#98

مصنف : سید بدیع الدین شاہ راشدی

مشاہدات : 19794

براء ت اہل حدیث

  • صفحات: 55
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1100 (PKR)
(جمعہ 13 فروری 2009ء) ناشر : جمعیت اہل حدیث،سندھ

تقلیدی جکڑبندیوں کے جہاں اور بہت سےنقصانات ہیں ان میں سے ایک یہ بھی ہے کہ اس سے معاشرہ جمود کا  شکار ہوجاتا ہے اور اس سے پیش آمدہ نئے مسائل میں شرعی راہنمائی فراہم کرنے کی صلاحیت مفقود ہوجاتی ہے –زیر نظر کتاب''براءۃ اہل حدیث'' میں شیخ العرب والعجم سید بدیع الدین الدین شاہ راشدی نےحدیث اور سنت میں فرق، اہل حدیث کے معنی ومفہوم کو بیان کرتے ہوئے اس چیز کو واضح کیا کہ چار مذاہب کیسے وجود میں آئے؟ اس طرح کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے انتہائی سنجیدہ انداز میں تقلید شخصی کی خامیوں کا تذکرکیاہے –موصوف نے قرآن وحدیث، تاریخ، دیوبندی کتب اور اخباری حوالہ جات سے ثابت شدہ ایسے ٹھوس دلائل دئیے ہیں جو کسی بھی غیر متعصب شخص کو تقلید کے اندھیرے سے  نکال کر کتاب وسنت کی روشنی میں لانے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں-


 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض مترجم

 

5

تقدیم

 

6

عقل کا تقاضا

 

12

ہماری دعوت

 

13

محمدی جماعت

 

13

اہلحدیث کی نسبت

 

14

حقیقی آزادی

 

15

انگریز اور قرآن و حدیث

 

15

ملاوٹ والا مذہب

 

15

دیوبندیت کی ابتداء

 

16

اہلحدیث تو خیر القرون سے ہیں

 

17

صحابہ کرام ( ؓ ) سب کے سب اہلحدیث تھے

 

17

چاروں فرقے بعد کی پیدا وار ہیں

 

18

قاضی ابو یوسف کی شہادت

 

18

جماعت اہلحدیث کا احسان اور لوگوں کی نا شکری

 

19

انصاف کا ترازو

 

20

اہلحدیث کے معنی

 

20

اہلحدیث اور اہلسنت

 

21

سنت اور حدیث

 

21

رسول اللہ ﷺ  نے صرف دو چیزیں چھوڑی ہیں

 

22

خود ساختہ شریعت

 

22

شیخ عبد القادر جیلانی کا فرمان

 

24

اہلحدیث کے دشمن کون ہیں ؟

 

24

شیخ عبد القادر جیلانی اور احناف

 

25

حنفیہ مرجیہ

 

26

قرآن میں تحریف

 

27

ایضاح الادلة کا مصنف

 

30

تحریف کی دوسری مثال

 

30

تحریف کی تیسری مثال

 

32

وحی الہی کی عزت

 

32

مدرسہ دیوبند کا صد سالہ جشن اور اندرا گاندہی

 

33

حنفیوں کے اصول اور قرآن و حدیث

 

34

مدرسہ دیوبند کا طریقہ

 

35

دیوبندی مفتی کا جواب

 

36

صحیح حنفی مذہب

 

36

تدوین فقہ حنفیہ کا تاریخی جائزہ

 

37

قرآن اور حدیث کی شان

 

39

چاروں مذہب خیر القرون کے بعد شروع ہوئے

 

41

ایک عجیب مثال

 

42

چار مذہب کہاں سے آئے ؟

 

42

احناف کے نزدیک قرآن کی عزت

 

44

احناف کے نزدیک حدیث کی عزت

 

45

احناف کے چند عجیب و غریب مسائل

 

46

جبری طلاق (زبردستی کی طلاق )

 

46

محدثین کی کتاب الصلو ة

 

47

جھوٹی گواہی

 

47

رسول اللہ ﷺ کی شان میں نازیبا الفاظ

 

48

قرآن کی سورتوں کا انکار

 

49

سورة الفاتحہ کا انکار

 

50

ختم نبوت کو کون مانتا ہے ؟

 

50

رسول اللہ ﷺ نے دین کو مکمل پہنچایا ہے

 

51

دیوبندی کلمہ اور درود

 

52

مذہب اہلحدیث کی تصدیق احناف کی زبانی

 

54

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 61873
  • اس ہفتے کے قارئین 358851
  • اس ماہ کے قارئین 1412351
  • کل قارئین110733789
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست