#7523

مصنف : ابو یحیٰ امام خان نوشہری

مشاہدات : 533

اہل حدیث کے دس مسائل

  • صفحات: 146
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6570 (PKR)
(بدھ 12 فروری 2025ء) ناشر : تنظیم الدعوۃ الی القرآن والسنۃ، راولپنڈی

مسلمانوں کی فرقہ بندیوں کا افسانہ بڑا طویل اور المناک ہے۔ مسلمان پہلے صرف ایک امت تھے۔ پہلے لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کہہ کر ایک شخص مسلمان ہو سکتا تھا لیکن اب اس کلمہ کے اقرار کے ساتھ اسے حنفی یا شافعی یا مالکی یا حنبلی بھی ہونے کا اقرار کرنا ضروری ہو گیا ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ مسلمانوں کو اس تقلیدی گروہ بندی سے نجات دلائی جائے اور انہیں براہ راست کتاب و سنت کی تعلیمات پر عمل کرنے کی دعوت دی جائے۔ مسلک اہل حدیث در اصل مسلمانوں کو کتاب و سنت کی بنیاد پر اتحاد کی ایک حقیقی دعوت پیش کرنے والا مسلک ہے۔ مولانا ابو یحییٰ امام خان نوشہروری رحمہ اللہ نے زیر نظر کتاب ’’اہل حدیث کے دس مسائل‘‘ میں نماز،اذان، جمعہ کی اذان اور خطبہ ، امام کی شرطیں،روزوں ، وضو اور طہارت ، زکوٰۃ ،حج، نکاح ، میت اور جنازے کے مسائل کو آسان فہم انداز میں سوال و جواب کی صورت میں پیش کیا گیا ہے ۔(م۔ا)

عناوین

   

صفحہ نمبر

نماز کے مسائل

 

8

اذان

 

36

جمعہ کی اذان اور خطبہ

 

59

امام کی شرطیں

 

67

روزوں کے مسائل

 

77

پانی نہانے وضو اور طہارت کے مسائل

 

85

زکوۃ کے مسائل

 

94

حج کے مسائل

 

102

نکاح کے مسائل

 

127

میت اور جنازے کے مسائل

 

130

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 55941
  • اس ہفتے کے قارئین 482227
  • اس ماہ کے قارئین 1074824
  • کل قارئین117642574
  • کل کتب8942

موضوعاتی فہرست