جا رہا ہے-آخر کیا وجہ ہے کہ ہمیں اپنی اولادوں میں اس طرح کا رویہ دیکھنے میں نہیں آ رہا جس کی ہم ان سے توقع کرتے ہیں اور کیا وجہ ہے کہ بچے اپنے والدین کی نافرمانی پر تلے ہوئے ہیں؟ زیر نظر کتاب میں الشیخ ابو یاسر نے کتاب وسنت کے براہین کی مدد سے اسی موضوع کی تفصیلی وضاحت کرتے ہوئے بچے کے نافرمان ہونے میں والدین کے کردار کو زیر بحث لائے ہیں- اس کے ساتھ ساتھ فاضل مصنف نے آسان فہم انداز میں صرف صحیح احادیث اور موجودہ دور کے چند چشم کشا واقعات کی روشنی میں اولاد کو نیک اور والدین کی آنکھوں کا سرور بنانے کے اصول بیان کیے ہیں- اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی اولاد دنیا اور آخرت میں آپ کے لیے سود مند ثابت ہو تو اس کتاب کا ضرور مطالعہ فرمائیے-

 

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

ہرانسان کو نیک اولاد کی خواہش

 

 

اپنے نواسے کی وفات پر آنسو

 

12

نبی ﷺکے بیٹے ابراہیم کی وفات

 

12

اولاد کی اچھی تربیت کے لیےاللہ اور اس کے رسولﷺکی تلقین

 

16

اولاد کی تربیت کے لیے نبوی احکامات

 

17

انڈے کا چور قاتل بن گیا

 

19

یہودی نے اپنے بچے کو مسلمان ہونے کی اجازت دے دی

 

20

نیک اولاد کے فائدے

 

21

‎بچپن میں جواولاد فوت ہوجائے وہ بھی ضائع نہیں جاتی

 

23

ابوطلحہ کے بیٹے کا انتقال اور ان کی اہل خانہ کےصبر کامظاہرہ

 

24

بچی کی تعلیم و تربیت پر جنت

 

25

لڑکی اچھی یا لڑکا

 

27

فیملی پلاننگ کیوں غلط

 

30

خاندانی منصوبہ بندی کیوں غلط ہے

 

32

معلوم نہیں مسلمان کو کیا ہوگیا ہے

 

34

مسلمان سیرت نبوی کے بجائے غیر مسلموں کی نقالی کرتا ہے

 

35

اللہ تعالی خود منصوبہ بندی کرتا ہے

 

36

آخر منصوبہ بندی کیوں

 

38

خاندانی منصوبہ بندی خاندان کے لیے مہلک ہے

 

39

منصوبہ بندی مسلمانوں کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی سازش ہے

 

40

خاندانی منصوبہ بندی شرک

 

41

منصوبہ بندی ناکام اور فضول

 

43

منصوبہ بندی پر امادہ کرنے کے لیےچند دھوکہ بازیاں

 

44

منصوبہ بندی دین کے خلاف ہے

 

45

خاندانی منصوبہ بندی کےحق میں دیے جانے والے دلائل

 

46

ہم اپنے بچوں کی تربیت کیسے کریں؟

 

 

صحابہ اپنے چھوٹے بچوں سے روزہ رکھواتے تھے

 

56

بیٹی کو بے پردہ رکھنے کا نتیجہ

 

 

ایک عبرت آموز واقعہ

 

59

حضرت انس  کی ماں نےان کی تربیت کیسے کی

 

63

دودھ پیتا بچہ بول اٹھا

 

64

بچوں کے بگاڑے کے کئی اسباب

 

65

بچے کی پیدائش سے بلوغت تک کے ضروری مسائل

 

 

بچے کی ولادت پربشارت اور مبارک باد دی جاسکتی ہے

 

66

بچے کی پیدائش پر گھٹی دینا

 

67

بچے کانام کیسا ہو اور کب نام رکھا جائے

 

69

نام کیسا رکھا جائے اور کیسانام ممنوع

 

71

عقیقہ لازمی طور پر کیا جائے

 

74

عقیقے کا گوشت کچا دیا جائے یا پکا کر کھلایا جائے

 

77

نومولود بچے کے بال مونڈنا

 

77

بچے کے ختنے کرنا

 

78

بچوں سے محبت کرنا

 

79

اولاد کے درمیان انصاف

 

82

اولاد کی شادی کرنا

 

83

پردہ کا اہتمام

 

84

بچے اور بچی کے پیشاب میں فرق

 

85

ہم اپنے بچوں کو کیسی تعلیم دیں

 

86

ہماری نسل کو کیسے بگاڑا جارہا ہے

 

87

رائل پارک جانے کی غلطی میں بھی کر چکی ہوں

 

95

ہماری نسل کی تباہی کےمزید ذرائع

 

 

جریج کو ان کی ماں کی بددعا لگ گئی

 

111

والدین اولاد کی نیک صلاحیت پر خوش ہوں

 

 

فوت شدہ اولاد انسان کے لیے باعث اجر و...

 

115

اولاد کے لیےرزق حلال ہونا ضروری ہے

 

116

نیک اولاد والدین کافائدہ

 

118

چندمثالی بچے

 

 

حضرت عمیر بن ابی وقاص  کا جذبہ

 

119

دودھ میں پانی کی ملاوٹ نہ کرنے والی عورت کی نسل میں خلیفہ پیدا ہوا

 

120

اولاد کی تربیت نہ کرنے کا خوفناکانجام

 

 

قاتل کون...ایک فکر انگیز تحریر

 

123

دنیاوی زیبائش کو دنیی تعلیم پر حاوی کرنے کا انجام

 

138

بچوں کو عشق سے بچانے کی پوری کوشش کی جائے

 

138

فون پر دوستی لگانے والےغنڈوں سے ہوشیار

 

140

انڈے کا چور سولی پر چڑھادیا

 

140

کسی اجنبی کو منہ بولا بیٹا نہ بنایا جائے

 

142

بچوں کو بچپن سے تعلیم کے ساتھ ہنر سکھائیں

 

142

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 52696
  • اس ہفتے کے قارئین 349674
  • اس ماہ کے قارئین 1403174
  • کل قارئین110724612
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست