#2265

مصنف : ملک ابو یحیٰ امام خان نوشہروی

مشاہدات : 9060

تراجم علمائے حدیث ہند

  • صفحات: 577
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 23080 (PKR)
(جمعرات 22 جنوری 2015ء) ناشر : مکتبہ اہل حدیث ٹرسٹ، کراچی

تاریخ ورجال کی کتابوں سے یہ بات نکھر کرسامنے آتی ہے کہ برصغیر پاک وہند میں اسلام دوراستوں سے آیا ہے ۔ ایک سندھ کی طرف سے اور دوسرا شمال مغربی جانب سے اورپہلےکافلے میں تووہ حضرات شامل تھےجن کاشمار صحابہ کرام﷢،مخضرمین ومدرکین میں ہوتا ہے۔جنہوں نے یہاں علم حدیث کا درس دیا۔ انہی کی مساعی جمیلہ کا نتیجہ تھا کہ یہاں کےافراد کا عموماً تعلق براہ راست کتاب وسنت سے تھا۔ارض حجاز ونجد کی طرح   ارض ہند میں علماء نے حدیث رسول ﷺ کی اشاعت وترویج کےلیے درس وتدریس ،اور شروح حدیث کی صورت میں گراں قدر خدمات انجام دیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ تراجم علمائے حدیث ہند‘‘ہندوستان کے مشہور ومعروف سیرت نگار ابو یحییٰ امام خان نوشہروی﷫کی تصنیف ہے۔ جس میں انہوں نے ہندوستان کے   دوصد علماء حدیث کی سیرت وسوانح کو جمع کیا ہے ۔ اس کتاب کا پہلا ایڈیشن برقی پریش دہلی سے 1938ء میں شائع ہوا ۔1971ء میں حافظ عبدالرشید اظہر﷫ کی نگرانی وکاوش سے اس کتاب کو دوبارہ شائع کیاگیا اور اس ایڈیشن میں اس وقت تک وفات پا جانےوالے علماء کی تاریخ وفات کی نشاندہی کردی گی تھی ۔ زیر تبصرہ ایڈیشن مکتبہ اہل حدیث ٹرسٹ کوٹ روڈ کراچی کا شائع شدہ ہے۔جو دراصل اشاعت اول کا عکس ہی ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

فہرست اسامی العلمائے مرحومین مجود ین

3

فہرست ضمیمہ (ازعلمائے بستی)

14

افراد عاشیہ

14

فہرست تعداد مقامات مع تعداد علماء و تعداد صفحات

15

فہرست اصحاب تدریس

16

فہرست اصحاب تصنیف

18

فہرست اصحاب تصانیف کثیرہ

20

فہرست اصحاب تصنیف مشہورہ

20

فہرست اصحاب تفاسیر القرآن

21

فہرست شارحین حدیث

22

فہرست غازیان راہ خدا

23

فہرست شہیدان راہ خدا

23

فہرست تلامذہ میاں صاحب

23

فہرست علماءے دیدہ مؤلف

24

فہرست علمائے اعلام (لقب عام سے جن کا ذکر ہوا)

26

فہرست کتب (جن سے استفادہ کیا)

27

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 11884
  • اس ہفتے کے قارئین 11884
  • اس ماہ کے قارئین 1685835
  • کل قارئین113293163
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست