#86

مصنف : ابو صہیب محمد داؤدارشد

مشاہدات : 32414

تحفہ حنفیہ بجواب تحفہ اہل حدیث

  • صفحات: 536
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10720 (PKR)
(بدھ 22 اپریل 2009ء) ناشر : نعمانی کتب خانہ، لاہور

یہ کتاب دیوبندی عالم اسماعیل جھنگوی کی کتاب "تحفہ اہلحدیث" کے جواب میں تحریر کی گئی لاجواب تصنیف ہے۔ اسلام کو کتاب و سنت ہی میں منحصر سمجھنےوالوں ، اقوال ائمہ کو کتاب و سنت کی میزان میں پیش  کر کے موافق کو قبول اور مخالف کو رد کر دینے والوں کو گمراہ اور باطل باور کرانا ناممکن ہے۔ اسی لئے اس طائفہ منصورہ کے خلاف خوب جھوٹ پر مبنی پراپیگنڈا کر کے لوگوں کو اس جماعت حقہ سے بد ظن کرنے اورنفرت دلانے کی کوشش کی جاتی رہی ہے۔ کتنی ہی مثالیں موجود ہیں کہ کتاب و سنت کی حامل جماعت کی طرف ایسے ایسے غلط مسائل منسوب کئے جاتے رہے جن سے ان کا کوئی تعلق ہی نہیں۔ اور ستم بالائے ستم یہ بھی کہ علماء کی طرف سے ان منسوب کردہ جھوٹے مسائل سے علی الاعلان برات کے اظہار کے باوجود جھوٹ ہی کو بار بار دہرایا جاتا رہا۔ تاکہ یک طرفہ لٹریچر کا مطالعہ کرنے والوں کے دلوں میں یہ جھوٹ خوب پختہ ہو جائیں۔  تحفہ اہلحدیث نامی کتاب  بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ اپنے جھوٹ پر شاید دیوبندی مصنف بھی مطمئن نہیں تھے اسی لئے انہوں نے اپنا نام تک مجہول رکھا ہے۔ اور 96 صفحات کی مختصر کتاب میں انہوں نے رسول اللہ ﷺ پر دو جھوٹ باندھے ہیں۔ تفصیل زیر تبصرہ کتاب ہی میں ملاحظہ فرمائیں۔ جس میں فاضل مصنف نے جھنگوی صاحب کی طرف سے پیش کی جانےوالی جملہ خرافات اور کذبات کا خوب علمی و تحقیقی محاسبہ کیا ہے۔ اندھی تقلید کی بجائے تحقیق سے صراط مستقیم کی تلاش رکھنے والوں کیلئے یہ کتاب یقیناً ایک نادر تحفہ ہے۔

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مضامین

 

 

تقریظ از مبشر احمد ربانی صاحب

 

 

افتتاحیہ از شیخ الحدیث والتفسیر محمد یحیی گوندلوی صاحب

 

 

عرض مؤلف

 

 

حصہ اؤل

 

34

فصل اول

 

34

وضع احادیث کے اسباب

 

34

امام قرطبی کا قول

 

34

مولانا عبدالحی لکھنوی کا قول

 

34

مولانا محمود حسن دیوبندی کی قرآن میں تحریف

 

35

مدیر تجلی کا اس پر تبصرہ

 

36

مولوی محمد امین صفدر اوکاڑوی کی قرآن میں تحریف

 

36

دیوبندیوں کی کتب احادیث میں تحریف

 

37

ابو داؤد میں پہلی تحریف

 

37

ابو داؤد میں دوسری تحریف

 

39

ابو داؤد میں تیسری تحریف

 

40

مصنف ابن ابی شیبہ میں تحریف

 

41

مسند حمیدی میں تحریف

 

42

ابن ماجہ میں تحریف

 

44

مسند ابو عوانہ میں تحریف

 

46

صحیح مسلم میں تحریف

 

48

مستدرک حاکم میں تحریف

 

50

مسند احمد میں تحریف

 

51

فصل دوم

 

 

الفاظ نبوی میں حک و اضافہ کی مثالیں

 

53

صاحب ہدایہ کا باطل طوفان دس عدد مثالیں

 

53

اکابر احناف صاحب ہدایہ کے نقش قدم پر پانچ مثالیں

 

58

فصل سوم

 

 

حنفیت کی تائید میں وضع احادیث (پندرہ مثالیں)

 

64

مؤلف تحفہ اہل حدیث کی دو وضع کردہ روایات

 

66

فصل چہارم

 

 

دیوبندیوں کا مکروہ چہرہ

 

76

ان احادیث کی نشان دہی جن کے آدھے حصے مانتے ہیں لیکن آدھے کے منکر ہیں

 

76

کتے کا جھوٹا برتن

 

77

حرم اشیاء سے علاج

 

77

کٹھے ڈکار کا مسئلہ

 

80

قے سے روزہ ٹوٹنے کا مسئلہ

 

81

استنجاء میں ڈھیلے کا مسنون عدد

 

82

جوتے سمیت نماز پڑھنے کا مسئلہ

 

84

مسجد میں قضاء کا مسئلہ

 

85

اعتراف بھی انکار بھی

 

86

مکروہ اوقات میں مردہ دفن کرنا

 

87

دوہری تکبیر

 

88

مسئلہ رفع الیدین

 

89

ثناء کا بلند پڑھنا

 

89

نماز میں پیدل چلنا

 

90

نماز کی آخری دو رکعتوں میں قراءت

 

91

امام کی تسمیع و تمحید کہنے کامثال

 

93

تعدیل ارکان کی مثال

 

94

عداوت اہل حدیث میں حدیث رسول کا انکار

 

96

نماز وتر کی تعداد رکعات

 

97

نماز وتر میں مسنون قراء ة

 

98

قجر کی سنتیں پڑھ کر کلام کرنا

 

99

قضاء نماز پڑھنے کا مسئلہ

 

100

سنتوں کی قضاء

 

102

حیلہ نماز کا رد اور کفارہ نماز کی تردید

 

103

سفر کی حالت میں سنتیں پڑھنا

 

104

نماز جنازہ میں سورہ فاتحہ

 

105

فصل پنجم

 

 

دیوبندی اہل سنت سے خاردج ہیں

 

106

جوتی کا عبادت کرنا اور فرقہ دیوبند

 

106

غیر اللہ سے استعانت اور فرقہ دیوبند

 

106

مسئلہ علم غیب اور فرقہ دیوبند

 

106

دیوبندی تحریف قرآن کے قائل ہیں

 

108

دیوبندی ختم نبوت کے منکر ہیں

 

108

دیوبندی اور وضع احادیث

 

108

دیوبندی احادیث کے منکر ہیں

 

108

دیوبندی سنت کا مذاق اڑاتے ہیں

 

108

دیوبندی اور مسئلہ ایمان

 

109

حصہ دوم

 

 

فصل اؤل

 

 

ایک ہاتھ سے مصافحہ کرنا

 

116

جھنگوی نے ابتداء ہی جھوٹ سے کی

 

116

جھنگوی کا اعتراف حقیقت کے ساتھ باطل کا بھی اعلان

 

117

ایک ہاتھ سے مصافحہ کرنے مرفوع احادیث

 

118

جھنگوی صاحب کا اعتراض

 

119

صحیح بخاری پر اعتراضات اور ان کے جوابات

 

120

سینہ پر ہاتھ باندھنا

 

122

پاؤں کو کشادہ کرنا

 

123

نماز میں قیام کی کیفیت

 

123

اذان کے کلمات

 

123

رکعات نماز

 

124

نماز کے فرائض و واجبات اور مکروہات

 

125

نماز عید کا طریقہ

 

126

بیٹھ کر پیشاب کرنا

 

127

جہادی تنظیم کے جھنڈے پر علامات

 

128

دو ہاتھ سے مصافحہ کرنے کی لیل

 

129

فصل دوم

 

 

ننگے سرنماز ادا کرنے کا بیان

 

137

سنت کی تعریف

 

137

اس پر کا اعتراض اور اس کا جواب

 

140

ننگے سر نماز ادا کرنے کا ثبوت

 

145

جھنگوی کا رسول اللہ پر افتراء

 

147

کیا ننگےسر نماز نہیں ہوتی ؟

 

148

علمائے اہل حدیث کی تحقیق

 

149

اہل تقلید سے ایک سوال

 

150

آخر ماخوشی کیوں ہے؟

 

150

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 54418
  • اس ہفتے کے قارئین 351396
  • اس ماہ کے قارئین 1404896
  • کل قارئین110726334
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست