#3637

مصنف : ابو یحیٰ امام خان نوشہری

مشاہدات : 8766

ہندوستان میں اہل حدیث کی علمی خدمات

  • صفحات: 246
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6150 (PKR)
(منگل 26 اپریل 2016ء) ناشر : مکتبہ نذیریہ، چیچہ وطنی

مسلک اہل حدیث کوئی نئی جماعت نہیں۔ تمام اہل علم اس بات کو اچھی طرح سے جانتے ہیں کہ اہل حدیث کا نصب العین کتاب و سنت ہے اور جب سے کتاب و سنت موجود ہے تب سے یہ جماعت موجود ہے۔اسی لیے ان کا انتساب کتاب و سنت کی طرف ہے کسی امام یا فقیہ کی طرف نہیں اور نہ ہی کسی گاؤں اور شہر کی طرف ہے۔یہ نام دو لفظوں سے مرکب ہے۔پہلا لفظ"اہل"ہے۔جس کے معنی ہیں والے صاحب دوسرا لفظ"حدیث" ہے۔حدیث نام ہے کلام اللہ اور کلام رسولﷺ کا۔قرآن کو بھی حدیث فرمایا گیا ہے۔اور آپﷺ کے اقوال اور افعال کے مجموعہ کا نام بھی حدیث ہے۔پس اہل حدیث کے معنی ہوئے۔”قرآن و حدیث والے” جماعت اہل حدیث نے جس طریق پر حدیث کو اپنا پروگرام بنایا ہے اور کسی نے نہیں بنایا۔اسی لیے اسی جماعت کا حق ہے۔کہ وہ اپنے آپ کو اہل حدیث کہے۔مسلک اہلحدیث کی بنیاد انہی دو چيزوں پر ہے اور یہی جماعت حق ہے۔ اہل حدیث مروّجہ مذہبوں کی طرح کوئی مذہب نہیں، نہ مختلف فرقوں کی طرح کوئی فرقہ ہے، بلکہ اہل حدیث ایک جماعت اور تحریک کا نام ہے۔ اور وہ تحریک ہے زندگی کے ہر شعبے میں قرآن وحدیث کے مطابق عمل کرنا اور دوسروں کو ان دونوں پر عمل کرنے کی ترغیب دلانا، یا یوں کہ لیجئے کہ اہل حدیث کا نصب العین کتاب وسنت کی دعوت اور اہل حدیث کا منشور قرآن وحدیث ہے۔اور اصلی اہل سنت یہی ہیں۔ہندوستان میں اہلحدیث علماء نے بے شمار علمی خدمات انجام دی ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب "ہندوستان میں اہل حدیث کی علمی خدمات" محترم مولانا  ابو یحیی امام خاں نوشہروی﷫ کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے ہندوستان میں اہل حدیثوں کی علمی خدمات پر روشنی ڈالی  ہے۔اس کتاب کو مولانا محمد حنیف یزدانی نے جمع ومرتب کیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف موصوف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

5

شکرہ اعیان جلسہ

 

عقیدہ اہل حدیث

 

ہندوستان میں افراد اہل حدیث کاورود

 

ہندوستان میں دوسرے تابعی کادرود

 

متیرے  تابعی

 

دو نو مسلم سندھی محدث

 

شاہ ولی اللہ محدث دہلو ی

 

بارہویں صدی ہجری میں

 

شاہ والی اللہ محدیث دہلوی کی خدمت حدیث

 

شاہ ولی اللہ کاابلاغ قرآن

 

شاہ ولی اللہ کے شاگرد

 

شاہ عبدالعزیز محدیث دہلوی

 

شا ہ عبد العزیز محدث کی تحریک جہاد

 

شاہ عبدالعزیز محدث کے شاگر﷾

 

سیدنا شاہ محمد اسماعیل تی تحدیث تبلیغ

 

شا ہ محمد اسماعیل کاذکر شہادت

 

شیخ الکل میا ں سید نذیر حسین محدث دہلوی کی تحدیث

 

ہندستان میں میاں صاحب کے شاگر د

 

ہندستان سے باہر میاں صاحب شا’گرد

 

قرآن مجید  کے ترجمعے

 

قرآن مجید کی تفسیر میں جماعت کی مسابقت

 

نواب صدیق حسن خان کی خدمات

 

کتب حدیث کی ارود ترجمعے

 

زبان ارود کی خدمات

 

جماعت اہل حدیث کی تضانیف

 

جماعت اہل حدیث کے اخبار

 

جماعت اہل حدیث کے مطابع

 

جماعت اہل حدیث کے مدرسے

 

آل انڈیا اہل حدیث کانفرنس کے سالانہ جلسے

 

آل انڈیا اہل حدیث کانفرنس کی شائع کردہ کتابیں

 

آل انڈیا اہل حدیث کانفرنس کے مدرسے ضمیہ

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 38559
  • اس ہفتے کے قارئین 464049
  • اس ماہ کے قارئین 1664534
  • کل قارئین113271862
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست